نتائج تلاش

  1. س

    بچوں سے جبری مشقت کے حوالے سے عالمی دن

    اقوامِ متحدہ کے ذیلی ادارے انٹر نیشنل لیبر آرگنائزیشن (آئی ایل او) کے زیرِ انتظام ہر سال 12 جون کو بچوں سے جبری مشقت کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے۔ 2002 سے اس دن کے منانے کا آغاز ہوا ۔ سال 2012 کا تھیم ہے' انسانی حقوق اور سماجی انصاف۔۔۔آئیے بچوں سے مشقت (لینے) کا خاتمہ کریں'۔ اس دن کے حوالے سے...
  2. س

    دعائے مغفرت

    ''دعائے مغفرت'' محمد عظمت اللہ میں قبرستان کی سنسان اور ویران فضا سے بہت گھبراتا تھا لیکن اللہ بخشے جس والد صاحب اللہ کو پیارے ہوئے قبرستان آنا جانا معمول بن گیا۔ ایک دن میں والد صاحب کی قبر پر فاتحہ پڑھ کر واپس آرہا تھا کہ دیکھا کہ کسی کی میت دفنائی جا چکی ہے اور لوگ دعائے مغفرت کے لیے تیار...
  3. س

    مبارکباد مجھے مبارک ہو

    کس بات کی مبارک بھئی؟۔۔۔۔یقینا اس سوال کا جواب آپ کو دینا ہے۔ ہم نے تو بس خود کومبارک دینی تھی اور دے چکے ہیں:)۔
  4. س

    فرانس؛ جولائی سے افغانستان سے انخلا شروع

    فرانس کے صدر فرانکویس ہالینڈ نے کہا ہے کہ فرانس جولائی کے مہینے سے افغانستان سے اپنے لڑاکا فوجیوں کا انخلاء شروع کر دے گا۔ یہ بات انہوں نے ہفتے کے روز پیش آنے والے اس خود کش حملے کے بعد کہی جس میں 4 فرانسیسی فوجی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے تھے۔طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ایک ای میل کے ذریعے...
  5. س

    چار کا ٹولہ

    "چار کا ٹولہ" مجھے اس اصطلاح کے پس منظر پر معلومات درکار ہیں۔ فاتح بھائی ، ابن سعید بھیا اور شمشاد بھائی سے خصوصی مدد کی توقع رکھتا ہوں دیگر بہن بھائیوں میں سے بھی کوئی رہنمائی کرے تو "ن" نوازش ہو گی۔:)
  6. س

    کہاں گیا تیرا بچپن خراب کر کے تجھے

    اس کا کہنا ہے کہ وہ بچپن میں اس قدر باحیا ہوا کرتی تھی کہ بُرقعہ اوڑھتی تھی۔ نہ جانے کیوں اور کن عوامل کے تحت وہ بُرقعہ ہوا ہو گیا اور بعد ازاں اس کا لباس بھی اس کا ساتھ چھوڑ گیا۔ ہمارے لڑکپن میں آل انڈیا ریڈیو سے ایک گانا بجا کرتا تھا "ساڑھی ہو ا ہوگئی " تب ہم یہ خیال کرتے تھے کہ یہ فلمی باتیں...
  7. س

    پشاور میں دھماکہ 14 جاں بحق

    پشاور میں ، چارسدہ روڈ پر ، گلبیلہ کے علاقے میں حکومتی اہلکاروں کی ایک بس پر بم حملے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔ ---------------------------------------------------- آخری اطلاعات کے مطابق 19 افراد کی موت ہو چکی ہے
  8. س

    کرپشن یورپ کا اجتماعی مسئلہ؛ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل

    'دولت ، سیاست اور طاقت' اس عنوان کے تحت، دنیا بھر میں بد عنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ٹرانسپیرنسی انٹر نیشنل نے 63 صفحات پر مشتمل ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں یورپ میں جاری مالیاتی بحران پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یورپ کے مالیاتی بحران اور کرپشن کے مابین تعلق کو اب مزید نظر...
  9. س

    لاہور:سروسز اپستال کے بچہ وارڈ ميں آتشزدگي، 3 بچے جاں بحق، 12 زخمي

    لاہور:سروسز اپستال کے بچہ وارڈ ميں آتشزدگي، 3 بچے جاں بحق، 12 زخمي Updated at 17:50 PST ل اہور … لاہور کے سروسز اسپتال کے بچہ وارڈ کي نرسري ميں لگنے والي آگ سے 3نو زائدہ بچے جاں بحق جبکہ جھلس جانے والے 12نو مولود زير علاج ہيں جبکہ متعدد کي حالت تشويشناک بتائي جاتي ہے. وزير اعلي? پنجاب شہباز...
  10. س

    رحمان ملک کی سینٹ کی رکنیت معطل

    سپریم کورٹ آف پاکستان نے وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کی سینٹ کی رکنیت ان کے برطانوی شہری ہونے کی بنا پر معطل کر دی ۔
  11. س

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے

    دوہری شہریت والے دونوں ممالک سے وفادار نہیں رہ سکتے لندن (رپورٹ: آصف ڈار) پاکستان کے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ برطانیہ اور دوسرے ممالک میں پاکستانی سیاسی پارٹیاں نہیں ہونی چاہئیں اور نہ ہی دوہری شہریت کے حامل افراد کو پاکستان کے انتخابات میں حصہ لینے...
  12. س

    شکاگو، ہزاروں افراد نیٹو کے خلاف سڑکوں پر ،فوجی میڈل ضائع کر دئیے گئے

    شکاگو، ہزاروں افراد نیٹو کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے، 50 سابق امریکی فوجیوں نے احتجاجاً اپنے میڈل ضائع کردیئے شکاگو (اے ایف پی ) شکاگو کانفرنس کے موقع پر نیٹو مخالفین کے مظاہرے جاری ہیں۔ ہزاروں افراد نیٹو کے خلاف امریکی شہر شکاگو کی سڑکوں پر نکل آئے ، جنگ اور ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کرنے والے...
  13. س

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ

    ایبٹ آباد آپریشن جعلی تھا، اسامہ کا انتقال 2006 ء میں ہوا، سابق سی آئی اے ایجنٹ ماسکو (جنگ نیوز) سی آئی اے کے ایک سابق ایجنٹ نے ایبٹ آباد آپریشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ القاعدہ کے سربراہ اسامہ بن لادن کا انتقال 2006ء میں ہوگیا تھا اور انہیں وصیت کے مطابق پاک افغان سرحد پر دفن...
  14. س

    حکومتِ پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کے بارے میں پاکستانیوں کی رائے

    حکومتِ پنجاب کی لیپ ٹاپ سکیم کے بارے میں پاکستانیوں کی رائے ؛ایک سروے۔
  15. س

    ایبٹ آباد آپریشن کے ایک سال بعد!!

    ایبٹ آباد آپریشن کے ایک سال بعد!! Posted On Monday, April 30, 2012 ……سید شہزاد عالم…… ایبٹ آباد آپریشن کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ اس آپریشن میں امریکی میرینز نے خفیہ کاروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے چیف اسامہ بن لادن کو ہلاک کردیا اور ان کی لاش اور دیگر سامان و دستاویزات کو لے کر کامیابی کے ساتھ...
  16. س

    بڑے بے آبرو ہوکر” تری سپلائی ہم کھولیں“.

    بڑے بے آبرو ہوکر” تری سپلائی ہم کھولیں“...جرگہ…سلیم صافی ”ہم نے ابھی تک یہ بھی واضح نہیں کیا کہ ہم نے امریکہ کی مزاحمت کرنی ہے یا کہ پھر پورے پورے نیٹو کی۔ اگر تو حملہ دانستہ ہوا ہے تو یقینا یہ امریکہ ہی نے کیا ہوگا اور اس میں نیٹو کے دیگر اتحادی شریک نہیں ہوں گے لیکن ہم نیٹو کا نام لے کر پوری...
  17. س

    لگام ڈلائی : حقانی گروپ کو دہشت گرد قرار دیا جائے

    دونوں پارٹیوں کے قانون سازوں نے امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن سے کہا ہے کہ امریکی مفادات پر پے در پے حملے کرنے کی وجہ سے پاکستان سے تعلقات رکھنے والے حقانی نیٹ ورک کو بیرونی دہشت گرد گروپ قرار دیا جائے۔ مکمل پڑھئیے
  18. س

    عام پاکستانیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارتی ایجنسی ”را“ کو تضحیک کا سامنا

    عام پاکستانیوں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارتی ایجنسی ”را“ کو تضحیک کا سامنا واشنگٹن (جنگ نیوز) بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ”را“ کی جانب سے پاکستان کے عام دکانداروں اور تاجروں کو خطرناک دہشت گرد قرار دینے کا اقدام ایک طرف پاکستان کو اشتعال دلانے کے مترادف ہے تو دوسری طرف اس اقدام کے بعد بھارتی...
  19. س

    جدہ: پاکستانی کے نام سے شاہراہ پربورڈ نصب

    جدہ: پاکستانی کے نام سے شاہراہ پربورڈ نصب جدہ (شاہد نعیم ) جدہ میونسپلٹی نے تین سال قبل شہر میں آنے والے تباہ کن سیلاب کے دوران 14/ افراد کی جان بچانے والے پاکستانی فرمان علی خان شہید کے نام سے جدہ کے علاقے القویزہ کی ایک شاہراہ کو منسوب کر دیا ہے، یہ اقدام فرمان علی خان شہید کی قربانی کو خراج...
  20. س

    ممبئي ميں پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر جھوٹي نکلي

    ممبئي ميں پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر جھوٹي نکلي لاہور ... بھارتي ميڈيا کي جانب سے ممبئي ميں تين پاکستانيوں سميت پانچ مبينہ دہشت گردوں کے داخلے کي خبر کي چند گھنٹوں بعد جھوٹي ثابت ہوگئي ، بھارتي ميڈيا نے جن تين پاکستاني افراد کي تصويريں دکھائي ہيں وہ لاہورميں موجودہيں اورکئي سال سے...
Top