سپریم کورٹ کا ڈسکہ الیکشن ملتوی کرنے کا حکم
حسیب بھٹی | ویب ڈیسکاپ ڈیٹ 25 مارچ 2021
سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ کے 10 اپریل کو ہونے والا انتخاب ملتوی کرنے کا حکم دے دیا۔
جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس سجاد علی شاہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے قومی...