کورونا

  1. عبدالقدیر 786

    بھارت میں ایدھی ایمبولینس بھیجنا پاکستان کا درست فیصلہ تھا؟

    پہلی بات ہماری پاکستانی عوام بڑی جذباتی ہے کچھ بھی ہوجائے عوام سے اگر پوچھا جائے کہ کیا بھارت کی مدد کرنی چاھئیے کیا بھارت کے جو بھی دہشت گرد پکڑے جاتے ہیں تو اُنہیں چھوڑ دینا چاھئیے تو آپ کو کچھ ہی لوگ ایسے ملیں گے جو کہیں گے کہ ہاں ٹھیک فیصلہ ہے اگر ٹھنڈے دماغ سے سوچا جائے تو بھارت کی عوام پر...
  2. فاخر رضا

    انسانی قوت مدافعت

    قوت مدافعت سوالات ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے ۲۔قوت مدافعت کی کتنی قسمیں ہیں ۳۔ قوت مدافعت کس طرح بڑھائی جاسکتی ہے ۱۔ انسانی حوالے سے قوت مدافعت کیا ہے۔ قوت مدافعت سے مراد انسانی جسم کی یہ صلاحیت ہے کہ وہ ’’غیر خود‘‘ ذرات (اینٹی جن) کو پہنچانیں اور پھر انہیں انسانی جسم میں داخل...
  3. ش

    اگر کورونا ہونا ہی ہے تو احتیاط کیوں؟

    ہمارے ملک کے طول و عرض میں کورونا کی بیماری (کووڈ 19) اب کافی حد تک پھیل چکی ہے۔ جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ یہ بیماری بہت تیزی سے ایک سے دوسرے کو منتقل ہوتی ہے۔ لیکن اگر احتیاطی تدابیر اختیار کی جائیں تو ہم اس بیماری سے اپنے آپ کو، اپنے بزرگوں، رشتہ داروں، دوستوں اور دوسرے لوگوں کو کافی حد تک...
  4. ا

    انڈیا: مقامی پروازیں شروع کرنے کا اعلان

    انڈیا کی حکومت نے ائیر لائنز کو 25 مئی سے احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر عمل کرتے ہوئے مقامی پروازیں (ڈومیسٹک فلائٹس) شروع کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ہر پرواز کے مسافروں کی تعداد ، کل تعداد کے ایک تہائی (1/3) حصے پر مشتمل ہوگی مسافروں ، ائیر لائنز اور ائیر پورٹ کو منسٹری آف سول ایوی ایشن کی طرف...
  5. ابن آدم

    سویڈن جس نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا

    سویڈن نے کوئی لاک داؤن نہیں کیا تھا اور اپنے بہترین طبی سہولیات پر بھروسہ رکھتے ہوئے تمام کاوربار سرگرمیوں کو جاری رکھا تھا. پچھلے سات دنوں سے وہ یورپ میں کورونا سے سب سے زیادہ اموات والا ملک بن گیا ہے
  6. محمد تابش صدیقی

    کورونا کو کیا رونا؟ * ڈاکٹر محمد شاہد رفیع

    کورونا کو کیا رونا؟ تحریر: ڈاکٹر محمد شاہد رفیع کورونا وائرس کا انکشاف ہوا پھر اس نے چین میں ایک وبا کی شکل اختیار کر لی پھر معلوم ہوا کہ یہ اٹلی پہنچ گیا ہے۔کچھ ہی دنوں میں برادر پڑوسی ملک ایران سے پریشان کن خبریں آنے لگیں ۔ یوں اس نے epidemic سے pandemic کی شکل اختیار کر لی۔ دنیا کا ماتھا...
  7. محمد اجمل خان

    توکل یا خودکشی

    توکل یا خودکشی مسلمان مدینہ کو ہجرت کر رہے ہیں۔ حضرت ابوبکرؓ کی بھی تیاری مکمل ہے۔ لیکن رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا: ’’ذرا رکے رہو کیونکہ توقع ہے مجھے بھی اجازت مل جائے گی‘‘۔ حضرت ابوبکرؓ نے کہا: ’’میرے باپ آپ ﷺ پر فدا، کیا آپ کو بھی اس کی امید ہے‘‘۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں‘‘۔ اس کے بعد حضرت...
  8. محمد اجمل خان

    ذہن سازی

    ذہن سازی انسان کی ذہنیت ہی دوسروں کو اسکی اوقات کا پتہ دیتی ہے۔ انسان کی ذہنیت پر اس کے ماحول کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے۔ کسی بھی شخص کی ذہنت ان پانچ افراد کی اوسط ذہنیت کی مساوی ہوتی ہے جن کے ساتھ وہ اپنا زیادہ وقت گزارتا ہے۔ چیونکہ انسان اپنے گھرانے اور دوست احباب کے درمیان ہی زیادہ وقت...
  9. محمد اجمل خان

    جلدی کیجئے

    کیا آپ گھبڑائے ہوئے ہیں؟ کیا آپ خوف میں مبتلا ہیں؟ کیا آپ کو ڈر لگ رہا ہے؟ کہ کہیں ’’کورونا وائرس‘‘ آپ کی یا آپ کے پیاروں کی جان نہ لے لے۔ تو جان لیں فرمانِ الٰہی: كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ۔ ۔ ۔ ’’ہر جان کو موت کا مز ہ چکھنا ہے‘‘ لہذا موت سے کوئی نہیں بچنے کا ہر راستہ بند ہے۔ آپ اس وبا...
  10. فرقان احمد

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    دنیا میں وبائیں آتی ہیں اور رخصت ہو جاتی ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ کوئی وبا مسلسل قرار پکڑ جائے۔ انسان کا عزم اور حوصلہ بلند رہے تو وہ بڑے بحرانوں پر بھی قابو پا سکتا ہے۔ اس لڑی میں کورونا وائرس سے متعلق صرف امید افزا خبریں پیش کی جائیں گی۔ محفلین سے التماس ہے کہ اس لڑی میں امید افزا اور حوصلہ بڑھانے...
  11. ا

    کورونا کا مفت آن لائن ٹیسٹ

    فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔ ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔ https://maladiecoronavirus.fr/se-tester ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی...
Top