پیارے چھوٹے غالب۔۔ جیوہزاروں سال۔۔
تحریر ہم نے آج ہی پڑھی ہے ۔۔ میری اور غزل کی طرف سے اس خوبصورت باقارحسنِ ظن پر سراپا سپاسی اور تشکرانہ ٹوٹے پھوٹے جملے قبول کرو۔ (ورنہ تیری بدرمنیر بھابی کہہ رہی ہے کہ آج چھوٹے کو ننھا منا غالب بنا ہی دو محمود ۔۔ ہاہاہا) یہ پہلا موقع ہے کہ کوئی بھی رکنِ محفل...