تجاوزات و قبضے ختم کرانے کا فیصلہ، وکیلوں کی ہائیکورٹ کو ڈیڈ لائن

جاسم محمد نے 'آج کی خبر' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏فروری 23, 2021 4:43 شام

  1. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,537
    تجاوزات و قبضے ختم کرانے کا فیصلہ، وکیلوں کی ہائیکورٹ کو ڈیڈ لائن
    [​IMG]

    وکلا کی رجسٹریشن کرنے والی تنظیم پاکستان بار کونسل نے اعلیٰ عدلیہ کو ۲۸ فروری کی ڈیڈ لائن دی ہے کہ اسلام آباد ایف ایٹ کچہری میں سرکاری زمین پر قبضہ کر کے بنائے گئے وکلاء کے چیمبرز گرانے کا فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔

    منگل کو جاری کیے گئے اعلامیے میں پاکستان بار نے اسلام آباد ہائیکورٹ پر حملے کے الزام میں گرےاد وکلاء کے خلاف درج ایف آئی آرز واپس لینے اور رہائی کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

    پاکستان بار کونسل نے ہائیکورٹ سے وکلاء کے خلاف جاری کردہ توہین عدالت کے نوٹسز واپس لینے کا بھی مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء کیخلاف انضباطی کارروائی کا اختیار پاکستان بار یا متعلقہ بار کونسل کو حاصل ہے۔

    اعلامیے میں وکلاء کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے شروع کردہ انضباطی کارروائیاں ختم کرنے اور ایف ایٹ کچہری میں وکلاء کے مزید چیمبرز گرانے کے احکامات کو معطل یا واپس کیا جائے۔

    پاکستان بار کونسل نے گرفتار وکلاء سے اظہار یکجہتی کے لیے 25 فروری کو ملک بھر میں مکمل ہڑتال کا اعلان کیا اور کہا کہ اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو مارچ کے ہفتے میں ملک بھر کے وکلاء نمائندہ اجلاس بلایا جائے گا۔

    پاکستان بار نے عدلیہ کو ۲۸ فروری کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک بھر کے وکلاء نمائندہ اجلاس میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  2. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,537
    جمہوری انقلابیوں نے عوام کے کان کھا لئے یہ پراپگنڈہ کر کر کے کہ فوج قبضہ مافیا ہے۔ اب عمران خان کی سلیکٹڈ حکومت میں تمام قبضہ مافیاز خود ان کی اپنی صفوں سے نکل رہے ہیں :)
     
    • متفق متفق × 1
  3. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    MS 193/4 (20)
    PSZ 100/1 (11)

    CRR: 9.09 REQ: 10.44
    Peshawar Zalmi need 94 runs in 54 balls
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    MS 193/4 (20)
    PSZ 110/1 (12)

    CRR: 9.17 REQ: 10.5
    Peshawar Zalmi need 84 runs in 48 balls
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    MS 193/4 (20)
    PSZ 115/1 (13)

    CRR: 8.85 REQ: 11.29
    Peshawar Zalmi need 79 runs in 42 balls
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    13,557
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    MS 193/4 (20)
    PSZ 123/1 (14)

    CRR: 8.79 REQ: 11.83
    Peshawar Zalmi need 71 runs in 36 balls
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. جاسم محمد

    جاسم محمد محفلین

    مراسلے:
    27,537
    محمد تابش صدیقی یہ بھائی دھاگے مکس کر بیٹھے ہیں۔ ان پیغامات کو کھیلوں میں منتقل کر دیں۔ شکریہ
     

اس صفحے کی تشہیر