مبارکباد محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

مغزل

محفلین
محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد
happy-birthday-1.jpg
:rose::rose: ایک مدّت پردہ میں رہنے والے:rose::rose:
:giftwithabow::giftwithabow: نسبتاً بزرگ و نوعمر و نوجوان مہدی نقوی حجاز:giftwithabow::giftwithabow:
:p:p کو یومِ میلاد اور یک ہزاری منصب پر مجھ ناچیز مغزل اور میری بیگم کی جانب سے :p:p
:p:p دلی مبارکباد ، فون پر مبارکباد تو دے دی مگر مجال ہے موصوف نے حاتم طائی کو شرمندہ کرنے کی رتّی برابر بھی کوشش:p:p
:p:p کی ہو کہ کیک شیک کا ہی پوچھ لیتے ہاہاہاہ :p:p
:party: لیجے یہ خلوص سے بھیگے ہوئے کچھ پھول آپ کی نذر :party:
Roses-e1328895048887.jpg
مہدی نقوی حجاز بھائی ہماری دعا ہے کے اللہ آپ کو ہمیشہ ہر میدان میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین
 
وہ لطیفہ یاد آ گیا کہ اماں اماں دیکھیں اخبار نے میرے بارے میں لکھا ہے، کیا لکھا ہے بیٹا، لکھا ہے پاکستان کی آبادی 18 کروڑ ہو گئی ہے،
تو آپ کی فلاں فلاں میں ہمیں اپنا ٹیگ نظر آ گیا :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مہدی صاحِب
سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔
اب کچھ اور کیا کہوں کہ ڈرتا ہوں کہ اگر مزید کچھ اور لکھا تو آپ بھی ویکیپیڈیا والی اردو+فارسی شروع کر دیں گے;)
 
Top