نتائج تلاش

  1. ظہیراحمدظہیر

    غلط العام اور غلط العوام

    تحریر:ڈاکٹر عبدالرؤف پاریکھ مآخذ: اخبار جنگ: 27 اپریل 2022 ء غلط العام کیا ہے؟ غلط العام سے مراد ہے وہ لفظ یا ترکیب جو غلط ہونے کے باوجود مستعمل ہو اور پڑھے لکھے لوگ اور زبان کے معاملے میں معتبر سمجھے جانے والے لوگ بھی دانستہ اور شعوری طور پر اسے استعمال کریں ۔ ایسا لفظ یا ترکیب درست اور...
  2. ظہیراحمدظہیر

    ای پی اے (EPA) سرٹیفکیٹ- پنجاب میں گاڑیوں کے لیے لازم قرار دیا جانے والا منصوبہ

    نین بھائی ، کبھی کبھی اچھی خبر بھی سناتے ہیں ۔ :) کاش ہمارے سیاستدان اوراہلِ اقتدار سطحی اور بچکانہ معاملات کو چھوڑ کر ان اہم مسائل کی طرف توجہ دیں ، ان پر سنجیدہ گفتگو کریں اور ایسی پالیسیاں بنانے پر توجہ دیں ۔
  3. ظہیراحمدظہیر

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام احباب کی اس کارگہِ شیشہ گری کا

    لے سانس بھی آہستہ کہ نازک ہے بہت کام احباب کی اس کارگہِ شیشہ گری کا
  4. ظہیراحمدظہیر

    سید عاطف علی : باورچی کئی ہوں تو کھانے کا خانہ خراب کردیتے ہیں ۔ اور مجھ جیسے باورچی کو دور...

    سید عاطف علی : باورچی کئی ہوں تو کھانے کا خانہ خراب کردیتے ہیں ۔ اور مجھ جیسے باورچی کو دور رکھنا تو سب کے فائدے کی بات ہے۔
  5. ظہیراحمدظہیر

    اللھم صل علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

    اللھم صل علی محمد و علی آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
  6. ظہیراحمدظہیر

    انڈے کی چوری۔۔۔ راوی جاسمن

    بالکل۔ میں بھی ڈائجسٹ میں بہت شوق سے پڑھا کرتا تھا نک ویلوٹ کی کہانیاں۔ لیکن میرا خیال ہے کہ میرا ہنر نک ویلوٹ سے بہت ہی پہلے کا سراسر ذاتی اور اوریجنل ہے۔
  7. ظہیراحمدظہیر

    ریختہ ویبگاہ پر رضا عظیم آبادی کا ایک شعر

    مہربان کہنے کی ادبی جسارت تو تانگے والے نے پہلے ہی کردی تھی۔ آپ کو تو ایوارڈ ملنے پر شکریہ میزبان کہنا تھا۔ :)
  8. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اپنے آپ کو غیر تکنیکی کہنے کی یہ تکنیک نہایت اعلیٰ ہے۔ جاری رکھیے۔
  9. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب کچھ پھول تشکّر کے

    زندگی تیرے ہزار تقاضے اور میں ایک اکیلا آدمی والی بات ہے ۔ اور یہ کمبخت پوووووورے ہفتے بعد کہیں جاکر دو دن کا ویک اینڈ دیتے ہیں ۔ جس میں سے ایک دن تو میں یہ سوچ کر اور سو کر گزار دیتا ہوں کہ کام نبٹانے کو ابھی ایک دن پڑا ہے ۔ پھردوسرا دن اس سوچ بچارمیں گزر جاتا ہے کہ کون سا کام پہلے...
  10. ظہیراحمدظہیر

    ریختہ ویبگاہ پر رضا عظیم آبادی کا ایک شعر

    ممکن ہے ایسا ہی ہو ۔ سارباں سا کہنے سے شعر کا مطلب تو پورا ہوجاتا ہے ، کوئی ابہام پیدا نہیں ہوتا ۔ لیکن پھر بھی دل سو فیصد مطمئن نہیں کہ رضا عظیم آبادی جیسا قادر الکلام قافیے کی خاطر سارباں سا کے الفاظ استعمال کرتا اور وہ بھی محبوب کے لیے۔ اس بات پر ایک لطیفہ یاد آیا ۔ ایک صاحب تانگے...
  11. ظہیراحمدظہیر

    ریختہ ویبگاہ پر رضا عظیم آبادی کا ایک شعر

    سعود بھائی ، یہ میں نے بھی دیکھا تھا۔ مذکورہ غزل پر جاکر ساز اور سحا کے الفاظ پر باری باری کلک کریں تو دونوں پر انگریزی میں red/crimson- colour -of- musical- instrument لکھا ہوا آتا ہے۔ لیکن اس کے اردو معنی نہیں آتے اور نہ ہی ریختہ کی اردو لغت میں سحا اور سازِ سحا کے اندراجات موجود ہیں۔ نیرنگ...
  12. ظہیراحمدظہیر

    اب لنچ بریک ختم ۔ پھر بات ہوتی ہے۔

    اب لنچ بریک ختم ۔ پھر بات ہوتی ہے۔
  13. ظہیراحمدظہیر

    منشی تلوک چند محروم : ستیہ پال آنند

    یہ تو معلوم ہی ہے کہ حیدرآباد دکن کے لوگ ق کو خ بولتے ہیں ۔ لطیفہ یہ ہے کہ ایک دن مغرب کی اذان اور اقامت ایک لڑکے نے دی ۔ یہاں پیدا ہونے اور پلنے بڑھنے والے بچوں کا اردو اور عربی تلفظ انگریزی بولنے کی وجہ سے ذرا دگرگوں ہوجاتا ہے اور وہ ق کو کاف بولتے ہیں ۔ تو نماز کے بعد ایک حیدآبادی دوست...
  14. ظہیراحمدظہیر

    منشی تلوک چند محروم : ستیہ پال آنند

    عاطف بھائی نے آپ کے مغالطے کا جواب دے دیا ہے ۔ میں نے تو اپنے مراسلے میں باقاعدہ مثالوں کے ساتھ بتایا تھا کہ اردو بولنے کے مختلف لہجوں کی بات ہورہی ہے۔ لیکن آپ کسی اور طرف چلے گئے۔ ایسا ہوجاتا ہے :)
  15. ظہیراحمدظہیر

    نین بھائی ، کچھ تحقیق کے بعد تفصیل یہاں لکھ دی ہے۔

    نین بھائی ، کچھ تحقیق کے بعد تفصیل یہاں لکھ دی ہے۔
  16. ظہیراحمدظہیر

    ریختہ ویبگاہ پر رضا عظیم آبادی کا ایک شعر

    ریختہ نے اپنی ویبگاہ پر اٹھارویں صدی کے استاد شاعر رضا عظیم آبادی کی غزل میں ایک شعر اس طرح لکھا ہے: جوں جرس بام و درِ ہر خانہ سے اٹھے گا شور مت سفر سے حشر برپا ساز ِسحا ہوجیے لیکن اس شعر کے دوسرے مصرع میں ایک فاش غلطی ہے ۔ آئیے اسے دیکھتے ہیں ۔ چونکہ اس غزل کا وزن فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن...
  17. ظہیراحمدظہیر

    الوداعی تقریب کچھ پھول تشکّر کے

    یہ بات! :D اگر تصویر ہزار لفظوں سے زیادہ موثر ہوتی ہے تو ویڈیو ایک پوری بحث پر حاوی ہوتی ہے۔
  18. ظہیراحمدظہیر

    مریم افتخار ، جو عکس آپ نے لگایا اس میں بھی سحا نہیں لکھا ہے۔ اور نہ ہی یہ لفظ کسی لغت میں...

    مریم افتخار ، جو عکس آپ نے لگایا اس میں بھی سحا نہیں لکھا ہے۔ اور نہ ہی یہ لفظ کسی لغت میں موجود ہے۔ ریختہ لغت میں بھی نہیں ہے ۔ریختہ والے گڑبڑ کررہے ہیں اور کرتے رہتے ہیں جو ایک تشویشناک بات ہے ۔ آج رات وقت ملا تو اس مسئلے پر تفصیلاً لکھتاہوں۔
Top