چین کی ہیوسٹن میں قونصلیٹ، بلڈنگ کے اندر بڑے پیمانے پر دستاویزات جلا رہی ہے.

ابن آدم

محفلین
چین کی ہیوسٹن میں قونصلیٹ، بلڈنگ کے اندر بڑے پیمانے پر دستاویزات جلا رہی ہے. فائر برگیڈ موجود تو ہے لیکن ان کو اندر جانے کی اجازت نہیں. کیا دستاویزات ہیں اور کیوں جلا رہے ہیں اس کے بارے میں کچھ کہنا مشکل ہے.
Fire burning at Chinese Consulate in Houston
 

ابن آدم

محفلین
امریکا نے چین کو ہیوسٹن کا قونصلیٹ بند کرنے اور ٧٢ گھنٹے میں نکلا جانے کا کہہ دیا. امریکا نے اس کی وجہ چین کا سرکاری طور پر کورونا کی ویکسین کی ریسرچ چرانا بتایا ہے. چینی قونصلیٹ حکام ہیوسٹن میں سرکاری دستاویزات جلاتے ہوئے بھی پائے گئے

 
Top