ٹک ٹاک کو آج سے بند کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے دنیا بھر میں مشہور لپ سنکنگ ایپ ٹک ٹاک کو آج سے ملک بھر میں بند کرنے کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس قیصر رشید خان کی سربراہی میں ٹک ٹاک کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی جس سلسلے میں ڈائریکٹر جنرل پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی...