نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    ورلڈ کپ 2019: بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا؟ انگلش کھلاڑی نے بھانڈا پھوڑ دیا

    لندن: ورلڈ کپ 2019 میں بھارت انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارا تھا، انگلش کھلاڑی نے اپنی کتاب ’آن فائر‘ میں بھانڈا پھوڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2019 میں بھارت کے انگلینڈ سے جان بوجھ کر ہارنے کا بھانڈا پھوٹ گیا، انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی نئی کتاب ’آن فائر‘ میں بھارتی کرکٹ ٹیم کو بے...
  2. ابن آدم

    ٢٨ مئی: یوم تکبیر

  3. ابن آدم

    سویڈن جس نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا

    سویڈن نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا اور اپنے بہترین طبی سہولیات پر بھروسہ رکھتے ہوئے تمام کاوربار سرگرمیوں کو جاری رکھا تھا. پچھلے سات دنوں سے وہ یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا ہے
  4. ابن آدم

    صابی کون؟ قرانی اصطلاح کا مطلب قرآن کی روشنی میں

    قرآنِ پاک کے تین مقامات پر صابی نامی ایک گروہ کا ذکر ہے اور تینوں ہی جگہ یہود اور نصاریٰ کے ساتھ مذکور ہے. سورہ بقرہ اور سورہ مائدہ میں ان کا ذکر بالاختصاص اُس گروہ کے طور پر ہوا ہے جس کے پاس کتاب کا علم ہے، اور وہ بنی اسرائیل کے سلسلے میں سے ہی کسی کے ساتھ جڑا ہے۔ سرزمینِ عرب میں کیونکہ یہ طبقہ...
  5. ابن آدم

    قران اور اسکی براہمو سماجی تفسیر

    دور حاضر میں جہاں ایک طرف ملحدین کے سیلاب نے زور پکڑا ہے وہیں دوسری طرف شریعت بیزاری بھی عروج پر ہے۔ ایک طبقہ جہاں رسولؐ الله کی سنتوں کا انکار کیے جا رہا ہے, وہاں ایک دوسرا طبقہ قرآن پاک کی بعض آیات سے یہ استدلال پیش کرتا ہے کہ خاتمہ بالخیر کے لیے ایمان بالرسالتؐ کوئی بنیادی حیثیت رکھتا ہی نہیں...
  6. ابن آدم

    سَبۡعًا مِّنَ الۡمَ۔ثَانِىۡ: ایک مزید زاویہ

    سوره الحِجر کی آیت ٨٧ میں الله تعالیٰ فرماتے ہیں اور ہم نے تم کو مثانی میں سے سات اور عظمت والا قرآن عطا فرمایا ہے (٨٧) اس آیت کے متعلق مختلف آرا پیش کی جاتی ہیں،جن میں سے نمایاں درج ذیل ہیں: ١. سبع طوال یعنی سات طویل سورتیں ٢. طوال، مئین، مفصلات کے علاوہ دیگر سورتیں ٣. سات امور جن کا قرآن کریم...
  7. ابن آدم

    نبی اکرمﷺ نے مباہلے کا چیلنج کس کو دیا تھا؟

    آیات مباہلہ سورہ آل عمران میں وارد ہوئی ہیں ۔ سورہ آل عمران کا آخری حصہ غزوہ احد کے نتائج سے بحث کرر ہا ہے، گویا قرآن کے نظم کی بنیاد پر اس سورت کا دورِ نزول ۳ ہجری بنتا ہے۔ سورت کے ابتدائی حصہ میں حضرت عیسیٰؑ کی شخصیت سے متعلق اہلِ کتاب کے ایک گروہ سے کلام ہورہا ہے۔ ان آیات کا اگر خالی الذہن...
Top