نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت بہت شکریہ، سیما آپا! اللہ کریم آپ کی دعائیں قبول فرمائے! بس یونہی ہنسنے ہنسانے کے لیے کچھ لکھ ڈالتا ہوں۔ ان تحریروں میں کچھ گپ ہے اور کچھ سچ ہوتا ہے۔ تحریر آپ کو پسند آئی اور کچھ مسکراہٹوں کا سبب بنی تو سمجھیے مقصد پورا ہوا۔ دعاؤں کے لیے خصوصی شکریہ!
  2. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    وہ دیکھنے کی کوشش بھی نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ پنکھے میں تبدیل ہونے کاسخت خطرہ ہے۔ :) اگر دیکھیں تو بڑے اسکرین پر دیکھیے گا ۔ اچھی اور صاف ستھری فلمیں ہیں جنہیں آپ فیملی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    نین بھائی ،مضمون کا تیا پانچہ شروع کردیا ہے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس کی صرف نوک پلک درست کرنا ہوگی لیکن اس کی تو حجامت اور شیو بھی بنانی ہے اور اس کے بعد منہ کو اچھا خاصا رگڑ رگڑ کر دھونا بھی ہے۔ ورنہ آپ لوگ نفسِ مضمون کے بجائے خود مضمون پر ہنسیں گے۔:D
  4. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    کئی بار دیکھنے کی کوشش کی ۔ایک دفعہ تو لانگ ویک اینڈ پر تہیہ کرلیا تھا کہ سارا دن بیٹھ کر پوری ٹرائیلوجی دیکھنی ہے۔ لیکن کبھی بھی آدھے پون گھنٹے سے زیادہ نہیں دیکھ پایا۔ کسی نہ کسی وجہ سےادھورا چھوڑ کر اٹھنا پڑا۔ اور ایسی فلمیں قسطوں میں تو نہیں دیکھی جاسکتیں۔ تقریباً یہی حال انڈیا...
  5. ظہیراحمدظہیر

    کیمبرج میں ایک دن

    بیٹا، آپ کی یہ بات بہت اچھی لگی! اللہ کریم آپ کو تمام عمر رزقِ حلال عطا فرمائے اور اس میں برکتیں نصیب فرمائے! آمین نہ چھوٹے مجھ سے لند ن میں بھی ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  6. ظہیراحمدظہیر

    کیمبرج میں ایک دن

    یورپ اور امریکا کے اکثر قدیم شہروں کی تاریخ دیکھی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ شروع شروع میں جب بستیاں آباد کی گئیں تو ان کی سب سے اچھی اور بلند عمارت یا تو گرجا ہوتا تھا یا کلاک ٹاور۔ یہ عمارت عموماً شہر کے مرکزی علاقے یا صدر میں ہوتی تھی۔عمارت کے اوپری حصے میں ایک گھنٹہ بھی لٹکا ہوا...
  7. ظہیراحمدظہیر

    رکھ رہا ہوں میں زمینوں میں شجر کی امید

    زیرِ سطور ، بالائے سطور اور بین السطور پڑھنے کے ماہر جناب رئیس القاطعین بالقلم ، امیر المفسدین فی الشعر حضرت ذوالقرنین علیہ السلام !!!!:notworthy:
  8. ظہیراحمدظہیر

    ریٹائرمنٹ

    آج یا کل رات بیٹھ کر کچھ لکھتا ہوں۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب شگفتہ تعزیت نامے (مزاحِ اسود)

    بہت شکریہ ، اللہ کریم آپ کو خوش رکھے! آباد رہیں! محفل میں باز خوش آمدید!، لاریب مرزا ! شگفتہ تحریریں اور گفتگو اس وقت محفل کی ضرورت ہیں کہ الوداع قریب ہے۔ جتنی اچھی یادیں سمیٹ لی جائیں بہتر ہے کہ زادِ راہ بن جائیں گی۔ اگر ایک اور شگفتہ تحریر پڑھنے کا وقت ہو تو آپ یہ مضمون بھی پڑھیے۔ :)...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    نین بھائی ، آپ کی محبت کا مقروض ہوں۔ کمپیوٹر میں پرانی فائلوں اور ایمیلوں کی تلاش جاری ہے۔ ایک مضمون کل نکال لیا ہے ۔ چند روز میں جیسے جیسے ذہنی فرصت میسر آتی ہے اس ڈرافٹ کو دیکھتا ہوں۔ ان شاءاللہ ماہِ رواں کے جون بدلنے سے پہلے پہلے آپ کی خدمت میں پیش کردوں گا۔ ایک دو مضامین کو اگلے...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    آپ یہ لڑی بند کروائیں گے کیا ؟! :) لارڈ آف دا رنگز میری بھی پسندیدہ فلمیں ہیں۔ بچوں کے ساتھ بہت پہلے ایک دفعہ دیکھ چکا ہوں۔ دوسری بارریٹائرمنٹ کے بعد دیکھنے کا ارادہ ہے۔:)
  12. ظہیراحمدظہیر

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    بہت شکریہ جناب! بہت نوازش! اللہ آپ کو خوش رکھے! میں پرانی دنیا کا آدمی ہوں ۔جیو اور جینے دو پر یقین رکھتا ہوں۔ میری نثر نگاری گھر ، کام اورروزمرہ زندگی کے ارد گرد ہی گھومتی ہے سو عجب نہیں کہ کچھ قارئین ان کہانیوں میں اپنا عکس دیکھتے ہیں۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    فارم بھردیا۔ نام کا خانہ چھوٹا رکھا ہےآپ نے۔ القاب لکھتے لکھتے بھر گیا۔نام کی نوبت ہی نہیں آئی۔

    فارم بھردیا۔ نام کا خانہ چھوٹا رکھا ہےآپ نے۔ القاب لکھتے لکھتے بھر گیا۔نام کی نوبت ہی نہیں آئی۔
  14. ظہیراحمدظہیر

    خواب ڈاٹ کام؟!

    خواب ڈاٹ کام؟!
  15. ظہیراحمدظہیر

    بارسلونا کی سیر

    آشرم کا لفظ ہندو سادھوؤں اور سنتوں کی رہائش کے لیے استعمال ہوتا ہے عموماً۔ تو ہم موناسٹری کو عیسائی آشرم کہہ سکتے ہیں۔ :D
  16. ظہیراحمدظہیر

    بارسلونا کی سیر

    بہترین!!!! کسی شہر کےسفرنامے میں اسی قسم کی تصویریں وہاں کی فضا کی زیادہ بہتر عکاسی کرتی ہیں۔ 👍
  17. ظہیراحمدظہیر

    بارسلونا کی سیر

    Paella یعنی پائے یا امریکہ میں بھی عام ملتا ہے۔ یہاں بھی عموماً سی فوڈ سے ہی بناتے ہیں۔ شدید متفق! مجھ سے بھی کبھی نہیں نگلی گئی یہ ٹیڑھی کھیر۔ :D
  18. ظہیراحمدظہیر

    بارسلونا کی سیر

    بیشک ! ہر مذہب کی مقدس شخصیات اور عبادت گاہیں سب لوگوں کے لیے قابلِ صد احترام اور مقدس ہیں ۔ اسلام میں کسی دوسرے مذہب کی کتب ، شخصیات ، عبادت گاہوں اور دیگر شعائر کو برا کہنے سے سخت منع کیا گیا ہے۔ ان کی تقدیس لازم ہے۔ مگر افسوس کہ بحیثیت قوم ہم اس تعلیم سے بے خبر ہیں۔
  19. ظہیراحمدظہیر

    بارسلونا کی سیر

    بالکل درست کہا ۔ اردو میں ایسی ہر عمارت کو گرجا یا کلیسا کہہ کر ہی کام چلا لیا جاتا ہے ۔ ویسے monastery کے لیے عیسائی خانقاہ کے الفاظ استعمال کیے جاتےہیں۔ جیسے پہلے زمانے میں شہر کی بڑی مسجد کہ جس میں سب لوگ جمعہ کے لیے جمع ہوتے تھے اسے جامع مسجد کہا جاتا تھا ۔ اب اس طر ز پر کیتھڈرل کو...
  20. ظہیراحمدظہیر

    بارسلونا کی سیر

    جی یاز بھائی ، مجھے اندازہ تھا ۔ اونچی عمارات کا اتنے قریب سے فوٹو لینا مشکل ہوتا ہے۔وائڈ اینگل لینس نہ ہو تو لامحالہ زمین پر بیٹھنا پڑجاتا ہے۔:)
Top