قرۃالعین اعوان بٹیا ، کیا ہی عمدہ تحریر شامل ِ محفل کی ہے مزا آگیا اور لاشعوری طور پر سیکھنے کو بھی ملا ، اسی عنوان اور موضوع پر میرے عزیز دوست جاوید چودھری (زیرو پوائنٹ ، کل تک : ایکسپریس) نے لگ بھگ 2 سال قبل لکھا تھا ، مجھے مل جاتا ہے تو یہاں شامل کروں گا۔ جیتی رہو بٹیا رانی :angel: