نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    اسامہ بن لادن نواز شریف کو مالی مدد دیتے تھے: سابق سفیر

    اسامہ بن لادن نواز شریف کو مالی مدد دیتے تھے: سابق سفیر اے پی پی 31 جنوری ، 2021 فائل فوٹو امریکا میں پاکستان کی سابق سفیر عابدہ حسین نے کہا ہےکہ اسامہ بن لادن نواز شریف کو سپورٹ کرتے تھے اور مالی مدد دیتے تھے۔ اے پی پی کے مطابق عابدہ حسین نے نجی ٹی وی چینل کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ...
  2. جاسم محمد

    سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو ایوان بالا بھی نااہلوں سے بھرجائے گا، فضل الرحمان

    سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو ایوان بالا بھی نااہلوں سے بھرجائے گا، فضل الرحمان ویب ڈیسک ہفتہ 30 جنوری 2021 نیب افسران حدود میں رہیں ذاتی دشمنیاں نہ پیدا کریں، سربراہ پی ڈی ایم پشاور: اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں حصہ نہ لیا تو وہ...
  3. جاسم محمد

    جعلی لائسنس کا معاملہ؛ سول ایوی ایشن کے 5 افسران اور ایک پائلٹ گرفتار

    جعلی لائسنس کا معاملہ؛ سول ایوی ایشن کے 5 افسران اور ایک پائلٹ گرفتار اسٹاف رپورٹر ایک گھنٹہ پہلے ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل کراچی نے پائلٹس کو جاری کردہ جعلی لائسنس کی تحقیقات مکمل کرلیں (فوٹو : فائل) کراچی: ایف آئی اے کارپوریٹ کرائم سرکل نے کپتانوں کے جعلی لائسنس کے معاملے پر سول ایوی...
  4. جاسم محمد

    سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، وزیراعظم

    سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 29 جنوری 2021 کرپشن کو روکنے کی ترامیم کے مخالف قوم کے سامنے بے نقاب ہوں گے، عمران خان. فوٹو: فائل ساہیوال: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کر رہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکووں کی تنقید کو...
  5. جاسم محمد

    ملک میں 5 سالہ انتخابات کی وجہ سے طویل مدتی منصوبہ بندی نہیں ہوئی، وزیراعظم

    ملک میں 5 سالہ انتخابات کی وجہ سے طویل مدتی منصوبہ بندی نہیں ہوئی، وزیراعظم ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 28 جنوری 2021 وزیراعظم اسلام آباد میں ڈاکیومینٹر کی تقریب سے خطاب کررہے تھے—فوٹو: ڈان نیوز وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کوئی قوم طویل مدتی منصوبے کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتی اور ہمارے ہاں بدقسمتی سے ملک...
  6. جاسم محمد

    لگتا ہے الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس عیسیٰ

    لگتا ہے الیکشن کمیشن آئین سے نہیں کہیں اور سے ہدایات لے رہا ہے، جسٹس عیسیٰ ویب ڈیسک | حسیب بھٹیاپ ڈیٹ 28 جنوری 2021 عدالت عظمیٰ کے 2 رکنی بینچ نے سماعت کی—فائل فوٹو: سپریم کورٹ ویب سائٹ سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے...
  7. جاسم محمد

    گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

    گورنرسندھ کی گاڑی میں کتے کی شاہی سواری، ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل اسٹاف رپورٹر بدھ 27 جنوری 2021 سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ قیمتی لینڈ کروز گاڑی میں کتے کی سواری نے پی ٹی آئی کے قول و فعل کے تضاد کی قلعی کھول دی(فوٹو، اسکرین گریب) کراچی: شہر کی سڑک پر گورنر ہاوس کی گاڑی میں کتے کی...
  8. جاسم محمد

    اسد درانی بھارتی ایجنسی ’را‘سے رابطوں میں رہے، وزارت دفاع کا عدالت میں مؤقف

    اسد درانی بھارتی ایجنسی ’را‘سے رابطوں میں رہے، وزارت دفاع کا عدالت میں مؤقف ویب ڈیسک بدھ 27 جنوری 2021 ۔ ان کا نام ریاست مخالف سرگرمیوں کے باعث ای سی ایل میں شامل کیا گیا، وزارت دفاع کا ہائیکورٹ میں جواب(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وزارت دفاع نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ اسد درانی کا نام ای سی...
  9. جاسم محمد

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا

    عظمت سعید کمیشن براڈ شیٹ سمیت حدیبیہ ملز اور سرے محل کی بھی انکوائری کرے گا ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے عظمت سعید کمیشن آف انکوائری ایکٹ 2017 کے تحت تشکیل دیا جائیگا فوٹو: فائل اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دینے کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر...
  10. جاسم محمد

    کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، چیئرمین نیب

    کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی، چیئرمین نیب ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے نیب کے خلاف پراپیگنڈا وہی کر رہے ہیں جن کے خلاف انکوائری ہو رہی ہے، جاوید اقبال اسلام آباد: چیئرمین نیب جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کوئی دھونس یا بلیک میلنگ احتساب کے عمل میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتی۔...
  11. جاسم محمد

    ایک ہی راکٹ میں 143 سیٹلائٹ بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم

    ایک ہی راکٹ میں 143 سیٹلائٹ بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم ویب ڈیسک منگل 26 جنوری 2021 اسپیس ایکس کمپنی نے ایک ہی راکٹ کے ذریعے 143 سیٹلائٹ مدار میں بھیجنے کا کامیاب مظاہرہ کیا ہے۔ فوٹو: فائل کیپ کناورل: گزشتہ چند برس میں منظرِ عام پر آنے والی اسپیس ایکس کمپنی نے اپنے ایک ہی راکٹ سے 143 سیٹلائٹ...
  12. جاسم محمد

    حکومت کا 70 ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا 70 ہزار خالی آسامیاں اور 117 ادارے ختم کرنے کا فیصلہ ارشاد انصاری پير 25 جنوری 2021 ملازمین کے بنیادی پے اسکیلز،تنخواہوں و مراعات کے بارے میں بھی پے اینڈ پنشن کمیشن فروری 2021 میں رپورٹ پیش کرے گا(فوٹو، فائل) اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 70 ہزار سرکاری خالی آسامیاں جب کہ 117 ادارے...
  13. جاسم محمد

    مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

    مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ ویب ڈیسک پير 25 جنوری 2021 حکومت مکمل ناکام ہو چکی جب کہ اپوزیشن کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں، مریم نواز ۔ فوٹو: ٹوئٹر اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی...
  14. جاسم محمد

    ’کورونا کے خاتمے تک مقروض ملکوں کو قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے‘ وزیر اعظم

    پاکستان 25 جنوری ، 2021 ویب ڈیسک ’کورونا کے خاتمے تک مقروض ملکوں کو قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے‘ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کورونا وبا کے خاتمے تک مقروض ملکوں کو قرضوں کی ادائیگی میں رعایت دی جائے۔ اقوام متحدہ کے زیراہتمام تجارت وترقی سے متعلق کانفرنس کے...
  15. جاسم محمد

    گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی

    گیس، بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے، شاہ محمود قریشی ویب ڈیسک اتوار 24 جنوری 2021 پی ٹی آئی عدم اعتمادکی تحریک کوشکست دینےکی صلاحیت رکھتی ہے،وزیرخارجہ فوٹو: فائل ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ گیس،بجلی اور پٹرول کی قیمت بڑھنا حکومت کے لئے چیلنج ہے۔ ملتان...
  16. جاسم محمد

    لاہور میں کھوکھر پیلس کے ارد گرد آپریشن، 38کنال زمین واگزار کرالی گئی

    پاکستان 24 جنوری ، 2021 AMعدنان ملک لاہور میں کھوکھر پیلس کے ارد گرد آپریشن، 38کنال زمین واگزار کرالی گئی گرائی گئی تعمیرات میں ایک پلازا اور گھر شامل ہیں، حکم امتناع کے باوجود وزیراعظم کو خوش کرنے کیلئے آپریشن کیا گیا، کھوکھر برداران کا مؤقف— فوٹو:سوشل میڈیا لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے...
  17. جاسم محمد

    اسرائیل میں قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت

    اسرائیل میں قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت ویب ڈیسک اتوار 24 جنوری 2021 مسجد کو 635 عیسوی میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کے دور خلافت میں تعمیر کیا گیا فوٹو: سوشل میڈیا تل ابيب: اسرائیلی ماہرین نے دنیا کی قدیم ترین مساجد میں سے ایک کے آثار دریافت کئے ہیں۔ غیر ملکی ویب...
  18. جاسم محمد

    وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد: فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی

    وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد: فضل الرحمان سمیت 5 قائدین نے مخالفت کردی Published On 23 January,2021 06:15 pm پاکستان لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے خلاف قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد لانے کے معاملے پر پی ڈی ایم جماعتوں کے 5 اہم قائدین ان ہائوس تبدیلی کے مخالف ہیں جبکہ چار...
  19. جاسم محمد

    چینی کمپنی کی پاکستان کو 2 کروڑکورونا ویکسین کی پیش کش

    پاکستان 23 جنوری ، 2021 ویب ڈیسک چینی کمپنی کی پاکستان کو 2 کروڑکورونا ویکسین کی پیش کش سائنو فارم کی پاکستان کو ویکسین کی فراہمی 31 جنوری سے شروع ہو جائے گی،فوٹو: فائل چینی کمپنی کین سائنو نے پاکستان کو 2 کروڑ کورونا ویکسین کی پیش کش کی ہے۔ انٹرنیشنل جریدے بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق...
  20. جاسم محمد

    سابق الیکشن کمشنر ہمارا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی، وزیراعظم

    سابق الیکشن کمشنر ہمارا دشمن تھا جس کی وجہ سے فارن فنڈنگ کیس میں تاخیر ہوئی، وزیراعظم ویب ڈیسک جمع۔ء 22 جنوری 2021 براڈشیٹ پر ہمارا کوئی لینا دینا نہیں اس پر انکوائری کمیٹی فیصلہ کرے گی، عمران خان۔ فوٹو: فائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق الیکشن کمشنر پی ٹی آئی کا سب سے...
Top