نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی

    اسلام آباد: وفاقی حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن سے حفیظ شیخ کو نکال دیا۔ حکومت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیا کمیشن نو ممبران پر مشتمل ہے اور مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو کمیشن سے نکال دیا گیا ہے جبکہ جاوید جبار خود کمیشن...
  2. ابن آدم

    بھارت نے کلبھوشن کی سزا کیخلاف اپیل نہیں کی تو پاکستانی حکومت نے خود ہی عدالت میں درخواست دیدی ہے۔

    اسلام آباد: بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی سزا کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کی روشنی میں فیئر ٹرائل کے تقاضے پورے کرنے کے لیے حکومت نے جاری کئے گئے آرڈیننس کے تحت خود اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی۔ اس حوالے سے وزارت قانون و انصاف کی جانب سے عدالت میں درخواست دائر کی گئی۔...
  3. ابن آدم

    یوٹیوب پر ججز کو شرمندہ کیا جاتا ہے: سپریم کورٹ

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے سوشل میڈیا، یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس لے لیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تحمل کا مظاہرہ کر رہے ہیں آخر اس کا اختتام تو ہونا ہے۔ بدھ کو فرقہ وارانہ جرم میں ملوث شوکت علی کی ضمانت کے مقدمے میں نوٹس لیتے ہوئے جسٹس قاضی امین نے کہا کہ 'ہمیں آزادی اظہار رائے سے کوئی مسئلہ...
  4. ابن آدم

    چین کی ہیوسٹن میں قونصلیٹ، بلڈنگ کے اندر بڑے پیمانے پر دستاویزات جلا رہی ہے.

    چین کی ہیوسٹن میں قونصلیٹ، بلڈنگ کے اندر بڑے پیمانے پر دستاویزات جلا رہی ہے. فائر برگیڈ موجود تو ہے لیکن ان کو اندر جانے کی اجازت نہیں. کیا دستاویزات ہیں اور کیوں جلا رہے ہیں اس کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے. Fire burning at Chinese Consulate in Houston
  5. ابن آدم

    وزیراعظم کے خصوصی معاونین کی خصوصی گاڑیوں کے سوشل میڈیا پر چرچے

    وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی اور مشیران کی جانب سے اثاثہ جات اور شہریت سے متعلق تفصیلات دو روز قبل منظر عام پر آئی تھیں تاہم سوشل میڈیا صارفین 48 گھنٹے گزرنے کے باوجود بھی اس معاملے کو بھولنے کے لیے تیار دکھائی نہیں دیتے۔ معاونین کی دہری شہریت سے لے کر پاکستان اور بیرون ملک جائیدادوں،...
  6. ابن آدم

    اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات

    مجھے اس فورم کو جوائن کیے کوئی زیادہ عرصہ تو نہیں ہوا لیکن میں نے سوچا کہ اپنے مشاہدات اور لوگوں کے سامنے رکھوں. اس فورم کو بہت سے دیگر فورم سے بہتر پایا اس فورم میں اگرچہ زیادہ لڑیاں ادبی قسم اور شعر شاعری کے متعلق ہوتی ہیں جو میرے جیسے بے ذوق آدمی کے لئے زیادہ پر کشش نہیں ہوتیں اردو کا میعار...
  7. ابن آدم

    ملک میں احتساب کےقانون کوسیاست دانوں کےبازو مروڑنےاور سیاسی انجینیئرنگ کےلیےاستعمال کیاگیا:ایس سی

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ ملک میں احتساب کے قانون کو سیاست دانوں کے بازو مروڑنے اور سیاسی انجینیئرنگ کے لیے استعمال کیا گیا اور بجائے یہ کہ ان قوانین سے گورننس، معاشرے، سیاسی نظام میں ملک کے لیے بہتری آتی جس طریقے سے ان کو استعمال کیا گیا مزید ابتری ہوئی۔ مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد...
  8. ابن آدم

    سعودی وزارت داخلہ کا سابق افسر میگا کرپشن اسکینڈل میں اشتہاری قرار

    سعودی تفتیش کاروں نے وزارت داخلہ کے ایک سابق ملازم اور مرحوم شاہ عبد اللہ بن عبد العزیز کے قائم کردہ سعودی انسداد دہشت گردی فنڈ کے نگران کے کرپشن کے الزامات کے بعد کینیڈا فرار ہونے کی اطلاعات کی تحقیقات شروع کی ہیں۔ سیکیورٹی حکام مفرور ملزم کا پیچھا کر رہے ہیں اور اسے پکڑ کر سعودی عرب لانے اور...
  9. ابن آدم

    ٹویٹر پر ١ کروڑ پیغامات کے دباؤ میں ایران نے ٣ مظاہرین کی سزائے موت پر عملدرآمد روک دیا

    سوشل میڈیا پر عالمی ردعمل کے بعد ایرانی حکام نے حکومت مخالف تین مظاہرین کی سزائے موت پر عمل درآمدروک دیا،ایرانی عدالت نے مقدمے کی از سر نو سماعت کا حکم دیا ہے۔ دو روز قبل ایرانی سپریم کورٹ نے حکومت مخالف مظاہرین کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار رکھا تھا، فیصلےکیخلاف ایک آن لائن مہم شروع کی گئی...
  10. ابن آدم

    کرپشن کا بادشاہ

    دلیل سے بات
  11. ابن آدم

    وزیراعظم کے 19 معاونین خصوصی میں سے 7 کے پاس دوسرے ملک کی شہریت یا ریذیڈنسی ہے۔

    اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے وزیراعظم کے 20 مشیروں اور معاونین خصوصی کے اثاثوں اور دوہری شہریت کی تفصیلات جاری کردیں۔ ڈویژن کی ویب سائٹ پر جاری نوٹیفکیشن سے معلوم ہوتا ہے کہ کابینہ کے 19 غیرمنتخب اراکین میں سے وزیراعظم کے 7 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ جن میں وزیراعظم کے معاون خصوصی...
  12. ابن آدم

    بل گیٹس، اوبامہ سمیت نامور امریکی اداکار اور سیاستدانوں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک کر کے لاکھوں ڈالر ہتھیا

    واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) ہیکر نے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر بل گیٹس، اوباما، جو بائڈن اور ایلن مسک سمیت ایپل کمپنی کے اکاؤنٹ کو ہیک کرکے عوام کے لاکھوں ڈالرز لوٹ لیے ۔ٹوئٹر پر اس وقت افراتفری پھیل گئی جب امریکا کے نامور سیاستدانوں، ارب پتی اداکاروں اور ٹیکنالوجی کے بڑے ناموں کے ٹوئٹر اکاؤنٹ...
  13. ابن آدم

    پی ٹی آئی مناظرے کا چیلنج کرکے بھاگ گئی

    نجی ٹی وی چینل سما پر ندیم ملک کے پروگرام میں دو روز قبل وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم اپوزیشن جماعت کے رہنماؤں کے ساتھ مناظرے کیلئے تیار ہیں۔ ہم ان کے سوالات دینے کیلئے تیار ہیں، ہماری طرف سے عبدالرزاق داؤد، حماد اظھر، حفیظ شیخ و دیگر حکومت کی معاشی پالیسی پر مناظرے کیلئے تیار...
  14. ابن آدم

    آذربائیجان اور آرمینیا کی فوجی جھڑپیں جنرل سمیت کئی فوجی ہلاک

    آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے مابین اتوار سے جاری مسلح جھڑپوں میں متعدد فوجیوں کی ہلاکت کی اطلاع ہے۔ منگل کو تازہ جھڑپ میں آذربائیجان کی فوج کے ایک جنرل، ایک کرنل اور 5 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق ہو چکی ہے۔ آرمینیا کی فوج کے ساتھ جھڑپوں میں اب تک آذربائیجان کے 11فوجی ہلاک ہو چکے ہیں۔...
  15. ابن آدم

    عرب دنیا کا پہلا مریخ مشن ’ھوپ‘

    ستمبر 2019 میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے خلانورد ہزاع المنصوری دنیا کے پہلے عرب بنے تھے جو عالمی خلائی اسٹیشن پر گئے تھے۔ تاہم اب یو اے ای چند دن بعد ایک نئی تاریخ رقم کرنے جا رہا ہے اور اب وہ مریخ پر پہلا مشن بھیج کر دنیا کا نہ صرف پہلا عرب بلکہ پہلا مسلمان ملک بھی بننے جا رہا ہے۔ یو اے...
  16. ابن آدم

    ایران کی سرحد کے قریب گچک میں ٨ فرنٹیئر کورپس کے سپاہی دہشت گردی کی کاروائی میں شہید

    بھارتی سورسز کے مطابق ایک کپتان سمیت ٢٠ سپاہی شہید ہو گئے ہیں
  17. ابن آدم

    یوم شہداء کشمیر کے دن عمران خان کا مودی سرکار کو خاص تحفہ، افغان تجارت واہگہ بارڈر سے کھول دی گئی

    حال ہی میں ایران نے چین کے ہاتھوں اپنی زمین فروخت کی تو انڈیا کا ایران کے ذریعہ افغانستان کو مال کی ترسیل کا معاملہ کھٹائی میں پڑتے ہوئے نظر آ رہا تھا. اس بگڑتی ہوئی صورتحال پر عمران حکومت نے فوراً آگے بڑھ مودی سرکار کو سہارا دیا اور افغان تجارت کو واہگہ بارڈر سے کھول دیا. ویسے صبح ہی عمران نے...
Top