ظہیراحمدظہیر
لائبریرین
وہ دیکھنے کی کوشش بھی نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ پنکھے میں تبدیل ہونے کاسخت خطرہ ہے۔اور جنہوں نے دیکھی نہیں۔۔۔۔۔
اگر دیکھیں تو بڑے اسکرین پر دیکھیے گا ۔ اچھی اور صاف ستھری فلمیں ہیں جنہیں آپ فیملی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
وہ دیکھنے کی کوشش بھی نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ پنکھے میں تبدیل ہونے کاسخت خطرہ ہے۔اور جنہوں نے دیکھی نہیں۔۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ، سیما آپا! اللہ کریم آپ کی دعائیں قبول فرمائے!ظہیر بھائی
کیا خوبصورت اور
مزیدار تحریر بڑے عرصے بعد پڑھنے کو ملی ۔پڑھتے ہوئے یو ں محسوس ہوا کہ أپ خود اس کا حصہ ہیں
کیا بات ہے ڈھیروں دعائیں
چاکلیٹ سے تو واقعی خوش ہونے والی نہیں البتہ نیکلیس سے کچھ کام بن جائے
کوشش جاری رکھیے۔
ہماری
دعائیں آپکے ساتھ ہیں۔
جیتے رہیے
بھئی بہت بہت شکریہ ، خورشید بھائی !استادِ محترم السلام و علیکم!
پطرس بخاری صاحب میرے پسندیدہ مزاح نگار ہیں۔آپ کی تحریر کی برجستگی اورمنظر نگاری نے ان کی یاد تازہ کردی۔ میرےسمیت دوسرے محفلین آپ کی شاعری کے معترف تو تھے ہی لیکن اس شگفتہ تحریر نے یہ باور کرادیا کہ آپ کی حسِ مزاح بہت اعلٰی درجے کی ہےاور نثر نگاری زبردست ۔آج کل بہت سے مزاح نگار مزاح کے نام پر شاعری اور نثر میں عامیانہ پن اور پھکڑ بازی کا مظاہرہ کرتے ہیں ۔ آپ کی تحریر ان کے لیے درسی کتاب کے ایک مضمون کی حیثیت رکھتی ہے۔
لگتا ہے کہ مزاحیہ شاعری لکھنی ہو یا مزاحیہ نثر بیگم کی ذات با برکات اس کا ایک آسان ہدف ہے۔
حالانکہ مزاح لکھنے والوں نے عام سی چیزوں کو لے کر ایسا مزاح تخلیق کیا ہے کہ سبحان اللہ
جیسا کہ:
پطرس بخاری صاحب کی تحریر--------------- مرحوم کی یاد میں
سیدامتیاز علی تاج صاحب کی لکی تحریر ----------- چچا چھکن نے تصویر ٹانگی
جلدی کریں۔۔۔ شیو کرتے کرتے حمام میں گرم پانی بھی دھر دیں۔۔۔۔نین بھائی ،مضمون کا تیا پانچہ شروع کردیا ہے۔ میں تو سمجھ رہا تھا کہ اس کی صرف نوک پلک درست کرنا ہوگی لیکن اس کی تو حجامت اور شیو بھی بنانی ہے اور اس کے بعد منہ کو اچھا خاصا رگڑ رگڑ کر دھونا بھی ہے۔ ورنہ آپ لوگ نفسِ مضمون کے بجائے خود مضمون پر ہنسیں گے۔![]()
دیکھنا تو چاہتا ہوں پر احباب ڈی موٹیویٹ ہی کرتے رہتے ہیں۔وہ دیکھنے کی کوشش بھی نہ کریں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ پنکھے میں تبدیل ہونے کاسخت خطرہ ہے۔
اگر دیکھیں تو بڑے اسکرین پر دیکھیے گا ۔ اچھی اور صاف ستھری فلمیں ہیں جنہیں آپ فیملی کے ساتھ دیکھ سکتے ہیں۔
آپ اینیمی پر ہی اکتفا کریں اچھی اور صاف ستھری فلمیں آپ کی متحمل نہیں ہو سکتیںدیکھنا تو چاہتا ہوں پر احباب ڈی موٹیویٹ ہی کرتے رہتے ہیں۔
ان کو سزا کے طور پر استاد چاہت فتح علی سنوائے جانے چاہییں۔اور جنہوں نے دیکھی نہیں۔۔۔۔۔
اتنا بڑا مذاق میری سادگی کے ساتھ۔۔۔۔ان کو سزا کے طور پر استاد چاہت فتح علی سنوائے جانے چاہییں۔
ان کو سزا کے طور پر استاد چاہت فتح علی سنوائے جانے چاہییں۔
تعارف پلیز؟اتنا بڑا مذاق میری سادگی کے ساتھ۔۔۔۔![]()
تعارف پلیز؟
تاکہ یہ خاکسار بھی مسکرا سکے اور مراسلاتِ بالا کو پر مزاح وغیرہ کے درجے پر فائز کرسکے۔
ان کا شہرہ آفاق گانا تا حال "بدو بدی " ہی ہے تاہم وہ محفل کے ادبی ماحول کے خلاف ہے۔ نام بتا دیا ہے، آپ کو تجسس ہو تو سرچ کر لیجیے گا۔ اور مندرجہ بالاجنگ اسپیشل گانا ہے تو بے ضرر سا،مگر اس کے نیچے اسے سننے والوں کے تبصرہ جات دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ان کے کانوں کو خوب ٹھیس پہنچی ہے!
ہاہاہاہا۔۔۔ آپ کی زبانی ان کا یہ تعارف ہی کافی ہے ۔ معلوم ہوگیا ۔ اب سننے کی تاب نہیں ہے ۔ خواہ مخواہ نیند خراب ہوگی۔ان کا شہرہ آفاق گانا تا حال "بدو بدی " ہی ہے تاہم وہ محفل کے ادبی ماحول کے خلاف ہے۔ نام بتا دیا ہے، آپ کو تجسس ہو تو سرچ کر لیجیے گا۔ اور مندرجہ بالاجنگ اسپیشل گانا ہے تو بے ضرر سا،مگر اس کے نیچے اسے سننے والوں کے تبصرہ جات دیکھ کر محسوس ہوتا ہے کہ ان کے کانوں کو خوب ٹھیس پہنچی ہے!![]()
متفق!!!!ان کو سزا کے طور پر استاد چاہت فتح علی سنوائے جانے چاہییں۔