رحمان ملک کی سینٹ کی رکنیت معطل

شمشاد

لائبریرین
صرف سینٹ کی رکنیت معطل کی ہے۔ ان کو حکومت کی ہر کرسی سے معطل کر دینا چاہیے تھا۔
 
یوسف-2

محفلین
کی فرق پیندا اے بادشاہو :)
اس مُلک میں رُول آف لاء تو ہے نہیں۔ سیاں بھئی کوتوال تو ڈر کاہے کا۔ آپ انہیں لاکھ رکنیت یا وزارت سے معطل کریں، یہ نام بدل کر اسی کر و فر کے ساتھ ہمارے سروں پہ براجمان رہیں گے۔ اب رحمان ملک وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ بن جائیں گے، وفاقی وزیر کے اسٹیٹس کے ساتھ۔ وزارتِ داخلہ کاغذوں میں وزیر اعظم کے پاس اور عملاً ملک صاحب کے پاس تمام سابقہ اختیارات اور سہولتوں کے ساتھ۔ :grin:
 
محمداحمد

ٹھیک کہا آپ نے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ان کے آقا سپریم کورٹ سے سزا یافتہ ہونے کے باوجود کرسی سے چمٹے ہوئے ہیں اور بڑے دھڑلے سے کہتے ہیں کہ میں وزیر اعظم ہی رہوں گا تو یہ کیسے مانیں گے۔
 
Top