انصافین بتائیں کیا جہاز کے بغیر عمران کا دھرنا ممکن تھا؟ جہانگیر ترین

ابن آدم

محفلین
EZ5wv67XkAE2J7F
 

جاسم محمد

محفلین
جہانگیر ترین (شوگر مافیا) نے جس مقصد کے تحت عمران خان کو اپنا جہاز، امیدوار اکٹھے کرکے حکومت بنا کر دی تھی۔ وہ مقصد تو پورا نہ ہو سکا کیونکہ عمران خان کی کوئی قیمت نہیں ہے۔ اس لئے اب سزا سے بچنے کیلئے شریف خاندان کی طرح جہانگیر ترین کو بھی لندن بھاگنا پڑا ہے۔
 

آورکزئی

محفلین
کالیا کی پشت پر ملک کا سب سے طاقتور مافیا (اسٹیبلشمنٹ) موجود ہے اس لئے کچھ بھی نہیں ہوگا۔

انہی مافیا میں اگر کوئی جنرل نیازی ، انسٹرکٹر مطیع الرحمان یا میر جعفر نکلا تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟ یا کوئی مشرف نکلا تو ؟
 
Top