نتائج تلاش

  1. محب علوی

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    لگتا ہے اس دفعہ میں بازی لے ہی گیا ہوں سالگرہ کا دھاگہ کھولنے میں۔ یہاں اس وقت بارہ بج کہ چوالیس منٹ‌ ہو چکے ہیں اور 18 اگست شروع ہو چکی ہے۔ میری طرف سے ماورا کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو۔ تم جیو ۔۔۔۔۔۔ سال ہر سال کے دن ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خالی جگہ ماورا تم خود ہی پر کر لینا تاکہ...
  2. محب علوی

    امریکہ یاترا

    سلام، تقریبا دو ماہ کی غیر حاضری کے بعد دوبارہ حاضر ہو رہا ہوں جس کی غالب وجہ نیٹ کی عدم دستیابی تھی۔ آج بلکہ اب تو کل کی بات ہو گئی ہے کہ لاہور سے براستہ دوبئی مانچسٹر پہنچا ہوں اور بیس تاریخ کو امریکہ روانگی ہے۔ صبح ساڑھے چار بجے کی فلائیٹ تھی اور دوبئی کے مقامی وقت کے مطابق ساڑھے...
  3. محب علوی

    ای بکس کی تیاری

    ایک زمانے میں یہ گوشہ کافی آباد ہوا کرتا تھا اب خیر سے کافی سنسنان ہے اور مستقبل قریب میں اس کے آباد ہونے کے آثار بھی نظر نہیں ‌آ رہے تو سوچا ایک جگانے والی پوسٹ کر دوں تاکہ کچھ تو رونق بحال ہو۔ محفل پر اب تک کتنی کتابیں برقیائی جا چکی ہیں اس کا کوئی باقاعدہ ریکارڈ‌ نہیں ہے اور کتنی کتابوں کو...
  4. محب علوی

    مومن خاں مومن

    بھلے وقتوں میں شعور ادب نامی ایک کتاب خریدی تھی جو بی اے کے طلبا و طالبات کے لیے تھی۔ اس کی ورق گردانی کرتے ہوئے بہت سے اچھے مضامین پڑھے اور مومن خاں مومن جو میرا پسندیدہ شاعر ہے اس پر لکھنے کو دل کیا مگر خود سے لکھنے کی بجائے وہاں سے نقل کر لیا تاکہ بعد میں اردو وکیپیڈیا پر بھی ڈال سکوں۔ مومن...
  5. محب علوی

    مغرب اور اسلام میں کشمکش...(تبصرے)

    بہت شکریہ انیس الرحمن آپ نے بہت عمدہ مضمون منتخب کیا ہے اور واقعی ضرورت اس بات کی ہے کہ سطحی طور پر مسلمانوں کو ہی مسلمانوں کے ہر تکلیف کا باعث سمجھنے کے غور کیا جائے کہ اتنی ناانصافی اور اتنی محرومی مسلمانوں کے حصے میں کیوں آ‌رہی ہے۔ مسلمانوں کی اپنی زبوں حالی اور غلطیاں اپنی جگہ مگر پوری دنیا...
  6. محب علوی

    پی ایچ پی Php

    پی ایچ پی پر یہ ایک انتہائی تیزی میں لکھنے جانے والا خام مضمون ہے جس کی شکل وکی پر تو سنور گئی ہے مگر چند اصطلاحات کا ترجمہ مشکل ہو گیا ہے وہاں اس لیے میں اس کا صرف ربط دوں گا جب کہ یہاں وہی خام مواد پیش کر رہا ہوں جو میں نے لکھا تھا۔ پی ایچ پی مضمون اردو وکیپیڈیا پر پی ایچ پی کیا...
  7. محب علوی

    لغت پروف خوانی

    یہ دھاگہ انگریزی سے اردو لغت کی پروف ریڈنگ کے لیے کھولا گیا ہے۔ جواد نے زبردست کام کرتے ہوئے لغت کے لیے بہت سا مواد مہیا کیا ہے جو میں چاہتا ہوں کہ ہم بغور جائزہ اور ضروری ترامیم کرکے لغت اطلاقیہ کے لیے شامل کریں۔ اس بار بھی وہی تدبیر اختیار کی جائے گی جو ہم نے لغت کے لیے الفاظ کا اندراج کرتے...
  8. محب علوی

    چھ ماہ کے دہشت گرد کا قتل

    اب تک اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں 100 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں اور دو سو سے زائد زخمی ۔ اسرائیلی نے فلسطین کو ہالو کاسٹ کی دھمکی دی ہے اور شاید صحیح دی ہے کہ اسرائیل نے شروع سے ہالو کاسٹ کو ہی ہر ظلم کا جواز بنا رکھا ہے اور اب تو ظلم کی انتہا کرتے ہوئے اسے کرنے کی بھی دھمکیاں دے رہا ہے۔...
  9. محب علوی

    یہ ڈنمارک والے کون ہیں؟,,,,قصہ مختصر…عظیم سرور

    آج جنگ میں عظیم سرور کا یہ کالم ڈنمارک کے بارے میں چھپا ہے جو اسی طرح کی آزادی اظہار رائے ہے جس پر اس وقت ڈنمارک کو اصرار ہے غالباً 1983ء کی بات ہے میں شکاگو جا رہا تھا۔ اس مرتبہ سستا ٹکٹ اسکینڈے نیویا کی ایئر لائن کا تھا مجھے لندن رک کر شکاگو روانہ ہونا تھا۔ کراچی سے جہاز نے اسلام آباد کا...
  10. محب علوی

    انگریزی سے اردو ترجمہ پر چینی زبان تحفہ میں

    آج اردو وکیپیڈیا پر ایک چینی بھائی نے مجھ سے انگریزی کی اس لائن کا اردو ترجمہ کرنے کو کہا اور ساتھ میں پیشکش کی کہ اگر میں اسے اچھی اردو میں ترجمہ کردوں تو وہ میرے لیے چینی زبان میں کچھ بھی ترجمہ کردے گا۔ Greetings Mohibalvi, Could you kindly help me translate this short passage into the...
  11. محب علوی

    سائنسی لغت

    نظامی کافی دیر سے سائنسی لغت کے لیے بے چین اور بے قرار تھا مگر میں‌نے اسے روکا ہوا تھا کہ پہلے ہم انگریزی سے اردو لغت کے لیے بنیادی کام کر لیں پھر سائنسی لغت کی طرف چلیں گے۔ مگر اب وقت آ گیا ہے کہ سائنسی لغت پر کام شروع کیا جائے۔ اس دھاگے میں تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ سائنسی لغت کے لیے...
  12. محب علوی

    نیکی

    کچھ لوگ ہیں جو اس ملک کو برا کہہ کر ہی سکون پاتے ہیں ۔ ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں۔ دنیا کی کوئی قوم بھی ایسی نہیں ہے جو ایسے لوگوں کو اپنے درمیان پائے اور انہیں برداشت کرتی رہے۔ جنہیں اس قوم پر غصہ آتا ہے ، ان کا احترام کرو ، ان کے سامنے محبت اور عقیدت سے گردنیں جھکاؤ مگر جو برائی...
  13. محب علوی

    لال مسجد کا حالیہ انتخابات پر اثر

    حالیہ انتخابات میں مشرف اور اس کی قاتل لیگ کو لال مسجد کے واقعہ نے ناقابل تلافی نقصان پہنچایا اور اس ظلم کا بدلا لوگوں نے کسی حد تک الیکشن میں ووٹ‌ قاتل لیگ اور ایم ایم اے کے خلاف ڈال کر لیا۔ جاوید ہاشمی نے شیخ رشید کے خلاف مہم میں بنیادی نعرہ بھی یہی لگایا کہ لال حویلی یا لال مسجد۔ سرحد میں...
  14. محب علوی

    خود کش دھماکے اور ہماری ذمہ داریاں

    یہ ویڈیو مجھے فاتح نے بھیجی ہے اور جو دردناک مناظر پیش کر رہی ہے اس کے بعد صرف نظر کرنا ناممکن ہے ۔ اس پر ہمیں غور کرنا ہے کہ بجائے لڑنے اور طعن و تشنیع کے کیا حکمت عملی اپنائی جائے جو متفقہ بھی ہو اور قابل عمل بھی۔ http://www.youtube.com/watch?v=RekCU9RlGyk میری نظر میں ایک پورا فورم...
  15. محب علوی

    چند خبریں میری نظر سے

    29 جنوری کے اخبارات سے چند سیاسی و غیر سیاسی خبریں جو خبریں کم اور لطیفے زیادہ ہیں یقینا اس رابطے کے بعد امریکی حکام کی نیندیں اڑ گئیں ہوگی اور وہ اس وقت کو کوستے ہوں گے جب انہوں نے امریکہ میں عبدالستار ایدھی کا پاسپورٹ لے کر انہیں ایک طرح سے قیدی بنا لیا تھا۔ فی الفور ہی معافی مانگ کر...
  16. محب علوی

    مشرف کے دورہ یورپ کا مقصد

    اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر پرویز مشرف کے تمام اقدامات غیر آئینی ہیں، دورہ یورپ کا مقصد مجھے بدنام کرناتھا، مجھ پر استعفیٰ دینے کا دباؤ قبول ہے لیکن میں یہ کبھی قبول نہیں کرونگا۔معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی طرف سے امریکی وزیر خارجہ،...
  17. محب علوی

    شاعری اور حسین

    اس دھاگے پر وہ اشعار پیش کیے جائیں جو حقیقی معنوں میں‌حضرت حسین کی قربانی کو اجاگر کریں نہ کہ مبالغہ آمیز اور افسانوی قصے۔ ذہن عالم علم سے دو چند ہونا چاہیئے رہنما قانون کا پابند ہونا چاہیئے کربلا کے نام پر خاصی تجارت ہو چکی خونِ حُسینی بیچنا اب بند ہونا چاہیئے صفدر ہمدانی
  18. محب علوی

    خطوط اقبال بنام عطیہ فیضی

    ایک دوست کی فرمائش ہے کہ علامہ اقبال کے خطوط بنام عطیہ فیضی جس قدر جلد مل سکے چاہیے۔ اگر یہ کسی کتابی شکل میں چھپ چکے ہیں تو اس کا پتہ چاہیے اگر برقی شکل میں ہیں تو اس سائٹ کا پتہ چاہیے یا اگر کسی کے پاس محفوظ ہیں تو وہ بھی بتا سکتا ہے۔ یہ خطوط علامہ اقبال کی زندگی کے ان گوشوں سے متعلق ہیں...
  19. محب علوی

    سنت کی آئینی حیثیت 59- 65

    منصب نبوت صحیح اور غلط تصور کا فرق ( صفحات گذشتہ میں سنت کی آئینی حیثیت کے متعلق ڈاکٹر عبدالودود صاحب اور مصنف کی جو مراسلت ناظرین کے ملاحظہ سے گزری ہے ، اس کے سلسلہ میں ڈاکٹر صاحب کا ایک اور خط وصول ہوا ، جسے ذیل میں مصنف کے جواب کے ساتھ درج کیا جا رہا ہے ) ڈاکٹر صاحب کا خط مولانا...
  20. محب علوی

    ایمر جنسی پلس اور عوامی احتجاج

    اس دھاگے پر پورے ملک سے احتجاج کی خبریں اور رپورٹس شامل کی جائیں گی۔ سب سے پہلے LUMS کے سٹوڈنٹس کا احتجاج ڈیلی ٹائمز کی وساطت سے Students join protests LAHORE: About 500 Lahore University of Management Sciences (LUMS) students dressed in black rallied on the campus against the...
Top