تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست
غزل اور میرے لیے صدمہ

آج علی الصبح ہمارے شفیق بزرگ یعنی ہماری بیگم صاحبہ کے بڑے ماموں رضائے الہیٰ سے داعیء اجل کو لبیک کہہ گئے۔
انا للہ و انا الیہ راجعون
محفلین سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے ۔ اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں اپنی رضا پر قائم رہنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اور ماموں جان کی صغیرہ کبیرہ لغزشوں پر درگزر فرماتے ہوئے داخلِ فردوس فرمائے ۔
آمین ثم آمین
 

محمداحمد

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون !

مغل بھیا بہت افسوس ہوا جان کر۔ اللہ تعالیٰ مرحوم پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور اُن سے راضی ہوجائے اور آپ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)
 

فلک شیر

محفلین
اللہم اغفرلہ وارحمہ وعافہ واعف عنہ واکم نزلہ ووسع مدخلہ وادخلہ فی الجنۃ الفردوس.....آمین برحمتک یا ارحم الراحمین
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون !​

دلی صدمہ ہوا ہے۔
اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور اہل و عیال کو صبرِ جمیل کی توفیق دے۔ آمین!
 
ش

شہزاد احمد

مہمان
اللہ پاک اُن کی مغفرت فرمائے ۔۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
 

نایاب

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرماتے جنت عالیہ کے باغوں میں بسیرا عطا فرمائے آمین
 

عمر سیف

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور آپ سب کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
اللہ انکی مغفرت و بخشش کرے اور ان پر اپنا رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمین
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top