مغزل
محفلین
محفل کے سند باد جہازی مہدی نقوی حجا ز کو دلی مبارکباد

ایک مدّت پردہ میں رہنے والے

نسبتاً بزرگ و نوعمر و نوجوان مہدی نقوی حجاز
لیجے یہ خلوص سے بھیگے ہوئے کچھ پھول آپ کی نذر
مہدی نقوی حجاز بھائی ہماری دعا ہے کے اللہ آپ کو ہمیشہ ہر میدان میں سرخرو فرمائے آمین ثم آمین
