تبدیلی کو کسی باپ کی ضرورت نہیں
11/04/2021 وسعت اللہ خان
وسعت اللہ خان - تجزیہ کار
وقت، سوچ اور اشیا کس غیرمحسوس انداز میں بدلتی ہیں، اس کا ادراک تب ہوتا ہے جب لمحۂ موجود ماضی میں مدغم ہو جاتا ہے۔ مثلاً تین دہائی پہلے تک مارشل لا لگانے کے لیے محض یہ بہانہ کافی ہوتا تھا کہ سیاستدان کرپٹ ہیں...