سینیٹ الیکشن میں کیا کیا ہوا؟
جاوید چوہدری اتوار 21 مارچ 2021
آصف علی زرداری کے ایک قریبی دوست نے انھیں فروری میں بتایا‘ حفیظ شیخ کو سینیٹ کے الیکشن میں خفیہ مدد نہیں ملے گی‘ یہ الیکشن مکمل آزاد اور شفاف ہو گا۔
یہ ایک دھماکا خیز اطلاع تھی‘ زرداری صاحب نے تصدیق کرائی‘ یہ اطلاع درست نکلی‘...