نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    منیر نیازی کہنے والی بات میں دیر کی وجہ

    کہنے والی بات میں دیر کی وجہ یہی اصل حقیقت ہے کہ میری بے رخی چاہت ہوئی مثلِ قفس مجھ کو "مجھے تم سے محبت ہے" بس اتنی بات کہنے میں لگے بارہ برس مجھ کو (منیر نیازی) (چھ رنگیں دروازے)
  2. محمد بلال اعظم

    منیر نیازی خزانے کا سانپ

    خزانے کا سانپ ہلاکت خیز ہے الفت، مری ہر سانس خونی ہے اس باعث یہ محفل دل کی قبروں سے بھی سونی ہے اُسے زہریلی خوشبوؤں کے رنگیں ہار دیتا ہوں میں جس سے پیار کرتا ہوں، اُسی کو مار دیتا ہوں (منیر نیازی) (جنگل میں دھنک)
  3. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی رات کی زلفیں برہم برہم

    رات کی زلفیں بر ہم برہم درد کی لَو ہے مدہم مدہم میرے قصے گلیوں گلیوں تیرا چرچا عالم عالم پتھر پتھر عشق کی راتیں حسن کی باتیں ریشم ریشم یاقوتی ہونٹوں پر چمکیں اُس کی آنکھیں نیلم نیلم چہرہ لال گلاب کا موسم بھیگی پلکیں شبنم شبنم ایک جزا ہے جنت جنت ایک خطا ہے آدم آدم ایک لہو کے رنگ میں...
  4. محمد بلال اعظم

    فیض اکتوبر انقلابِ روس کی سالگرہ

    فیض احمد فیض کی ایک نظم جو انکے کسی بھی مجموعۂ کلام میں نہیں ہے: اکتوبر انقلابِ روس کی سالگرہ مرغِ بسمل کی مانند شب تلملائی افق تا افق صبح کی پہلی کرن جگمگائی تو تاریک آنکھوں سے بوسیدہ پردے ہٹائے گئے دل جلائے گئے طبق در طبق آسمانوں کے در یوں کھلے ہفت افلاک آئینہ سا ہو گئے شرق تا غرب سب قید...
  5. محمد بلال اعظم

    ایک زمین تین شعراء

    ایک زمین تین شعراء ایک زمین تین شعرا، شان الحق حقی، نصیر ترابی، احمد فراز شان الحق حقی تم سے الفت کے تقاضے نہ نباہے جاتے ورنہ ہم کو بھی تمنا تھی کہ چاہے جاتے دل کے ماروں کا نہ کر غم کہ یہ اندوہ نصیب زخم بھی دل میں نہ ہوتا تو کراہے جاتے ہم نگاہی کی ہمیں خود بھی کہاں تھی توفیق کم نگاہی کے...
  6. محمد بلال اعظم

    محفل ساتویں سالگرہ

    میرا محفل پہ پہلا سال ہے، لہٰذا آپ سب مجھے محفل کی سالگرہ کے متعلق بتائیں کہ کیا کیا ہوتا ہے یہاں؟
  7. محمد بلال اعظم

    عدیم ہاشمی سرِ صحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے

    سرِصحرا مسافر کو ستارہ یاد رہتا ہے میں چلتا ہوں مجھے چہرہ تمہارا یاد رہتا ہے تمہارا ظرف ہے تم کو محبت بھول جا تی ہے ہمیں تو جس نے ہنس کر بھی پکارا یاد رہتا ہے محبت اور نفرت اور تلخی اور شیرینی کسی نے کس طرح کا پھول مارا یاد رہتا ہے محبت میں جو ڈوبا ہوا سے ساحل سے کیا لینا کسے اس بحر میں...
  8. محمد بلال اعظم

    میں ا ب زخم اپنے دکھانے لگا ہوں

    بحر: متقارب مثمن سالم اشعار: میں اپنے زخم اب دکھانے لگا ہوں ہے جو حال دل کا سنانے لگا ہوں محبت پہ نفرت کی بنیاد رکھ کر میں خط اس کے سچ میں جلانے لگا ہوں کبھی میری تربت پہ آ جانا تم بھی ہجر میں ترے جاں سے جانے لگا ہوں مرے ہم نشینو! بجھا دو دئیے سب میں سورج کو سورج بنانے لگا ہوں عجب زخم دئیے محبت...
  9. محمد بلال اعظم

    ادبی محفل

    ایک بہت ہی ادبی گیم کرنا یہ ہے کہ آپ سب نے اپنے اپنے 5 پسندیدہ ترین شعراء کے نام بتانے ہیں۔ تو پھر شروع ہو جائیے۔ شمشاد محمد وارث @مزمل شیخ بسمل @مہدی نقوی حجازؔ ابن سعید نایاب مقدس مہ جبین عندلیب سیدہ شگفتہ تعبیر نیلم تبسم یوسف ثانی الف عین برگ حنا نمرہ محمد امین عثمان سید تراب کاظمی...
  10. محمد بلال اعظم

    چند سوالات

    چند سوالات ہیں۔ نظرِ کرم کیجیے گا۔ 1) ہائیکو کیا چیز ہے؟ 2) نظم میں پنچ لائنز PUNCH LINES کیا ہوتی ہیں؟ 3) رنگ، نقش، رسم وغیرہ کی کیا تقطیع ہو گی؟
  11. محمد بلال اعظم

    او دیس سے آنے والے بتا!

    کیا آواز ہے! کیا کلام ہے! سبحان اللہ!
  12. محمد بلال اعظم

    سکائپ مسئلہ

    سکائپ پہ مائیکرو فون کی سیٹنگ کس طرح کرنی ہے۔ میری آواز جاتی ہے مگر اُدھر سے آتی نہیں ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    غالب کی زمین میں

    غالب کی زمین میں بحر: متقارب مثمن سالم افاعیل: فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن تقطیع: اگر مے ؛ مگر مے ؛ کر دے ؛ کتے ہے تجی سے ؛ تجی تک ؛ ارم دے ؛ کتے ہے ادر سے ؛ ادر تک ؛ جدر بی ؛ ہُ آئی و فا کا ؛ ہِ نقشے ؛ قدم دے ؛ کتے ہے طبیعت ؛ شگفتہ ؛ و افسر ؛ دَ بی ہے غریبو ؛ کَ قا ئم ؛ برم دے ؛ کتے ہے محبت ؛...
  14. محمد بلال اعظم

    بھینس کے آگے بین بجانا

    بھینس کے آگے بین بجانا بڑے بوڑھوں سے سنتے آئے ہیں کہ بھینس کے آگے بین بجاﺅ تو وہ زیادہ دودھ دیتی ہے۔ ہائے افسوس کہ جاسوسی کے شوق نے یہ کام بھی کروا ڈالا۔ ہمارے بہت ہی شریف سے ہمسائے جنہوں نے بھینسوں کا پورا خاندان پالا ہوا تھا ، ایک دن کسی کام سے اپنے کسی عزیز کے ہاں تشریف لے گئے، مگر غلطی سے...
  15. محمد بلال اعظم

    غالب آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک

    آہ کو چاہیے اِک عُمر اثر ہونے تک کون جیتا ہے تری زُلف کے سر ہونے تک دامِ ہر موج میں ہے حلقۂ صد کامِ نہنگ دیکھیں کیا گُزرے ہے قطرے پہ گُہر ہونے تک عاشقی صبر طلب ، اور تمنّا بیتاب دل کا کیا رنگ کروں خونِ جگر ہونے تک ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے ، لیکن خاک ہو جائیں گے ہم، تم کو خبر ہونے تک...
  16. محمد بلال اعظم

    بحر بتائیے

    محسن نقوی کے اس شعر کی بحر کیا ہے؟ ذکرِ شبِ فراق سے وحشت اسے بھی تھی میری طرح کس سے محبت اسے بھی تھی
  17. محمد بلال اعظم

    اقبال کی زمین میں

    بحر: متقارب مثمن سالم تقطیع: فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن ؛ فعولن کبی زن ؛ دگی سے ؛ ملا چا ؛ ہتا ہو کبی مو ؛ ت کی مے ؛ دعا چا ؛ ہتا ہو بچڑ جا ؛ تُ مج سے ؛ ک مے تج ؛ کُ اب سے مری زن ؛ دگی سے؛ جدا چا ؛ ہتا ہو چمن مے ؛ اداسی ؛ ہِ تو ہے ؛ کبی کی مِ اب تو ؛ خشی کی ؛ فضا چا ؛ ہتا ہو مرے سا ؛ ت کوئی ؛ چلے یا...
  18. محمد بلال اعظم

    بلاگسپاٹ اررود تھیمز

    میں نے یاسر بھائی کے بلاگ سے گوگلو 5 اردو سانچہ ڈاؤنلوڈ کیا ہے، اس میں ڈراپ ڈاؤن شامل کرنے کا طریقہ کار کیا ہے؟ اس کا کلر اور بیک گراونڈ پکچر کہاں سے چینج ہو گی؟ اور جب میں اپنے بلاگ کو اوپن کرتا ہوں تو اس میں وائرس وارننگ دیتا ہے گوگل کروم، اس سے نجات کیسے ملے گی؟ برائے مہربانی جلد از جلد...
  19. محمد بلال اعظم

    متقارب مثمن سالم میں ایک کوشش

    بحر: متقارب مثمن سالم تقطیع: فعولن؛ فعولن؛ فعولن؛ فعولن عجب بے ؛ قراری ؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے ک صورت ؛ و پاری؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے کسی سے ؛ لگائی ؛ کبی دل ؛ تُ بات ہُ ک خاہش ؛ کواری؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے کسی کا ؛ م مے بی ؛ ہِ دل لگ ؛ نہی ر ہَ عجب غم ؛ گساری؛ سِ آکو ؛ مِ آجھے اشعار: عجب بے قراری سی آنکھوں...
  20. محمد بلال اعظم

    ان سوالوں کے جواب دیں

    مجھے ان سوالوں کے جواب چاہئے اور وہ بھی جلد سے جلد 1. قرآن پاک کی پہلی سورۃ جو مکمل نازل ہوئی، کونسی ہے؟؟؟ 2. قرآن پاک کی سب سے لمبی آیت کون سی ہے؟؟ 3. پاکستان میں کس سن میں قاتلوں کو سرعام پھانسی دی گئی تھی؟ 4. دنیا کا قدیم ترین قانون جو تحریری شکل میں دستیاب ہو سکا ہے، کون سا ہے؟ 5. نیوٹن...
Top