کورونا کا مفت آن لائن ٹیسٹ

ایم اے نے 'طب اور صحت' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 22, 2020

  1. ایم اے

    ایم اے معطل

    مراسلے:
    173
    فرانس کی وزارتِ صحت کی جانب سے منظور شدہ آن لائن ٹیسٹ سے اپنی تشخیص کریں۔
    ذیل کی ویب سائٹ پر جاکر کچھ سوالات کے جوابات ہاں یا نہیں میں دے کر نتیجہ ملاحظہ کیجیے۔
    https://maladiecoronavirus.fr/se-tester

    ویب سائٹ چوں کہ فرانسیسی زبان میں ہے لہذا میں نے گوگل کروم استعمال کیا جس میں بلٹ اِن ترجمے کی سہولت موجود ہے۔ آپ ایڈریس بار کے بالکل آخر میں دائیں جانب ترجمے کا بٹن دیکھ سکتے ہیں۔ بار بار صفحات کو ترجمہ کرنے سے بچنے کے لیے اس بٹن کی چھوٹی سے ونڈو میں موجود چیک باکس کو آن کریں۔
     
    • زبردست زبردست × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. عدنان عمر

    عدنان عمر محفلین

    مراسلے:
    1,303
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    زبردست۔ اچھی کاوش ہے۔
    ہم اس ٹیسٹ سے گزرے۔ نتیجہ تسلی بخش رہا، البتہ گھر تک محدود رہنے کی تلقین کی گئی ہے۔
     
  3. زاہد لطیف

    زاہد لطیف محفلین

    مراسلے:
    359
    ماشاءاللہ۔ جزاک اللہ۔ اسی طرح اچھی اچھی مثبت خبریں شیئر کرتے رہیں۔
     
  4. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,701
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    Your condition does not seem to be of concern.
     

اس صفحے کی تشہیر