کہا جاتا ہے کہ مسلمان جب مدینہ گئے تو پہلے ١٦-١٧ ماہ بیت المقدس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے رہے. نبی کریم ﷺ کی شدید خواہش تھی کہ مسلمانوں کو بیت الله کی طرف رخ کر کے نماز پڑھنے کی اجازت دی جائے جو کہ پھر سوره بقرہ کی آیات ۱۴۲-۱۴۴ میں ۲ہجری میں جاکر ملی. ان آیات کی روایات/شان نزول ہے وہ بہت ہی...