نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو

    بہ اندازِ مثنوی قدیم تم کہ سنتے رہے اوروں کی زبانی لوگو ہم سناتے ہیں تمہیں اپنی کہانی لوگو کون تھا دشمنِ جاں وہ کوئی اپنا تھا کہ غیر ہاں وہی دشمنِ جاں دلبرِ جانی لوگو زلف زنجیر تھی ظالم کی تو شمشیر بدن روپ سا روپ جوانی سی جوانی لوگو سامنے اس کے دِکھے نرگسِ شہلا بیمار رو برو اس کے...
  2. محمد بلال اعظم

    تعارف بھلے دنوں کی بات ہے

    السلام علیکم! ہمیں محفل پہ 5 ماہ گزر چکے ہیں مگر تعارف نہیں دیا اب تک۔ تعارف دینے کی تحریک @چھوٹاغالب کی پیدا کردہ ہے۔ ویسے تو اپنے تعارف کے لئے بس اتنا کافی ہے بلال ہم اس سے ہٹ کے چلتے ہیں جو رستہ عام ہو جائے مگر تفصیلی تعارف دینا لازم ہے کہ رسمِ دنیا بھی ہے دستور بھی ہے نام ہے ہمارا محمد...
  3. محمد بلال اعظم

    بغیر کسی عذر کے

    پاکستان میں اکثر لوگ بغیر کسی شرعی عذر کے روزے نہیں رکھتے،آپ کے خیال میں اس کی کیا وجوہات ہو سکتیں ہیں؟
  4. محمد بلال اعظم

    فراز پیام آئے ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے

    پیام آئے ہیں اس یارِ بے وفا کے مجھے جسے قرار نہ آیا کہیں بھلا کے مجھے جدائیاں ہوں ایسی کہ عمر بھر نہ ملیں فریب دو تو ذرا سلسلے بڑھا کے مجھے نشے سے کم تو نہیں یادِ یار کا عالم کہ لے اڑا ہے کوئی دوش پر ہوا کے مجھے میں خود کو بھول چکا تھا مگر جہاں والے اداس چھوڑ گے آئینہ دکھا کے مجھے تمہارے...
  5. محمد بلال اعظم

    فراز وہ تری طرح کوئی تھی

    وہ تری طرح کوئی تھی یونہی دوش پر سنبھالے گھنی زلف کے دو شالے وہی سانولی سی رنگت وہی نین نیند والے وہی من پسند قامت وہی خوشنما سراپا جو بدن میں نیم خوابی تو لہو میں رتجگا سا کبھی پیاس کا سمندر کبھی آس کا جزیرہ وہی مہربان لہجہ وہی میزباں وطیرہ تجھے شاعری سے رغبت اُسے شعر یاد...
  6. محمد بلال اعظم

    اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی - محمود غزنوی

    کل ایک مئی 2012 کے خواتین ڈائجسٹ میں ایک غزل پڑھی جو محمود غزنوی صاحب کی تھی، مجھے شک ہوا کہ یہ شاید محفل والے محمود بھائی ہیں۔ اپنے بلاگ پہ پوسٹ کی تو سوچا شاملِ محفل بھی کر دی جائے۔ اتنی سی زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی اک غم کو بھول جانے کی عادت نہ ہو سکی سوچو تو پور پور تھکن سےہے چُور چُور...
  7. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    السلام علیکم! ہماری ٹیم علامہ اقبالؒ پہ تحقیقی کام کر رہی ہے، جس میں ہم اس وقت ان غلط اشعار پہ کام کر رہے ہیں جو کہ علامہ اقبالؒ سے منسوب ہیں۔ اس سلسلے میں ہمیں علامہ اقبالؒ کے پوتے منیب اقبال کا تعاون بھی حاصل ہے۔ کل ہمیں ایک ممبر کی طرف سے کچھ غلط اشعارموصول ہوئے تھے، جس کے بارے میں منیب اقبال...
  8. محمد بلال اعظم

    تعارفی دھاگے

    یہ ایک دلچسپ کھیل ہے: آپ سب کو اپنے اپنے تعارفی دھاگے کا لنک یہاں دینا ہے۔ مجھے تو میرے والا مل نہیں رہا ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟

    ایک الجھن کا شکار ہوں۔ اپنی آراء سے نوازیں۔ کیا احمد فراز کو فیض احمد فیض کے بعد اردو کا سب سے بڑا شاعر قرار دیا جا سکتا ہے؟
  10. محمد بلال اعظم

    جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے

    جیسا بھی ہے جہان تیرا ہے بحر: بحر خفیف اشعار: جیسا بھی ہے ،جہان تیرا ہے دل کہاں ہے ،مکان تیرا ہے فصلِ سود و زیاں کہ میری ہے فصلِ غم کا لگان تیرا ہے وسعتِ نظری اہلِ الفت کی دیکھ کیا زمیں، آسمان تیرا ہے تھے جو مشکل سوال، سب میرے پیش اب امتحان تیرا ہے میرے گھر کی گلی کے جو ہے سامنے، آستان تیرا ہے...
  11. محمد بلال اعظم

    ساتویں سالگرہ میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل

    میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل عبادتوں کی طرح میں یہ کام کرتا ہوں میرا اصول ہے پہلے سلام کرتا ہوں السلام علیکم یا اہلِ اردو محفل! 10 فروری 2012 کی ایک ٹھنڈی ٹھار صبح تھی۔ شکر ہے ان دنوں واپڈا کو بھی کچھ کچھ قرار تھا۔ ہم بستر میں دبکے انٹرنیٹ کو اپنے پہلو میں لئے گرما گرم چائے سے لطف اندوز...
  12. محمد بلال اعظم

    روایتی معاملہ بندی

    اردو شاعری میں روایتی معاملہ بندی کس حد تک موجود ہے؟
  13. محمد بلال اعظم

    احمد ندیم قاسمی طے کروں گا یہ اندھیرا میں اکیلا کیسے

    طے کروں گا یہ اندھیرا میں اکیلا کیسے میرے ہمراہ چلے گا مرا سایہ کیسے میری آنکھوں کی چکا چوند بتا سکتی ہے جِس کو دیکھا ہی نہ جائے ، اسے دیکھا کیسے چاندنی اس سے لپٹ جائے ، ہوائیں چھیڑیں کوئی رہ سکتا ہے دنیا میں اچھوتا کیسے میں تو اس وقت سے ڈرتا ہوں کہ وہ پوچھ نہ لے یہ اگر ضبط کا آنسو ہے...
  14. محمد بلال اعظم

    فراز ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں

    ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فراز اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں یہ...
  15. محمد بلال اعظم

    مدد کریں تعلیمی لحاظ سے

    اوہو ایک تو ہمارے انگلش میڈیم سکول اور پھر ان کے کام۔ کیا اول جلول کام دیے ہوئے ہیں۔ مجھے اس سوال کا جواب چاہیے۔ Watch the movie "Aladin and the Return of Jafar" and answer the following questions: a. Which character do you like the most and why? b. How did jafar return? c. What is the moral...
  16. محمد بلال اعظم

    مدد کریں

    کیا کوئی مجھے Visual Basic 2008 سکھائے گا؟
  17. محمد بلال اعظم

    کون جانے تری جدائی میں

    بحر: فاعلاتن ؛ مفاعلن ؛ فعلن اشعار: کون جانے تری جدائی میں راتوں کو تنہا کتنا رویا ہوں سارے چشمے بھی خشک ہوئے ہیں یاد میں تیری اتنا رویا ہوں شب کے تارو اُسے جا کر کہنا بچھڑ کے جب بھی ہنسا، رویا ہوں ساقی تیرا میخانہ دائم ہو پی کہ جامِ صہبا رویا ہوں دیکھ کے اُس کو گر خوشی میں مَیں مسکرایا، وہ...
  18. محمد بلال اعظم

    اے جان! اگر تم ساتھ نہ دو از نعیم صدیقی

    نعیم صدیقی صاحب کی ایک طویل نظم پیشِ خدمت ہے: "۔۔۔اگر تم ساتھ نہ دو" رفیقۂ حیات سے اے جاں اگر تم ساتھ نہ دو تو تنہا مجھ سے کیا ہو گا! تم آؤ فرض بلاتا ہے دنیا میں تغیر آتا ہے ایک طوفان جوش دکھاتا ہے اک فتنہ شور مچاتا ہے ہم لوگ ابھی آزاد نہیں ذہنوں کی غلامی باقی ہے تقدیر کی شفقت سے حاصل؟...
Top