نتائج تلاش

  1. مغزل

    تعارف میں ایک نیا شاعرھوں ۔۔میری ایک غزل کی اصلاح درکار ھے تمام اساتذہ سے درخواست ھے کہ مدد کریں

    منیب عباسی محفل میں ہم مغزل کی جانب سے خوش آمدید ، امید ہے تشریف لاتے رہیں گے۔:welcome: پسندیدہ شعراء تو خوب ہیں ماشا اللہ ۔ اللہ برکتیں عطافرمائے ۔ آپ یہاں اصلاحِ سخن کی لڑی میں اپنا کلام پیش کیجیے انشا اللہ مقدور بھر گفتگو رہے گی۔
  2. مغزل

    ہئی بھوووووو !

    بہنا اب اگلا بھووو بھی تو کسوٹی کے چاک پر لائیے نا۔۔:p
  3. مغزل

    یارب یہ طلسم شب مہتاب نہ ٹوٹے ۔۔ میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خواب نہ ٹوٹے ۔۔ (اعجاز رحمانی)

    یارب یہ طلسم شب مہتاب نہ ٹوٹے ۔۔ میں جاگ بھی جاؤں تو مرا خواب نہ ٹوٹے ۔۔ (اعجاز رحمانی)
  4. مغزل

    تعارف محمد احمد ایک تعارف

    بابا جانی ایک بندہ پکڑائی ہی نہ دے تو کیا کیا جاسکتا ہے ۔ ہم تو ٹھہرے شوہر مگر محمد احمد تو ابھی تک مظلومین میں شامل نہیں ہوا پھر بھی۔۔ خیر کچھ روز قبل بات ہوئی تھی تو موصوف نے پھر وعدے کی سولی پر لٹکا دیا ہے۔۔
  5. مغزل

    قابلِ رشک تربیت

    ام نور العین بہن سلامت رہیں ، ماشا اللہ بہت مفید اور خوبصورت پیرایہ اظہار ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں دینوی دنیاوی اور اخروی فلاح سے ہمکنار فرمائے ۔ آمین ثم آمین ہم مغزل اللہ کے فضل کے طالب ہیں اور اپنی سی پوری کاوش کرتے ہیں۔ جزاک اللہ
  6. مغزل

    اک ذرا سا غم دوراں کا بھی حق ہے مجھ پر !!!!!!! میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے پاگل...

    اک ذرا سا غم دوراں کا بھی حق ہے مجھ پر !!!!!!! میں نے وہ سانس بھی تیرے لیے رکھ چھوڑی ہے پاگل میری جان۔۔۔
  7. مغزل

    کچھ ایسےخوش بھی نہیں آشیانہ چھوڑ کے ہم-------- ناصر علی

    محبتوں پر سراپا سپاس ہوں پیارے بھائی خوش رہو سلامت رہو شاد رہو آباد رہو۔۔
  8. مغزل

    محفل کی بارہ دری

    بندہ پرور مجھ غریب سے کوئی دشمنی نکالی ہے کیا ؟؟ :blushing::angel::p چار عدد بیلن کے حملوں بعد ہی تابعدار شوہروں کی طرح حاضری ہو رہی ہے میری۔:blushing: بھیا جی کوئی ایسے کرتا ہے اپنے بھائی کے ساتھ ؟؟ توبہ توبہ استغفار (واضح رہے استغفار وینا ملک والا نہیں ہے) :blushing::biggrin: حاضر ہوں بھیا جی...
  9. مغزل

    شوہر کا شکوہ

    ہائے اوے پاگل کیوں سب کے سامنے بتا رہی ہے ۔۔ ہاہہاہاا:rose::biggrin: میرا تو ایک ہی شکوہ ہے مگر قادرِ تقدیر کی وساطت سے تجھ سے ۔۔ اور وہ یہ ہے کہ۔۔۔:noxxx: تجھ سے بس ایک ہی گلہ ہے مجھے تو بہت دیر سے ملا ہے مجھے ۔۔۔ خبردار اب اگر مجھے بیلن یا چمٹے سے ڈرایا ہاہاہاہاہ :blushing::blushing: ورنہ...
  10. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    جی پیارے ۔۔ ضرور۔۔ حلقہ اربابِ ذوق آن لائن تو محض ایک ویب انفو ہے۔۔ پنڈی اسلام آباد لاہور کی طرح کراچی کا حلقہ اربابِ ذوق بھی حقیقت ہے۔
  11. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    کل حلقہ اربابِ ذوق میں چیر پھاڑ پر کمر بستہ احباب نے جو معروضات مجھ ایسے جہل مرتب کی نظم بابت بیان کی ان کی تفصیل حلقہ اربابِ ذوق کی کاروائی یہاں پیش کرنے کی سعادت حاصل کروں گا، کوتاہی مجھ سے یہ ہوئی کہ مہدی نقوی حجاز سے رابطہ نہ کرسکا۔ ایک ملاقات دسمبر میں ہوئی ۔ ملاقات کا احوال نامہ جلد پیش...
  12. مغزل

    کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش ۔۔ معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند

    کس درجہ مقدس ہے تیرے قرب کی خواہش ۔۔ معصوم سے بچے کے خیالات کی مانند
  13. مغزل

    شوہر پاکستان گیا ہے ۔۔۔۔۔۔

    ہمیشہ سے میرے دل میں ۔۔:blushing: اور کہاں ہوناہے مقدس بٹیا آپ کی آپی کو۔۔:blushing:
  14. مغزل

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    بہنا خیال تو رکھتا ہوں مگر میرا بس نہیں چلتا کہ اپنی جان کی جگہ میں بیمار پڑجاؤں اور میری جان ٹھیک ہوجائے۔ آمین اللہ کا کرم یہ ہے کہ اب پہلے سے خاصی بہتری ہے ۔ بس آپ بہن بھائیوں کی دعائیں درکار ہیں۔
  15. مغزل

    خلجان سپردِ قرطاس ------ میری ڈائری کا ایک ورق

    دندان ساز میں خواہشوں کو کسک کی طرح ہلکی آنچ پر سلگنے کی کیفیت سمجھتا تھا۔۔ قدرت کے مسلط کردہ رشتے ۔۔۔ چھوت کا مریض سمجھ کر دُور رہنے لگے نفسیات دان میری بات سمجھنے سے قاصر تھے۔۔ طبیب نسخوں میں اپنے خالی ذہنوں کی طرح خالی کاغذ ہی پیش کرپاتے تھے۔۔ دسمبر کی خنک راتیں جذبات میں سردلُو لگنے سے...
  16. مغزل

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    آمین ثم آمین سیدہ بہن ۔۔ وٹامن کی کمی ، کام کی زیادتی ، بے آرامی ،اور کیا ہوناہے ایک نمبر کی لاپرواہ ہے ۔۔کام کام کام کام کام ۔۔ اعصاب چٹخانے دینے والے اسکول انسپکشن ۔۔ گھر داری ۔۔ نہ آرام کرتی ہے نہ کھانا پینا وقت پہ۔۔ کچھ کہوں تو ڈانٹتی ہے۔۔ :) غلطی سے میں ڈانٹ دوں تو میرے سرپر گومڑ نکل آتے...
  17. مغزل

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    وعلیکم السلام سیدہ بہنا۔۔:) آپ نے ملزمان کہا اور مجرمان ۔۔ محرمان تھوڑا ہی کہا تھا۔۔:p مغزل کا مطلب ہی صاف ظاہر ہے کہ میں ہوں تو میرے اندر میری پٹھانی بھی ہے ۔۔یکجان۔۔۔بیگم صاحبہ صبح ہی گاؤں گئی ہیں امی جانی سے ملنے ۔۔ :) طبیعت قدرے بہتر ہے اللہ تبارک و تعالیٰ سے دعا کیجے کہ میری پٹھانی بالکل...
  18. مغزل

    ڈاکٹر طاہر القادری کا پیغام ، قوم کے نام

    نظامی بھائی میں 22 سال سے طاہر القادری کا معتقد ہوں۔۔ کوتاہ بینی پر مبنی سیاسی نقطہ نظر بھی رکھتا ہوں مگر تیل دیکھو تیل کی دھار دیکھو پر عمل پیرا ہوں۔۔ سیاہ ست کی غلاظت صاف کرنے کے لیے ہاتھ تو گندے ہوں گے ہی ۔۔ اتنے مانوس صیاد سے ہوگئے ۔۔ اب رہائی ملے گی تو مر جائیں گے۔۔ خدا کرے کہ قاردی صاحب کی...
  19. مغزل

    بچوں کو شاعری سکھانے کا سلسلہ

    اچھی کاوش اور ارادہ ہے انتہا بھائی سلامت باشید روز بخیر۔۔
  20. مغزل

    صبح بخیر، دوپہر بخیر، شام بخیر :)

    مجرم حاضر ہے سیدہ بہن۔۔:)
Top