سویڈن جس نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا

ابن آدم

محفلین
سویڈن نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا اور اپنے بہترین طبی سہولیات پر بھروسہ رکھتے ہوئے تمام کاوربار سرگرمیوں کو جاری رکھا تھا. پچھلے سات دنوں سے وہ یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا ہے
EYVRTcTXQAInHZS
 

ابن آدم

محفلین
سویڈن نے اعتراف کر لیا کہ اس کی کورونا سے لڑنے کی حکمت عملی ٹھیک نہیں تھی. سویڈن نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا

 
Top