نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    انتباہ : ذوالقرنین عرف نین ثانی کو منسلک کیا جاتا ہے ۔۔۔:)
  2. مغزل

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    ارے بھائی ’’طیب علی پیار کے دشمن ‘‘ ۔۔۔۔:laugh::laugh: وہ اور ہوتے ہوں گے کوئی خلیل خاں۔۔ :battingeyelashes: میں تو سیدھا سا شریف سا One Women Man ہوں ..:angel:
  3. مغزل

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    لو بابا ہٹا دیا ۔۔ توبہ ہے کیسی دھونس سے یہ لڑی جاری ہے ۔۔ ہاہہاہاہہاہاہ :p:p وہ تصویر لگاتے تو تمھارا نام ۔۔ ’’ طیب علی پیار کے دشمن ‘‘ رکھ دینا تھا میں نے ہاہاہاہاہاہا :laugh::laugh:
  4. مغزل

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    لگائیے تو سہی پھر دیکھیں گے قہر ہوتا ہے آپ کی قسمت میں یا مہر ومحبت سے پیش آتے ہیں ہم آپ سے ۔۔ ہاہاہاہ۔۔ :):) آپ کی بھاوج کو زیادہ تشویش ہے کہ ایسا کیا راز ہے جو نین ثانی بھائی نے ان سے چھپا لیا ۔۔ ہاہہاہا :):p پسِ نوشت: اففف ۔۔ نہ بابا نہ یہ نہ لگانا ۔۔ کوئی لگادو بھیا اچھے سے شونے سے مونے...
  5. مغزل

    محفلین - فوٹو فنیا کی نظر میں

    نین ثانی بھیا ایسا کیا لگا دیا تھا کہ ہٹا بھی دیا اور مابدولت نے دیکھا بھی نہیں۔۔ کوئی بھیانک خواب تو نہیں تھا ناں ہاہاہاہ ؟؟؟:)
  6. مغزل

    آزاد نظم با عنوان : ’’شاعری‘‘ :از: غزل نازغزلؔ

    شاعری شاعری بھی بارش ہے !! جب برسنے لگتی ہے ۔۔ سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔ نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔ اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔ جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔ شاعری بھی بارش ہے۔۔۔ اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔ غم...
  7. مغزل

    تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا ۔ ۔ تو مری روح میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح

    تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے میرا ۔ ۔ تو مری روح میں تحلیل ہے خوشبو کی طرح
  8. مغزل

    پکوڑے تیار ہورہے ہیں بارش ہورہی ہے ناں۔۔ ہاہاہاہاہ

    پکوڑے تیار ہورہے ہیں بارش ہورہی ہے ناں۔۔ ہاہاہاہاہ
  9. مغزل

    جی بہنا میں ضرور عرض کرتاہوں فی الحال ذرا مصروفیت ہے۔۔ جیتی رہیں۔

    جی بہنا میں ضرور عرض کرتاہوں فی الحال ذرا مصروفیت ہے۔۔ جیتی رہیں۔
  10. مغزل

    یا مری بے چارگی سے خوف کھا ۔۔ یا دلِ وحشی پہ دروازہ لگا ۔۔۔ تازہ غزل سے اقتباس : م۔م۔مغل

    یا مری بے چارگی سے خوف کھا ۔۔ یا دلِ وحشی پہ دروازہ لگا ۔۔۔ تازہ غزل سے اقتباس : م۔م۔مغل
  11. مغزل

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    بنّے بھیا ھوالمعروف ابن سعید بلکہ سعود بھائی :blushing::happy:۔۔ اس لڑی میں آپ کو دیکھ کر دل باغ باغ ہوگیا ، آپ کی محبتوں کے تو ہم پہلے سے ہی اسیر ہیں اب تو پابہ زنجیر بھی ہوگئے کہ ایک نسخہ ہاتھ آگیا آپ کو متوجہ کرنے کا :p:angel::) آپ کے الفاظ میں پنہاں آپ کی محبتیں آپ کی سرشاری دل میں جاگزیں...
  12. مغزل

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    بہت شکریہ احمد میاں سلامت باشید ، خوش رہو آباد رہو کامران رہو۔:angel: دعا کے لیے سراپا سپاس ہوں گر چہ ’’ اب زورِ قلم سے ‘‘ شعر نہیں ہوتا۔ :) تمھاری داد تمھاری دعائیں تمھاری محبتوں کی آئینہ دار ہیں سدا سلامت رہو پیارے بھائی ۔۔:)
  13. مغزل

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    فاتح بھائی محض آپ کی محبت ہے وگرنہ من آنم کہ من دانم ، دوسری تازہ غزل کے بعد ایک اور تازہ غزل بھی ظہوریاب ہوچکی ہے انشا اللہ بیگم صاحبہ کی اجازت کے بعد یہاں شامل کروں گا۔ آپ ایسے سخنور سے حرفِ تحسین کا میسر آنا بھی نعمت ِ مترکبہ (اور وہ بھی پورے رقبے پر محیط :p ) سے کم نہیں ہے ۔ محبتوں کے لیے...
  14. مغزل

    تعارف سلام باشد اردو محفل

    مکرمی اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید ، امید ہے آپ ایسی ہستی سے ہمیں ضرور سیکھنے کو ملے گا، انشا اللہ مراسلت کا شرف بھی حاصل رہے گا۔ والسلام
  15. مغزل

    وسعتِ تحریر میں صحرا سی پہنائی نہ تھی - منیب فاتحؔ

    روز باشید برادرِ عزیز خیلی بسیار ممنون :) ارے ارے فاتحِ ثانی بھائی مجھ ایسے کم نصیب اور کج فہم کی صحبتِ بد تو خود میرے لیے نقصان دہ ہے۔۔:):) لیکن آپ یہاں محفل میں ضرور ہماری طرح کچھ نہ کچھ ضرور سیکھ ہی لیں گے۔:angel: پیارے صاحب یہ محبتِ محض ہے کہ آپ نے مجھ ناگوار کی فروگذاشت کو حسنِ ظن سے اس...
  16. مغزل

    فعولن فعولن فعولن فعولن 2 (آؤ مثنوی بنائیں)

    نہ بادِ صبا اور نہ صرصر۔۔ نہ سَر سَر بہت خوب کاوشاُسامہ تمھاری ! اگر مصرع ثانی کچھ ایسا ہو ، کیا ہو ؟ مغزل۔۔ مغزل ۔۔ مغزل۔۔ مغزل :angel::):battingeyelashes:
  17. مغزل

    غزل : شعر کہنا اگر سزا ہوجائے : (نذرِ جون ایلیا) : م۔م۔مغل ؔ

    نذرِ جون ایلیا (غزل) شعر کہنا اگر سزا ہوجائے آدمی جونؔ ایلیا ہوجائے مرتکز ہوچکی ہے بینائی یعنی آئینہ دائرہ ہوجائے بے یقینی کی بارشوں سے نہ ڈر کیا خبر برگِ دل ہرا ہوجائے فاصلے طعنہ زن رہیں مجھ پر اور دشنام راستہ ہوجائے جی میں آتا ہے ایک دن یوں ہی رنجشوں سے مباحثہ ہوجائے گھر میں دیوار...
  18. مغزل

    مبارکباد اکاسی بیاسی تراسی چراسی۔۔۔۔ اور یہ ایک ہزار

    اسامہ بہت بہت مبارک ہو یک ہزاروی ہونا ، اللہ خوب خوب لکھنے کی توفیق دے آمین بہت بہت مبارک :):present:
  19. مغزل

    محبت کے اظہار کے لیے ویلنٹائن ڈے منانا ضروری ہے؟

    اچھی تحریر ہے بھائی سلامت رہیں۔۔
  20. مغزل

    عشق کب دیکھنے دیتا ہے مجھے میرےسوا ۔۔ جب کوئی اور ترے ساتھ نظر آتا ہے ۔۔۔ (نامعلوم)

    عشق کب دیکھنے دیتا ہے مجھے میرےسوا ۔۔ جب کوئی اور ترے ساتھ نظر آتا ہے ۔۔۔ (نامعلوم)
Top