نتائج تلاش

  1. مغزل

    آمین ثم آمین ،

    آمین ثم آمین ،
  2. مغزل

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    شکر کیجے ہم بیگم کے ساتھ خوش آمدید کہنے آئے ہیں تاخیر سے سہی ، اگر ہم نے ٹھان لی ہوتی کے اپنے بچوں کے ہمراہ خوش آمدید کہنا ہے تو پھر تو ساجد بھائی بوڑھے ہوچکے ہوتے یعنی صوفی ساجد ۔۔۔۔۔:biggrin:
  3. مغزل

    شکریہ فرحت بہن ، آمین ثم آمین

    شکریہ فرحت بہن ، آمین ثم آمین
  4. مغزل

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    وعلیکم السلام ! صوفی ساجدبھائی جان ۔۔۔۔۔:biggrin: ہم مرنجان مرنج زود رنج ، بنفشی رنگ ، ٹھسے سے دنگ، مغلیائی ڈھنگ ، مغزل و مغزلم غزل لَے سے مخمور جلترنگ، صاحبِ رباب و چنگ، دکھوں سے تنگ خوشیوں کے سنگ ، بندہ ناچیز حقیر فقیر پر تقصیر ہیچ مداں خاکم بہ دہن خاکم بہ رسید ، مسندِ اجرائے رسید پر براجمان...
  5. مغزل

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    عبدالرزاق قادری اجمالی جائزہ ملاحظہ کیجے ۔ آپ کے سوالات اور ان کے جوابات : اسامہ بنیادی طور پر سام راجی طاقتوں کی چیرہ دستیوں کے خلاف برسرِ پیکار تھا اور سرمایہ دارانہ نظام کے شدید مخالف کے طور پر سامنے آیا توجیہہ کے طور پر امریکی ٹریڈ کے قلب پر حملہ تھا ، بعد ازاں اسلامی جنگی قوانین سے انحراف،...
  6. مغزل

    آج ہم بہت خوش ہیں آج ہم بہت خوش ہیں۔۔۔۔

    آج ہم بہت خوش ہیں آج ہم بہت خوش ہیں۔۔۔۔
  7. مغزل

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    لیجے جناب اسامہ کے اونٹ نے ایک کروٹ اور لی ۔۔ اللہ کروٹ کروٹ جنّت نصیب کرے آمین۔:angel:
  8. مغزل

    بڑے بے آبرو ہوکر” تری سپلائی ہم کھولیں“.

    خوب اقتباس ہے ساجد بھائی، کلّی طور پر اختلاف ممکن نہیں سو جزوی اختلاف کا حق تو ہمارا ہے ناں۔۔۔
  9. مغزل

    کہ غلامی میں‌ بدل جاتا ہے قوموں‌کا ضمیر

    بہت خوب عذرا بہن ، املا انشاء کی اغلاط نظر آتی ہیں امید ہے جب کبھی تشریف لائیے گا تو درست کر لیجے گا۔ سلامت باشید، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
  10. مغزل

    بے شک میری جان اس میں کیا شک ہے ، زندگی بس میری تیری کہانی ہے میری جان۔۔۔

    بے شک میری جان اس میں کیا شک ہے ، زندگی بس میری تیری کہانی ہے میری جان۔۔۔
  11. مغزل

    ڈیزائننگ

    سلامت رہیں پیارے ۔۔ نجی مصروفیات کی وجہ سے زیادہ وقت نہیں دے پارہا امید ہے کہ معاملہ بہ دیر سہی حل ہوجائے گا۔ انشا اللہ
  12. مغزل

    تعارف ندیم حفی - ایک مختصر تعارف

    جناب ہم (م۔م۔مغل+غ۔ن۔غ= مغزل) آپ کو اردو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں:) ندیم حفی بھائی۔۔ ہم مصروف رہے تھے، آپ کی بھابھی غ۔ن۔غ نے خوش آمدید کہا یا میں نے کہا ایک ہی بات ہے ، ہمیں خوشی ہے کہ محفل میں ایک اور سخنور کا اضافہ ہوا، سلامت رہیں۔۔ کسی بھی نوع کی مدد درکار ہو تو حکم کیجے گا۔والسلام
  13. مغزل

    شاذ تمکنت مرے دل سے ملو۔۔۔ شاذ تمکنت

    بہت خوب لاجواب ،۔۔۔۔۔
  14. مغزل

    آج کا شعر - 5

    پگلی ۔۔۔ :angel::blushing::lovestruck: اب مرے بال و پر سلامت ہیں اب میں اڑ سکتا ہوں افق کے پار م۔م۔مغل
  15. مغزل

    شاذ تمکنت وہ کون ہے جس کی وحشت پر، سنتے ہیں کہ جنگل روتا ہے۔۔۔شاذ تمکنت

    کیا کہنے بابا جانی بہت خوب لاجواب انتخاب ہے روح سرشار کردی ۔۔ واہ
  16. مغزل

    ڈیزائننگ

    پیارے یہاں بلاگ میں تبدیلیاں کرنے کی مکمل تفصیل دی گئی ہے ۔۔ ملاحظہ کیجے
  17. مغزل

    دبی دبی سانسوں میں سنا تھا میں نے ۔۔۔۔ :)

    دبی دبی سانسوں میں سنا تھا میں نے ۔۔۔۔ :)
  18. مغزل

    دبی دبی سانسو ں ۔۔۔۔

    :redheart::redheart: دبی دبی سانسو ں ۔۔۔۔:blushing::blushing: :redheart::redheart: مغزل سونگ :redheart: :redheart: :redheart::redheart::redheart:
  19. مغزل

    ڈیزائننگ

    پیارے آپ مجھے اپنے بلاگ کی تھیم کی فائل ایکسپورٹ کر کے سینڈ کردیجے میں دیکھتا ہوں۔ رنگوں کا انتخاب تو آپ از حد درجہ بہترین ہے ۔;) جو رنگ آپ ہیڈر میں برت رہے ہیں اسی کو ہلکا اور تیز کر کے استعمال کرنا زیادہ مفید رہے گا، جیسا کہ میں نے مثالی تصویر میں شامل کیا ہے ڈارک براؤن سے لائٹ براؤن کا ویگنٹ۔۔
  20. مغزل

    ڈیزائننگ

    کچھ نہیں برادرِ عزیز ۔۔ بس یوں ہی آواز دے بیٹھے ہیں ہم ۔۔۔۔
Top