واہ بھئی اتنی جلدی سوال بھی داغ دیے ہماری گڑیا رانی نے ، لیجے ہم بنتے ہیں اپنے منھ میاں مٹھو :biggrin::biggrin:
چیز کا لفظ جن عام معنوں میں آپ نے لیا ہے گڑیا میں اسی مد میں جواب دیتا ہوں کیوں کہ سوال اختیاری کیفیت کا ہے ۔
آپ کی اپیا /بھابی یعنی اپنی بیگم صاحبہ یعنی اپنی محبت اپنی کائنات کو...