کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی
محمد ظریف
February 1, 2021
اسلام آباد: چین سے کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ پاکستان ایئرفورس کے خصوصی طیارے پرویکسین کی 5لاکھ خوراکیں لائی گئی ہیں۔
کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لیکر طیارہ نور خان ایئر بیس پہنچا ڈاکٹر فیصل سلطان بھی خصوصی طیارے میں...