نتائج تلاش

  1. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    محمد بلال اعظم کو محبتوں میں منسلک کیا جاتا ہے۔۔ سند رہے۔:angel:
  2. مغزل

    سال کی کوکھ میں پلتے ہوئے دن - ( سال 2010 کی پہلی نظم)

    وقت کی گرد میں اٹی نظم کی ضرورت پڑ گئی ۔۔ آج حلقہ اربابِ ذوق میں نظم کی چیر پھاڑ کا مرحلہ پیش آئے گا۔۔۔ سو لڑی بھی تازہ کردی۔۔:sick:
  3. مغزل

    گزشتہ سال ترے خاک داں پہ خاک پڑے ۔۔ نئی سحر کے نقیبو تمھیں مبارکباد۔۔ م۔م۔مغل

    گزشتہ سال ترے خاک داں پہ خاک پڑے ۔۔ نئی سحر کے نقیبو تمھیں مبارکباد۔۔ م۔م۔مغل
  4. مغزل

    بے پر کی

    کیا کہنے ہیں گڑیا رانی جیتی رہو ۔۔:) :) بہت مزے کی بے پر کی ہے لیکن کہیں لگتا ہی نہیں کہ بے پرکی ہے ، ایسی بے پرکی تو خوب بے پر کی ہوتی ہے ۔:) :) مگر سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ بے پرکی آخر بے پرکی ہی کیوں ہے اور واقعی بے پرکی کیوں نہیں ہے ، لیکن جو بھی ہو اس بے پرکی میں کوئی تو بات بے پر کی ہو...
  5. مغزل

    بے پر کی

    اب خوش ہو ناں منے ؟ تمھاری آپی صاحبہ کے کان کھینچ کر لایا ہوں یہاں ۔۔ ہہاہاہا۔۔:) تھوڑے سے اور کھینچ لیتا تو کان بگزبنی کی لولا بنی کی طرح ہوجاتے اور میں نے کانوں پر پھول ٹانک دینے تھے ۔ ہاہاہہا :blushing: بالکل اس تصویرکی طرح ۔۔ ہاہاہاہا:blushing: ۔۔ اور ویسے بھی ہم اپنی مانو بلی کی بات کیسے...
  6. مغزل

    بے پر کی

    بھیا اور آپ کی آپی جانی کی طرف سے ’’شو شویٹ ‘‘ :angel: ۔۔ بس گڑیا رانی ہم حاضر ہوئے ۔۔ :):):):)
  7. مغزل

    جان تم پر نثار کرتا ہوں ۔۔ میں نہیں جانتا دعا کیا ہے۔۔۔ لمحہ لمحہ اپنی پٹھانی کے لیے ۔۔۔

    جان تم پر نثار کرتا ہوں ۔۔ میں نہیں جانتا دعا کیا ہے۔۔۔ لمحہ لمحہ اپنی پٹھانی کے لیے ۔۔۔
  8. مغزل

    بے پر کی

    ریزروڈ ۔۔ مانو بلی۔۔:):):):) ہم حاضر ہوتے ہیں ۔۔اور تمھاری غزل آپی کو بھی کان سے پکڑ کر لاتے ہیں ۔۔ باقی باتیں بعد میں گڑیا۔۔۔ :):):)
  9. مغزل

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست غزل اور میرے لیے صدمہ آج علی الصبح ہمارے شفیق بزرگ یعنی ہماری بیگم صاحبہ کے بڑے ماموں رضائے الہیٰ سے داعیء اجل کو لبیک کہہ گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنی رضا پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔...
  10. مغزل

    قتلِ حسین (علیہ السلام) اصل میں مرگِ یزید ہے ۔ اغثنی یا شہیدِ کربلا

    قتلِ حسین (علیہ السلام) اصل میں مرگِ یزید ہے ۔ اغثنی یا شہیدِ کربلا
  11. مغزل

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    پاگل میں تو ڈر گیا تھا کہ تم نے میرے بچارے بھائی کو کہیں ڈانٹا ہی نہ شروع کردیا ہو ۔۔ ہاہاہاہاہاہ:blushing::blushing::blushing: پگلی لڑی بنانا ضرور اہم ہے مگر میری جان نے میرے لیے اتنا اہتمام کیا وہ کیا تھا، لڑی تو بننی ہی تھی ناں تم نے مجھ سے لڑائی کرلینی تھی حساب برابر ہاہہاہاہہاہ...
  12. مغزل

    سیب حرام ہے

    جیتی رہو نیلم بہنا ، کمال کے حکایت نامے اور تلقین پارے لاتی ہیں آپ ۔۔ خداسلامت رکھے مزا آگیا۔۔ واہ ہ ہ ہ
  13. مغزل

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    جزاک اللہ نایاب بھائی ۔ آمین خدا اس نون کے صدقے ہمیں حسین علیہ السلام کی راہ پر عمل پیرا ہونے کی توفیق عطا فرمائے آمین۔ (ویسے یہ ’’صاحب‘‘ کا لقب ؟؟)
  14. مغزل

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    ارے نہیں سعود بھائی آپ کا کچھ لکھنا تو ہمارے لیے سرمایہ ہے ۔ میں دل کی تکلیف کی وجہ سے تین چار دن ہسپتال میں کڑوے کڑوے منھ بنا کرپھیکی دال کھاتا رہا۔۔:) غزل بھی خاصی بیمار رہی ہے دوائیں ورزشیں اور فزیوتھراپی چل رہی ہے۔ فون کچھ تو میرے ہسپتال میں ہونے کی وجہ سے عدم رابطہ کا نمونہ بنا تھا۔:( کچھ...
  15. مغزل

    مبارکباد م م مغل - مغزل صاحب سالگرہ مبارک ہو

    محفل کے دیرینہ رفیقوں نے مجھ ناچیز کو یومِ میلاد پر محبتوں اور دعاؤں سے نوزا میں فرداً فرداً فی الوقت احباب کا شکریہ ادا تو نہیں کرسکتا ، مگر بالخصوص وجی میاں کی محبت کہ سب سے سبقت لے گئے۔سبھی احباب کی خدمت میں مجھ ناچیز اور میری مالکِ ناچیز :angel::blushing: کی طرف سے دعاؤں کے پھول۔:) اللہ...
  16. مغزل

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    محض محبت ہے آپ کی نظامی بھیّا سلامت باشید روز بخیر۔۔ اللہ میری ٹوٹی پھوٹی عقیدت کو قبول کرے آمین۔
  17. مغزل

    تعارف 80 کو 100 کر دیا

    :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) :) سعود بھائی محض آپ کی محبت ہے وگرنہ میں تو سوچ رہا تھا کہ یہ اپنے سعود بھائی لفظوں کے کنجوس کب سے ہوگئے ۔۔ ہاہاہاہاہ
  18. مغزل

    جزاک اللہ پیارے بھائی ۔ تمھاری بھابھی نے مجھے بتایا تھا ۔ مگر ہم گھر میں مصروف رہے ۔ تمھارا برقی...

    جزاک اللہ پیارے بھائی ۔ تمھاری بھابھی نے مجھے بتایا تھا ۔ مگر ہم گھر میں مصروف رہے ۔ تمھارا برقی مکتوب بھی موصول ہوا تھا۔ سلامت رہو۔۔ جیتےرہو
  19. مغزل

    حضرت قائد اعظم سے ایک یادگار ملاقات

    کیا عمدہ شراکت ہے نظامی بھائی سبحان اللہ بہت عمدہ عمیق اور غور طلب معلومات ہیں جزاک اللہ
  20. مغزل

    سلام یا حسین :: گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا :: از : م۔م۔مغل ؔ

    سلام یا حسین (غیر روایتی حرفِ چند عقیدت) گوشۂ چشم جس نے نَم رکھّا فرشِ احساس پر قدم رکھّا دل کے سب نون کردیے آباد اُس نے جب لوح پر قلم رکھّا سورۂ عنکبوت پڑھتے ہوئے یار نے یار کا بھرم رکھّا گونج اٹھّا ہے خانۂ دل میں سینۂ عرش پر الم رکھّا ’’لیسَ‘‘ رکھّا ’’کمِثلِ شیئ ‘‘ پر اور پھر کربلا...
Top