عمران خان اسمبلیاں توڑ دیں گے، اعتزاز احسن
February 22, 2021
ویب ڈیسک
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ نہیں دیں گے بلکہ اسمبلیاں توڑ دیں گے۔
پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے ہم نیوز کے پروگرام ’’بریکنگ پوائنٹ ود مالک‘‘ میں گفتگو کرتے...