نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز

    نیپال اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے درمیان سرحدی تعین کے سوگئولی معاہدے (۱۸۱٦) کی روح کے مطابق نیپال نے اپنا نیا نقشہ آج پارلیمنٹ سے منظور کر لیا ہے۔ بھارت کے لیے ایک اور سرحدی تنازع کا قانونی آغاز
  2. ابن آدم

    پیٹرول کا بحران، پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا فارمولا بدلنے کی کوشش

    وزیر توانائی ندیم بابر صاحب کی جانب سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کو ایک خط لکھا گیا جس میں شفارش کی گئی کہ قیمتوں کا تعین مہینے کی بجائے ١٥ دنوں کی بنیاد پر کیا جائے اگر موجودہ قیمتوں کے تعین کے فارمولا کو تبدیل نہیں کیا گیا اور نجی پیٹرول کمپنیز کو فائدہ نہیں دیا گیا تو جون کے شروع میں بڑے پیمانے پر...
  3. ابن آدم

    پاکستان میں کپاس کی پیداوار ١ کروڑ ٣٠ لاکھ بیلز سے ٦٠ لاکھ بیلز تک انے کا خدشہ

    مجھے امید ہے کہ ہمارے اس فورم پر کچھ زراعت کے شعبے سے تعلق رکھنے والے ممبران بھی ہوں گی اور امید کی جاتی ہے کہ وہ اس نکتہ پر پارٹی وفاداریوں سے نکل کر حق بات بتائیں گے. اگر یہ حقائق درست ہیں تو یہ انتہائی تشویش کی بات ہے پاکستان کے لئے.
  4. ابن آدم

    صلوۃ الوسطی کونسی نماز ہے؟

    سورہ بقرہ کی آیت ۲۳۸ میں ارشاد ہوتا ہے: حَافِظُوا عَلَى الصَّلَوَاتِ وَالصَّلَاةِ الْوُسْطَىٰ ...(۲۳۸) سب نمازوں کی حفاظت کیا کرو (بالخصوص) درمیانی نماز کی ۔۔۔ (۲۳۸) فقہ شافعی کے نزدیک یہ فجرکی نماز ہےاور فقہ حنفی میں عصر کو صلوۃ الوسطی مانا جاتا ہے. تفسیرطبری جو پرانی اور سب سے ضخیم تفسیروں...
  5. ابن آدم

    کیا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی بجائے کٹوتی کی جائے گی؟

    اسلام آباد: آئی ایم ایف نے 6 ارب ڈالر کے ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلیٹی پروگرام کو آئندہ وفاقی بجٹ میں چھوٹے اقتصادی ڈھانچے کی مجوزہ اصلاحات سے مشروط کردیا۔ ذرائع کے مطابق رُکی قسطیں جاری کرنے کیلیے ڈیوٹی و ٹیکسوں میں غیر ضروری چھوٹ و رعایتیں ختم کرنے پر زوردیاجارہا ہے۔ اسی طرح سرکاری ملازمین کی تنخواہوں...
  6. ابن آدم

    پنجاب اسمبلی کا اجلاس پہلی بار ہوٹل میں منعقد. اندازاّ اضافی ٢ کروڑ یومیہ خرچ ہونگے

    لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔31 مئی۔2020ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ہوٹل میں منعقد کیے جانے کے فیصلے کے بعد اضافی اخراجات ہوں گے، پنجاب اسمبلی کا اجلاس 5 سے 29 جون تک جاری رہے گا. ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا اجلاس نجی ہوٹل میں کروانے کی تجویز کے بعد امکان ہے کہ...
  7. ابن آدم

    ایرانی فورسز نے افغان مہاجرین کی گاڑی پر فائرنگ کرکے ٣ افراد کو قتل کردیا

    ایران میں افغان مہاجرین کو لے کر جانے والی گاڑی میں آگ لگنے کم ازکم 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے جس کے بعد افغانستان کے شہریوں نے ایرانی پولیس پر شدید تنقید کی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے شہریوں نے سوشل میڈیا میں مہاجرین کی جھلس کر ہلاکت کی ویڈیو آنے کے بعد ایرانی پولیس کو اس کا...
  8. ابن آدم

    ترکی ڈرامہ ارتغرل، انجنیئر مرزا اور پروپیگنڈا

    پی ٹی وی پر چلنے والے ارطغرل ڈرامے کے حوالے سے انجینئر مرزا (سوشل میڈیا کے مشہور مقرر) ترکوں کی عثمانی سلطنت کی کامیابیوں کو گہنانے کے لیے منگول سلطنت کی جہاں گیری کو بڑھا چڑھا کر بیان کر رہے ہیں۔ مرزا صاحب کے بقول ڈیڑھ سو سال تک منگول ناقابل شکست رہے ہیں۔ یہ بات تاریخی طور پر انتہائی درجہ میں...
  9. ابن آدم

    وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا سالانہ منصوبہ بندی کمیشن کے اجلاس سے احتجاج کے طور پر واک آؤٹ

    اسلام آباد: سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس سے وزیراعلیٰ بلوچستان واک آؤٹ کرگئے۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان کی زیر صدارت بجٹ 2020-21 کے لیے سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں نئے مالی سال کیلئے وفاقی و ترقیاتی بجٹ اور معاشی اہداف طے کیے جائیں گے۔ چاروں...
  10. ابن آدم

    کارگل: پاکستان آرمی اور پاکستانی سیاسی قیادت

    https://www.youtube.com/watch?v=97drAnbWq1w
  11. ابن آدم

    پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس سے بھاگنے کے ٥ سال مکمل

    ٥ سال قبل تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے درخواست دائر کی تھی اور مبینہ ناجائز فنڈنگ، منی لانڈرنگ اور کرپشن کے ثبوت جمع کرائے تھے اور ساتھ ہی تحریک انصاف پر مالی اور سیاسی قوانین کی خلاف ورزی کا بھی الزام عائد کیا تھا. ان ٥ سالوں میں احتساب کے نام پر بیوقوف بنانے والی تحریک انصاف نے...
  12. ابن آدم

    فواد چوہدری بھی ترکش ڈرامے کے خلاف نکل پڑے.

    یہ وہی فواد چودھری ہیں جو کہتے ہیں کہ اگر آپ کو ٹی وی پر بے حیائی نظر آتی ہے تو آپ ریموٹ اٹھائیں اور چینل بدل لیں. پتہ نہیں اب کیوں وہ یہ مشورہ نہیں دے رہے
  13. ابن آدم

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کے ٹاسک مقرر کر لیے

    عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کا کاموں کا بندوبست کر لیا. عوام جائے بھاڑ میں یا لڑے کورونا سے یا مرے بیروزگاری سے عمران حکومت کو کوئی سروکار نہیں. مخالفین کی ہنستی ہوئی شکلیں ہمیں سونے نہیں دے رہیں. ویسے یاد رہے کہ اٹا، چینی، دوائیوں کے معاملے میں تو متعدد کرپشن کی داستانیں اس دور حکومت...
  14. ابن آدم

    حکومت کا 15 ارب ڈالر کا تاریخی قرضہ لینے کا منصوبہ تیار

    اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم سے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کو مستحکم رکھا جائے گا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اگرحکومت 15ارب ڈالر قرضوں کا انتظام کرنے میں...
  15. ابن آدم

    اردو محفل کی رفتار میں کمی کا سامنا

    پچھلے چار دنوں سے اردو محفل پر براؤزنگ اور سرفنگ کی رفتار حد درجہ آہستہ محسوس ہو رہی ہے. مجھے نہیں معلوم یہ مسئلہ صرف میرے ساتھ ہے کہ اور احباب کو بھی اس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے. دیگر سائٹس پر اس قسم کی کمی کا سامنا مجھے دیکھنے کو نہیں ملا. بلکہ آج کی تاریخ میں متعدد بار جاوا سکرپٹ کا ایرر میسج...
  16. ابن آدم

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

  17. ابن آدم

    جسٹس قاضی فائز نے شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے

    اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس کے معاملے پر وزیراعظم کے معاون خصوصی شہزاد اکبر سے متعلق 15 سوالات اٹھادیے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نےگزشتہ روز سپریم کورٹ میں ایک اور جواب جمع کرایا جس میں سوال کیا گیا کہ شہزاد اکبر کو کس نے ملازمت پر رکھا؟ کیا ایسٹ...
Top