تبسم بٹیا لیجے مزید شامل کیے دیتا ہوں:
گزشتہ سے پیوستہ :
تم غزل ہو غزال ہو کیا ہو
دشت آباد ہوگیا میرا ۔۔
سے شروع ہونے والا لامتناہی سلسلہ ۔۔ زندگی کی مشکلات آسائشوں خوشی ناخوشی کے رویوں سے گزرتا رہا ۔ ماں باپ بہن بھائیوں جیسی نعمتوں کے ہوتے ہم کسی مونس و غم خوار کی راہ دیکھتے ہیں ۔ حضرت آدم علیہ...