نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    تاسف (ن) لیگ کے سینیٹر مشاہد اﷲ خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے

    (ن) لیگ کے سینیٹر مشاہد اﷲ خان طویل علالت کے باعث انتقال کرگئے ویب ڈیسک 20 منٹ پہلے (ن) لیگ نے مشاہداﷲ خان کو سینٹ الیکشن کے لئے نامزد کیا ہوا تھا . فوٹو : فائل اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اﷲ خان طویل علالت کے باعث اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔ ان کی عمر تقریباً 68 سال تھی۔ (ن)...
  2. جاسم محمد

    روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے صرف چھ ہفتوں میں پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر موصول

    روشن ڈیجیٹل اکائونٹس سے صرف چھ ہفتوں میں پاکستان کو 24 کروڑ ڈالر موصول وزیراعظم عمران خان کا بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے تحت 87 ہزار 833 اکانٹس کھولنے پر اظہار تشکر February 17, 2021 اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے روشن...
  3. جاسم محمد

    بٹ کوائن میں تاوان وصولی کا ’پہلا‘ کیس: ملزمان نے غیرملکیوں سے کرپٹو کرنسی میں تاوان کیسے وصول کیا؟

    بٹ کوائن میں تاوان وصولی کا ’پہلا‘ کیس: ملزمان نے غیرملکیوں سے کرپٹو کرنسی میں تاوان کیسے وصول کیا؟ شاہد اسلم صحافی، لاہور 4 گھنٹے قبل ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES 10 فروری رات کے تقریباً ساڑھے نو بجے لاہور کے ایک معروف ہوٹل سے ایک کار نکلتی ہے جس میں میگرون ماریا سپاری اور سٹیفین نامی ایک...
  4. جاسم محمد

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ

    سیاسی جماعت کی سینیٹ نشستیں صوبائی اسمبلی کی سیٹوں کے مطابق ہونی چاہئیں، سپریم کورٹ ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے کیا تناسب سے ہٹ کر آنے والے نتائج غیر قانونی نہیں، چیف جسٹس اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ جس جماعت کی سینیٹ میں جتنی نشستیں بنتی ہیں اتنی ہی ملنی چاہئیں اور کوئی جماعت...
  5. جاسم محمد

    آئی ایم ایف کے تمام مطالبات تسلیم، پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا

    آئی ایم ایف کے تمام مطالبات تسلیم، پاکستان کا قرض پروگرام بحال کردیا Published On 16 February,2021 06:52 pm اسلام آباد: (دنیا نیوز) بجلی کے ریٹ بڑھانے پر ڈیڈ لاک ختم ہو گیا، پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے، ادارہ جاتی اصلاحات پر عملدرآمد کی یقین دہانی کے بعد...
  6. جاسم محمد

    وزیراعظم عمران خان 5 سالہ مدت پوری کریں گے، گیلپ سروے میں عوام کی رائے

    وزیراعظم عمران خان 5 سالہ مدت پوری کریں گے، گیلپ سروے میں عوام کی رائے 63 فیصد پاکستانیوں نے وفاقی حکومت کی آئینی مدت پوری ہونے کے حق میں ووٹ دیا، 17 فیصد نے مخالفت کی ، سروے رپورٹ جاری شہریار عباسی منگل 16 فروری 2021 20:02 لاہور (اُردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 فروری2021ء) شدید ترین...
  7. جاسم محمد

    راحت فتح علی کی آواز میں کشمیر پریمیئر لیگ کا ترانہ 'آزادی' ریلیز

    راحت فتح علی کی آواز میں کشمیر پریمیئر لیگ کا ترانہ 'آزادی' ریلیز انٹرٹینمنٹ ڈیسک 16 فروری 2021 پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی بھرپور کامیابی کے بعد رواں برس آزاد کشمیر میں کشمیر پریمیئر لیگ(کے پی ایل) کا انعقاد کیا جارہا ہے جس کا آفیشل ترانہ 'آزادی' ریلیز کردیا گیا ہے۔ کشمیر پریمیئر لیگ کا...
  8. جاسم محمد

    پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم

    پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا، وزیراعظم ویب ڈیسک ایک گھنٹہ پہلے اپوزیشن کا نہ پہلے دباؤ لیا اور نہ آئندہ لیں گے، وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا لانگ مارچ بھی جلسوں کی طرح بری طرح ناکام ہوگا۔ وزیراعظم کی سربراہی...
  9. جاسم محمد

    وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ

    وزیراعظم کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ ویب ڈیسک پير 15 فروری 2021 حکومت عوام کو ریلیف کی فراہمی کے لئے ہر حد تک جائے گی، عمران خان۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اوگرا کی جانب سے اضافے کی سمری کو مسترد کردیا ہے۔ وزیراعظم عمران...
  10. جاسم محمد

    مسلسل آٹھویں مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد

    مسلسل آٹھویں مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زائد ویب ڈیسک پير 15 فروری 2021 صنعتی شعبے میں بھی خوشخبری مستحکم نمو کی عکاس ہے، وزیراعظم فوٹو: فائل اسلام آباد / کراچی: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ایک ماہ کے دوران 2 ارب 27 کروڑ ڈالرز مالیت کی ترسیلات...
  11. جاسم محمد

    پاک بحریہ کی کثیرالملکی مشقیں؛ دہشت گردی سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ

    پاک بحریہ کی کثیرالملکی مشقیں؛ دہشت گردی سے نمٹنے کا عملی مظاہرہ ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے پاک بحریہ کی کثیرالملکی مشقیں امن 21ء کامیابی سے جاری ہیں جن کا چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے مشاہدہ کیا(فوٹو، آئی ایس پی آر) کراچی: پاک بحریہ کی کثیرالملکی مشقیں امن 21ء کامیابی سے...
  12. جاسم محمد

    فوج کو گالی دینے والوں کی زبان کھینچ لینی چاہیے، شیخ رشید

    فوج کو گالی دینے والوں کی زبان کھینچ لینی چاہیے، شیخ رشید ویب ڈیسک 14 فروری 2021 وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان بنانے کی مخالف جماعتیں آج ملک میں انتشار پھیلا کر اسے عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتی ہیں اور جو لوگ فوج کو گالی دیتے ہیں ان کی زبان گدی سے کھینچ لینی چاہیے۔ اسلام...
  13. جاسم محمد

    مجھے اردو سے عشق ہے

    مجھے اردو سے عشق ہے ڈاکٹر ولاء جمال العسیلی اتوار 14 فروری 2021 ہماری قومی زبان شعر کہنے اور نثر لکھنے والی مصری قلم کار اردو سے اپنے تعلق کی روداد سناتی ہیں (اردو کی ایسوسی ایٹ پروفیسر، عین شمس یونیورسٹی، قاہرہ۔ مصر) آپ اپنے بارے میں کچھ بتائیں؟ اردو کیسے سیکھی؟ اردو کی طرف کیسے مائل...
  14. جاسم محمد

    ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے ، شاہ محمود قریشی

    ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے ، شاہ محمود قریشی ویب ڈیسک ہفتہ 13 فروری 2021 اپوزیشن نے ہمیشہ پیسہ کے بل بوتے پر سیاست کی ہے، وزیر خارجہ۔ فوٹو:فائل ملتان: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملک میں تبدیلی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ اپوزیشن ہے۔ ملتان میں میڈیا سے...
  15. جاسم محمد

    لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

    لاہور، اسلام آباد اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے ویب ڈیسک 14 منٹ پہلے زلزلے کے جھٹکوں کے سبب عوام خوف زدہ ہوگئے (فوٹو : فائل) ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد، پشاور، لاہور، مانسہرہ...
  16. جاسم محمد

    سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے

    سینیٹ الیکشن؛ پی ٹی آئی، پی پی پی اور جے یو آئی کے امیدواروں کے نام سامنے آگئے ویب ڈیسک جمع۔ء 12 فروری 2021 الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع اسلام آباد: سینیٹ الیکشن 2021 کے لیے الیکشن کمیشن میں امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ...
  17. جاسم محمد

    ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم

    ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 12 فروری 2021 زیتون کے جنگل اگاکر خاموش انقلاب لائیں گے، عمران خان لاہور: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کے مستقبل 5 سال کی پلاننگ سے نہیں بنتے بلکہ ترقی کے لیے طویل مدتی منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے۔ وزیراعظم عمران...
  18. جاسم محمد

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی کیس نہیں سن سکتے، سپریم کورٹ

    جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کیس نہ سنیں، سپریم کورٹ حسیب بھٹی | ویب ڈیسک 11 فروری 2021 تفصیلی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ غیر جانب داری کے اصول کو مد نظر رکھتے ہوئے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ وزیراعظم سے متعلق کوئی بھی مقدمہ نہ سنیں۔ چیف جسٹس نے فیصلے میں کہا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے...
  19. جاسم محمد

    پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچاؤ موومنٹ ہے، وزیراعظم

    پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچاؤ موومنٹ ہے، وزیراعظم ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے سینیٹ الیکشن میں پیسہ چلتا ہے جو پارٹی سربراہ تک جاتا ہے، عمران خان اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم ڈیموکریٹک موومنٹ نہیں چوری بچاؤ موومنٹ ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے نجی ٹی وی کو انٹرویو...
Top