پگلی ی ی ی میری جان ۔۔۔:lovestruck::blushing:
بہت پیارا تھوڑا سا سیڈی زیادہ لوَلی سونگ ۔۔۔ :lovestruck:
تم ہی برکھا ہو تم پوَن دل کی
نیلگوں سب گگن تمھارے ہیں
تم ہی تم ہو نگارِ قدرت میں !!
تتلیوں کے بدن تمھارے ہیں
(م۔م۔مغل)
سن گن تو ہمیں بھی تھی ۔۔۔ مگر کچھ کہہ نہیں سکتا ، مجھے تو یوں بھی ایک آنکھ نہیں بھاتے یہ میڈیاکر قسم کے اسکالرز۔۔۔ چاہے کوئی بھی ہو ۔ زید حامد ہو یا غامدی یا کوئی اور۔۔۔