نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    ایرانی حوثی دہشت گردوں کا سعودی عرب پر ڈرون طیاروں اور میزائلوں سے ایک اور حملہ

    عرب اتحاد نے دو میزائل اور چھ بمبار ڈرون مار گرائے یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے مشن میں سرگرم عرب عسکری اتحاد نے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کا سعودی عرب پر ڈرون طیاروں اور بیلسٹک میزائلوں سے کیا گیا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا ہےکہ اتحادی فوج نے...
  2. ابن آدم

    ضروری اشیاء کیلئے 21لاکھ پاکستانیوں نے گھریلو سامان بیچا، سروے

    گیلپ سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ کرونا وائرس کی وباء کے دوران لاک ڈاؤن کے باعث خراب معاشی صورتحال کے دوران گزشتہ ايک ہفتے ميں پاکستان کے 21 لاکھ خاندانوں کو گھر کا سامان بيچ کر ضرورتيں پوری کرنی پڑيں۔ گیلپ نے پاکستان میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی صورتحال کے معیشت اور عام آدمی پر پڑنے والے...
  3. ابن آدم

    پاکستان کا بھارت کو کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف نظرِ ثانی کی درخواست دینے کی تجویز

    فدا حسین: پاکستان نے بھارت کو اپنی خفیہ ایجنسی را کے ایجنڈ کلبھوشن یادیو کی سزا کے خلاف نظر ثانی کی درخواست دینے کی تجویز دی ہے۔ اسلام آباد میں دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل برائے جنوبی ایشیا زاہد حافظ اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل احمد عرفان نے مشترکہ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے...
  4. ابن آدم

    اہلیہ کے قتل کا الزام، صحافی علی سلمان علوی گرفتار، ایف آئی آر درج

    اہلیہ کے قتل کا الزام، صحافی علی سلمان علوی گرفتار، ایف آئی آر درج تفصیلات کے مطابق صحافی علی سلمان علوی کو اپنی اہلیہ صدف زہرہ پر تشدد اور قتل کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ صدف زہرہ کی بہن نے علی سلمان علوی کے خلاف ایف آئی آر بھی درج کرادی۔ ایف آئی آر کے مطابق مجھے میرے بہنوئی علی سلمان علوی...
  5. ابن آدم

    ایران نے عزیر بلوچ سے حساس فوجی تنصیبات اور فوجی افسران کی تفصیلات حاصل کیں. جے ائی ٹی رپورٹ

    رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ کراچی میں بدامنی پھیلا کر ایران فرار ہو گیا جہاں پھر اس نے گھر اور کاروبار بھی بنا لیا اور جعلی دستاویزات بھی. ٢٠١٤ میں اس سے صابری نامی شخص کی ملاقات ہوئی جس نے اس عزیر کو ایرانی انٹیلی جنس والوں سے ملوایا اور جہاں پر عزیر بلوچ سے پاکستان کی حساس فوجی تنصیبات اور فوجی...
  6. ابن آدم

    پی ٹی آئی وزیر کا وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے ن لیگ سے رابطہ

    اسلام آباد: معلوم ہوا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے ایک وفاقی وزیر نے مبینہ طور پر نون لیگ کی سینئر قیادت کو وزیراعظم عمران خان کیخلاف قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کی پیشکش کی ہے۔ ایک باخبر ذریعے نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ وفاقی وزیر نے حال ہی میں نون لیگ کی سینئر...
  7. ابن آدم

    عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ: آصف زرداری کا ذکر شامل نہیں

    رپورٹ یہ تو کہہ رہی ہے کہ عزیر بلوچ کے کہنے پر تبادلے ہو رہے تھے پولیس میں لیکن پی پی پی کا ذکر نہیں کر رہی. کیا عزیر بلوچ کے دستخطوں سے تبادلے ہو رہے تھے اور اگر پی پی پی کر رہی تھی تو اس کا نام کیوں نہیں؟ کیا اسٹیبلشمنٹ اور پی پی پی میں ڈیل ہو گئی ہے؟ جے آئی ٹی رپورٹ: عذیر بلوچ کے حکم پر...
  8. ابن آدم

    ایک اور ٹرین حادثہ: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکرا گئی

    پاکستان ریلوے کی ٹرین کو ایک اور حادثہ پیش آیا ہے، کراچی سے لاہور جانے والی شالیمار ایکسپریس خان پور کے قریب مال گاڑی سے ٹکرا گئی، شالیمار ایکسپریس کی مال گاڑی سے ٹکرانے کے باعث ٹریفک دونوں طرف کی ٹریفک کے لیے بند ہو گیا۔ ریلوے ذرائع کا حادثہ کے حوالے سے بتانا تھا کہ شالیمار ایکسپریس کو حادثہ...
  9. ابن آدم

    پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن کا آپریشنز بند، ملازمین کو فارغ کرنیکا فیصلہ

    پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) نے آپریشنز بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی ڈی سی نے اپنا شمالی آپریشن بند کرنے اور ملازمین کو فارغ کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق آپریشن بندکرنے، ملازمین کو نکالنےکافیصلہ مسلسل مالی نقصان کےباعث کیا گیا۔...
  10. ابن آدم

    پنجاب کابینہ نے بیس کلو آٹے کی قیمت 1050 سے بکم کر کے 850 روپے مقرر کر دی

    لاہور: (دنیا نیوز) فلور ملز کو سرکاری گندم 1475 روپے من فراہم کی جائے گی۔ عبوری پالیسی دو ماہ کے لئے ہوگی۔ سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ آٹے کی قیمت کم کرکے عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے گا۔ تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں آٹے اور...
  11. ابن آدم

    ایران کے نطنز شہر کی نیوکلیئر تنصیبات کی ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی

    ایران کے شہر نطنز جو کہ نیوکلیئر تنصیبات کے حوالے سے مشہور ہے وہاں ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی. ایران کے مطابق آگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. اور نیوکلیئر مواد کے اخراج کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہے. تین ہفتے پہلے بھی ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقعہ پارچین شہر میں بھی فوجی...
  12. ابن آدم

    پی ٹی اے کا عوامی شکایات کو مدنظر رکھتےہوئے آن لائن گیم 'پب جی' پرعارضی طور پر پابندی لگانےکا فیصلہ

    پب جی (PUBG) گیم پر عارضی طور پر پابندی عائد. پب جی گیم مختلف طبقات کی جانب سے درخواستیں موصول ہونے پر معطل کی گئی ۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے بھی معاملے کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی، عوامی شکایات پر پب جی گیم کے خلاف سماعت 10 جولائی کو ہوگی ۔
  13. ابن آدم

    اساتذہ کا مذاق اڑانا نجی یونیورسٹی کے طلبا کو مہنگا پڑ گیا

    لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن میں واقع پرائیویٹ یونیورسٹی فاسٹ کے این یو سی ای ایس کیمپس (نیشنل یونیورسٹی کمپیوٹر اینڈ ایمرجنگ سائنسز) میں زیر تعلیم طلبا کو سوشل میڈیا پر اساتذہ کا مذاق اڑانا مہنگا پڑ گیا۔ یونیورسٹی کی ڈسپلنری کمیٹی نے اساتذہ کا مذاق اڑانے والے طالب علموں کی فہرست جاری کر دی۔...
  14. ابن آدم

    ایرانی دارالحکومت تہران میں دھماکا، 13 افراد ہلاک

    ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران کے شمالی علاقے میں واقع ایک میڈیکل کلینک میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں13 افراد ہلاک جبکہ 6شدید زخمی ہوئے۔ تہران کے ڈپٹی گورنر حامد رضا گودارزی نے سرکاری ٹی وی کو بتایا کہ دھماکا گیس لیکج کے باعث پیش آیا۔ایران کے نائب وزیر صحت کے مطابق ہلاک...
  15. ابن آدم

    پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملہ حملے میں 5 افراد جاں بحق 3 زخمی، ریسکیو ذرائع

    معیشیت بیشک خراب ہو رہی ہے لیکن اے الله امن و امان کے حالات کو تو خراب نہ ہونے دے. امین
  16. ابن آدم

    اسٹیٹ بینک نے شرح سود کم کرنے سے ١ دن پہلے مہنگے قرضے اٹھا لیے. آخر کیوں؟

    کل اسٹیٹ بینک نے آخرکار شرح سود ٧ فیصد کر دیا جو کہ ایک اچھا فیصلہ ہے لیکن اس سے ١ دن پہلے ٨.٤٤ اور ٨.٩٥ کے شرح سود پر ٥ سال اور ١٠ سال کے بانڈ فروخت کیے. اس وقت جب پوری دنیا میں شرح سود نہ ہونے کے برابر ہے یہ بہت مہنگے شرح سود پر بانڈ بیچے گئے ہیں خاص طور پر جب حکومت پچھلے ٢ سال سے ٹیکس ریونیو...
  17. ابن آدم

    قرآن و سنت اورتاریخ اور کفو

    حضرت زید (رض)، زینب(رض) کے واقعہ کوجس غلط اندازمیں کفو کی دلیل کے طور پر پیش کیا جاتا ہے وہ قرآن و سنت اور تاریخ کے ساتھ ایک مذاق ہے. حضرت زید(رض) کی جس وقت حضرت زینب(رض) سے شادی ہوئی تھی اس وقت وہ زید بن محمد تھےاور عرب معاشرےمیں منہ بولا بیٹا سگا بیٹے جیسا ہی ہوتا تھا اور منہ بولے رشتوں کی...
  18. ابن آدم

    بھٹی صاحب غصہ ہی کر گئے.

Top