کی فرق پیندا اے بادشاہو
اس مُلک میں رُول آف لاء تو ہے نہیں۔ سیاں بھئی کوتوال تو ڈر کاہے کا۔ آپ انہیں لاکھ رکنیت یا وزارت سے معطل کریں، یہ نام بدل کر اسی کر و فر کے ساتھ ہمارے سروں پہ براجمان رہیں گے۔ اب رحمان ملک وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ بن جائیں گے، وفاقی وزیر کے اسٹیٹس کے ساتھ۔ وزارتِ داخلہ کاغذوں میں وزیر اعظم کے پاس اور عملاً ملک صاحب کے پاس تمام سابقہ اختیارات اور سہولتوں کے ساتھ۔![]()