:(:(:(:(
گوجرانوالہ … گوجرانوالہ میں 11 سالہ گھریلوملازمہ کو تشدد کے بعد سڑک پر پھینک دیا گیا، تشدد سے لڑکی کے ہاتھ اور پاوٴں کی ہڈیاں ٹوٹ گئیں، سر پر چوٹیں ہیں اور جسم پر جلنے کے نشانات ہیں۔ لڑکی شدید زخمی حالت میں گھگھر کے قریب سڑک پر پڑی تھی جسے ایدھی اہل کاروں نے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال...