مسلم لیگ (ن) کا سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین

ویب ڈیسک پير 25 جنوری 2021

2134486-pml-1611577615-468-640x480.jpg

حکومت مکمل ناکام ہو چکی جب کہ اپوزیشن کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں، مریم نواز ۔ فوٹو: ٹوئٹر

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، نائب صدر (ن) لیگ مریم نواز نے فیصلے سے پارلیمانی پارٹی کو آگاہ کردیا ہے جب کہ پارلیمانی پارٹی ارکان نے فیصلے کی حمایت کی ہے۔

نائب صدر مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو قومی اور عوامی ایشوز پر ٹف ٹائم دیا جائے گا، حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہو چکی ہے جب کہ پارلیمان میں اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے۔

مریم نواز نے کہا کہ استعفوں کا فیصلہ پی ڈی ایم کرے گی اور پی ڈی ایم کا فیصلہ تمام جماعتیں تسلیم کریں گی، حکومت سے اب کوئی بات نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگی ارکان ثابت قدم پر شاباشی کے مستحق ہیں، ن لیگ کے شیروں کو کوئی ڈرا نہیں سکتا جب کہ راتوں رات پارٹیاں بنانے اور وفاداریاں بدلنے کا وقت گزر گیا۔

قبل ازیں پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کے موقع پر مریم نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پارلیمانی پارٹی کے لیے میاں نواز شریف کا خاص پیغام لائی ہوں، جو یہ ہے کہ حکومت مکمل ناکام ہو چکی، اپوزیشن کے پاس تمام آپشنز موجود ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
اب یہاں یوٹرن نظر نہیں آیا؟ پی ڈی ایم تو سینیٹ الیکشن سے پہلے استعفے دینے جا رہی تھی۔ وہ استعفے کہاں گئے؟
جناب. آپ سمجھ دار بندے لگتے ہیں. ویسے وقت اپنا اور دوسروں کا ضائع کرتے ہو.
جناب. اپوزیشن دراصل کجھلی ہوتی ہے. کبھی استعفے،کبھی عدم اعتماد،کبھی جلسے وغیرہ... پھر کیا حکومت کو خارش لگ جاتی ہے.
جناب. سمجھ دار بندے لگتے ہو،اگر وقت ضائع کرنا ہے تو آپ کی مرضی...
 
غریب عوام کو ان انتخابات سے کوئی سروکار نہیں ہے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب نے سال ٢٠٢١ کے لیے دو اعلانات کیے تھے. جن میں ایک غریبوں کو دووقت کی روٹی......
جنوری میں اس پر کتنا عمل ہوا؟کتنے لوگوں کو کھانا پہنچایا گیا؟کتنا خرچ ہوا؟
ذرا تفصیل سے بتا دیں.
 
جاسم محمد

محفلین
غریب عوام کو ان اتخابات سے کوئی سروکار نہیں ہے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب نے سال ٢٠٢١ کے لیے دو اعلانات کیے تھے. جن میں ایک غریبوں کو دووقت کی روٹی......
جنوری میں اس پر کتنا عمل ہوا؟کتنے لوگوں کو کھانا پہنچایا گیا؟کتنا خرچ ہوا؟
ذرا تفصیل سے بتا دیں.
۱۹۶۷ سے لیکر ۲۰۲۱ تک یہاں صرف غریب عوام کا رونا رویا گیا ہے۔ ملک کس مالی حالت سے دوچار ہے کسی کو کوئی فکر ہی نہیں۔
۲۱ بار ملک قریبا دیوالیہ ہو کر آئی ایم ایف کے پاس ڈالروں کی بھیک مانگنے گیا ہے۔ اس کے علاوہ متعدد بار ڈالروں کی بھیک دوست ممالک سے مانگنی پڑی۔ موٹر ویز، پارکس اور دیگر قومی اثاثے پہلے ہی قرضوں کی جگہ گروی پڑے ہوئے ہیں۔ اور یہ قرضہ ایسا ہے جو کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔صرف مشرف دور میں یہ کافی حد تک نیچے آیا تھا اور تب سے دوبارہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ آج بھی ملک کا آدھا بجٹ پچھلی حکومتوں میں لئے گئے قرضوں کی قسطوں میں جا رہا ہے۔
جس ملک کی اپنی مالی حالت یہ ہو کہ گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا وہ غریب عوام کی حالت زار پر کیا کر سکتا ہے؟

۱۹۶۷ سے لیکر ۲۰۲۱ تک یہاں صرف غریب عوام کا رونا رویا گیا ہے۔ ملک کس مالی حالت میں ہے کسی کو کوئی فکر نہیں۔ ۲۱ بار ملک کو قریبا دیوالیہ ہو کر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا۔ ڈالروں کی بھیک دوست ممالک سے مانگنی پڑی۔ موٹر ویز، پارکس اور دیگر قومی اثاثے پہلے ہی قرضوں کی جگہ گروی پڑے ہوئے ہیں۔ اور یہ قرضہ ایسا ہے جو کم ہونے کا نام نہیں لے رہا۔ صرف مشرف دور میں یہ کافی حد تک نیچے آیا تھا اور تب سے دوبارہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔ آج بھی ملک کا آدھا بجٹ پچھلی حکومتوں میں لئے گئے قرضوں کی قسطوں میں جا رہا ہے۔ جس ملک کی اپنی مالی حالت یہ ہو کہ گنجی نہائے گی کیا نچوڑے گی کیا وہ غریب عوام کی حالت زار پر کیا کر سکتا ہے؟

جناب. یہ تو میرے سوال کا جواب نہ ہوا.
ذرا سوال غور سے پڑھیں اور جواب دیں.
 
غریب عوام کو ان انتخابات سے کوئی سروکار نہیں ہے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب نے سال ٢٠٢١ کے لیے دو اعلانات کیے تھے. جن میں ایک غریبوں کو دووقت کی روٹی......
جنوری میں اس پر کتنا عمل ہوا؟کتنے لوگوں کو کھانا پہنچایا گیا؟کتنا خرچ ہوا؟
ذرا تفصیل سے بتا دیں.
 
جاسم محمد

محفلین
غریب عوام کو ان انتخابات سے کوئی سروکار نہیں ہے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب نے سال ٢٠٢١ کے لیے دو اعلانات کیے تھے. جن میں ایک غریبوں کو دووقت کی روٹی......
جنوری میں اس پر کتنا عمل ہوا؟کتنے لوگوں کو کھانا پہنچایا گیا؟کتنا خرچ ہوا؟
ذرا تفصیل سے بتا دیں.
احساس پروگرام کی تمام تفصیل یہاں موجود ہے۔
Ehsaas touched lives of half the country's population in 2020 - Daily Times
 
غریب عوام کو ان انتخابات سے کوئی سروکار نہیں ہے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب نے سال ٢٠٢١ کے لیے دو اعلانات کیے تھے. جن میں ایک غریبوں کو دووقت کی روٹی......
جنوری میں اس پر کتنا عمل ہوا؟کتنے لوگوں کو کھانا پہنچایا گیا؟کتنا خرچ ہوا؟
ذرا تفصیل سے بتا دیں.
 
جاسم محمد

محفلین
جناب... احساس اور بے نظیر کو چھوڑو...
آپ صرف تعداد بتائیں. خرچ بتائیں.... ماہ جنوری کا.
سوشل ویلفیر کا تمام خرچ احساس پروگرام کے نیچے ہی ہو رہا ہے:

وزیر اعظم آفس کے مطابق ایک کھرب 20 ارب روپے کا کورونا ریلیف پیکج دیا گیا اور کورونا سے بچاؤ کے لیے اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی لائی گئی، جبکہ تعمیراتی شعبے کو ریلیف دیا گیا اور ڈبلیو ایچ او نے حکومت کی تعریف کی۔

رپورٹ کے مطابق احساس کفالت، احساس آمدن، احساس اسکالرشپ پروگرام شروع کیے گئے اور احساس نشوونما پروگرام اور 15 لاکھ خاندانوں میں 180 ارب روپے تقسیم کیے گئے جبکہ پاکستان نے صحت سہولت کارڈ کا اجرا اور میڈیکل آلات بنانا شروع کیے۔
ملک میں 2020 کی کارکردگی کی تفصیلات جاری - ہم نیوز
 
جناب... آپ کیا مردے اکھاڑ کے لا رہے ہیں.
میں جنوری ٢٠٢١کی بات کر رہا ہوں. اُن دو اہداف کی.....
 
غریب عوام کو ان انتخابات سے کوئی سروکار نہیں ہے.
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ وزیراعظم صاحب نے سال ٢٠٢١ کے لیے دو اعلانات کیے تھے. جن میں ایک غریبوں کو دووقت کی روٹی......
جنوری میں اس پر کتنا عمل ہوا؟کتنے لوگوں کو کھانا پہنچایا گیا؟کتنا خرچ ہوا؟
ذرا تفصیل سے بتا دیں
 
احساس پروگرام کوئی جادو کی چھڑی نہیں ہے جو گھمائی اور مستحقین تک سرکاری امداد پہنچ گئی۔ احساس پروگرام اس وقت سروے فیز میں ہے۔ ڈیٹا کلیکشن کے بعد ٹارگٹ کر کے ملک کے غریب ترین طبقہ تک امداد پہنچائی جائے گی تاکہ بینظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کی طرح غیر مستحق لوگ سرکاری فنڈ نہ کھا سکیں
 
کیا اس سروے میں جون تک ان تمام غریب لوگوں کا پتہ چل جائے گا جو دو وقت روٹی سے محروم ہیں؟
پھر اگلے سال ٢٠٢٢میں بجٹ کا انتظار ہوگا. اور... یوں پانچ سال گزر جائیں گے.
 
جاسم محمد

محفلین
Top