بلال بھائی آپ کے بیک گراؤنڈ امیج کا نام (1111111bg.gif) ہے ۔ اسے سورس میں بلیو فش یا نوٹ پیڈ میں تلاش کے کرکے تبدیل کر لیجے ۔
کسی بھی ہوسٹ سائٹ پر مطلوبہ بیک گراؤنڈ اپ لوڈ کیجے اور اس url (http://dl.dropbox.com/u/36061917/1111111bg.gif) سے تبدیل کرلیں ۔
انشا اللہ آپ کے مطلوبہ نتائج سامنے آجائیں...