ایران کے نطنز شہر کی نیوکلیئر تنصیبات کی ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی

ابن آدم

محفلین
ایران کے شہر نطنز جو کہ نیوکلیئر تنصیبات کے حوالے سے مشہور ہے وہاں ایک زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی. ایران کے مطابق آگ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا. اور نیوکلیئر مواد کے اخراج کا بھی کوئی خطرہ نہیں ہے.


تین ہفتے پہلے بھی ایران کے دارالحکومت تہران کے شمال میں واقعہ پارچین شہر میں بھی فوجی تنصیبات میں زبردست دھماکے ہوئے تھے. جن کو اس وقت ایران کی حکومت نے گیس سلنڈر کا پھٹنا قرار دیا تھا.
 

ابن آدم

محفلین
ایران کے شہر اهواز کے پاور پلانٹ الزرقان میں دھماکہ اور آتشزدگی. حالیہ دنوں میں ایسے واقعات کثرت کے ساتھ ایران میں ہو رہے ہیں

 
Top