نتائج تلاش

  1. ابن آدم

    جہیز کے خلاف مہم چلانے والا، شادی کا جوڑا لاکھوں میں بیچتے ہوئے

    یہ تصویری کمپین جہیز کے خلاف ایک فیشن ڈیزائنر کمپنی علی ذیشان کمپنی نے بنائی اور چلائی ہے. اگرچہ اس کمپین پر مختلف لوگوں کی مختلف آرا حق اور مخالفت میں آ رہی ہیں. لیکن اس کمپین کا بنیادی نظریہ یہ ہے کہ شادی بہت مہنگی اور بہت بڑا بوجھ بن چکی ہے. لیکن کمپین چلانے والے خود ایک فیشن ڈیزائنر ہیں...
  2. ابن آدم

    اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر بھی پیسے کٹنا شروع

    کراچی: بعض بینکوں نے اے ٹی ایمز سے رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں جبکہ بیلنس معلوم کرنے پر بھی صارفین کو ادائیگی کرنا ہوگی۔ بعض بینکوں نے صارفین کے اے ٹی ایمز سے کسی بھی ٹرانزیکشن کی صورت میں رسید کی وصولی پر چارجز عائد کردیئے ہیں،اس ضمن میں صارفین کا کہنا ہے کہ رسید کی وصولی پر ڈھائی...
  3. ابن آدم

    فواد چوہدری کی اہلیہ نے بیٹی کے نام پر لباس کا برانڈ لانچ کیا

    وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کی اہلیہ حبہ فواد نے اپنی بیٹی نسا حسین کے نام پر اپنا فیشن لیبل لانچ کیا ہے۔ فواد کی اہلیہ نے ہم برائیڈل کوچر ویک میں اپنے برانڈ کے دلہن والے لباس اور مجموعے دکھائے جہاں مشہور اداکاراؤں حریم فاروق اور ریشم شوسٹوپر تھیں۔ حبا ، جو نسا حسین کی...
  4. ابن آدم

    روس کے جدید اعداد و شمار کے مطابق ٢٠٢٠ میں ١ لاکھ ٦٢ ہزار لوگ کورونا سے فوت ہوئے

    فیڈرل ایجنسی کے مطابق ٢٠٢٠ میں تقریباً ا لاکھ ٦٢ ہزار روسی کورونا سے ہلاک ہوئے جو ٢٠١٩ کی ہلاکتوں سے ١٨ فیصد زائد ہیں. روس سٹاٹ کے مطابق ٢٠٢٠ میں ٣ لاکھ ٢٨ ہزار میں ٢٠١٩ سے زائد ہلاکتیں ہوئیں. ایجنسی کی جانب سے جو اعداد و شمار مہیا کیے گئے ہیں وہ اس سے بہت زیادہ برے ہیں جو روس کے کورونا وائرس...
  5. ابن آدم

    وزیراعظم کے بہنوئی کو پلاٹ کا قبضہ لیکر دیدیا ہے، ڈی آئی جی انویسٹی گیشن

    ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے بہنوئی کے پلاٹ کا قبضہ لے کر دے دیا گیا ہے اور اس کیس کے تمام ملزمان کا چالان بھی مکمل کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان نے اپنے دفتر میں پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے بتایا کہ اندھے قتل اور ڈکیتی کے چار...
  6. ابن آدم

    یوتھ فیسٹیول: نیب نے عدم شواہد کی بنا پر رانا مشہود کے خلاف انویسٹیگیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

    سابق صوبائی وزیر رانا مشہود کیخلاف یوتھ فیسٹیول بے ضابطگی کے حوالہ سے بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے عدم شواہد کی بنیاد پر رانا مشہود کے خلاف انویسٹیگیشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ رانا مشہود کی سپورٹس بورڈ کیس میں انویسٹیگیشن رپورٹ کی تفصیلات باقاعدہ چئیرمین نیب کو بھجوا...
  7. ابن آدم

    محمد علی سدپارہ اور ساتھیوں کی کے ٹو پر مہم جوئی: کے ٹو کا ’ڈیتھ زون‘ کیا ہے

    آپ نے ’ایورسٹ‘ فلم کا وہ منظر تو دیکھا ہو گا جس میں نیوزی لینڈ کے گائیڈ اور کوہ پیما اینڈی ہیرس کے دماغ میں اچانک ہذیانی خیالات آنے لگتے ہیں اور وہ اپنے کپڑے اور گئیر سب اتار پھینکتا ہے اور موت کو گلے لگا لیتا ہے۔ آج سے چھ سال قبل مجھے سمجھ نہیں آ سکی تھی کہ اینڈی نے ایسا کام کیوں کیا؟ تب مجھے...
  8. ابن آدم

    وکلاء کا اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا، چیف جسٹس کے چیمبر میں توڑ پھوڑ

    اسلام آباد ضلع کچہری میں تعمیر اپنے غیر قانونی چیمبرز گرانے پر وکلاء نے احتجاج کرتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ پر دھاوا بول دیا۔ انہوں نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے دفتر میں بھی توڑ پھوڑ کی اور ان کیخلاف نعرے لگائے جس کے نتیجے میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ اپنے چیمبر میں...
  9. ابن آدم

    تاسف سیدعطاء اللہ شاہ بخاری کے آخری فرزند حضرت سید عطاء المہیمن شاہ بخاری ملتان میں وفات پاگئے

    حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحب زادے، ممتاز عالم دین، مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن شاہ بخاری انتقال کر گئے اپنے جلیل القدر والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انھوں نے دین کی تبلیغ و اشاعت میں زندگی گزاری. آپ کی وفات دینی حلقوں کے لئے گہرے صدمے اور رنج کا باعث ہے، انا للہ و...
  10. ابن آدم

    کیا عمران خان کشمیر کا معاملہ یو این کی قراردادوں کے باہر ڈھونڈنا چاہتا ہے؟ یا کشمیر کا سودا کر چکا

    یہاں پر یہ یاد کرانا ضروری ہے کہ برصغیر کی تقسیم کے بعد کچھ ریاستوں نے آزاد رہنے کو ترجیح دی جن میں حیدرآباد، سکم وغیرہ شامل ہیں لیکن انڈیا نے ان کو فوجی طاقت سے ضم کر لیا. اب عمران کا یہ کہنا کہ جب وہ پاکستان کے حق میں فیصلہ کر لیں گے پھر ہم ان کو آزاد رہنے کی آپشن دیں گے کچھ عجیب بات ہے...
  11. ابن آدم

    شہباز شریف اور ڈیلی میل کے درمیان عدالتی تنازع کی شروعات

    ڈیلی میل نے کہا تھا کہ شہباز شریف اور ان کے خاندان نے بیرونی امداد سے نفع کمایا ہے ڈیلی میل نے کرپشن اور امداد کی خوردبرد کا الزام لگایا تھا ابھی تک ڈیلی میل نے اپنا جواب عدالت میں جمع نہیں کروایا وہ اس عدالتی کاروائی کے بعد جواب جمع کرائیں گے
  12. ابن آدم

    فوجی فرٹیلائزر کو اگلے 5 سال بھی سستے نرخوں پر گیس کی فراہمی کی منظوری

    فوجی فرٹیلائزر کو اگلے 5 سال بھی سستی گیس کی فراہمی کی منظوری یاد رہے اگست 2019 میں صدارتی آرڈیننس کے ذریعے اربوں روپے جن چند کمپنیوں کو معاف کئے گئے ان مین سرفہرست فوجی فرٹیلائزر ہی تھا
  13. ابن آدم

    ایرانی سفارت کار کو فرانس میں ایران مخالف احتجاج میں بم لگانے پر ٢٠ سال قید کی سزا

    ایرانی سفارت کار کو فرانس میں ایران مخالف احتجاج میں بم لگانے پر ٢٠ سال قید کی سزا. اسد الله اسدی کو جون ٢٠١٨ میں پیرس کے قریب ایران مخالف ریلی میں دہشت گردی کی کوشش کرنے پر یہ سزا سنائی گئی. اسد الله اسدی ویانا، آسٹریا میں سفارتکار تھا جس کو جرمنی میں گرفتار کیا گیا. اس سے تفتیش میں معلوم...
  14. ابن آدم

    ایرانی انٹیلی جنس نے پاکستانی زمین پر آپریشن کر کے دو مغوی آزاد کروا لیے. پاکستان خاموش

    مزید یہ کہ یہ خبریں پاکستانی میڈیا میں آ بھی نہیں رہیں اور ترک میڈیا نے اس پر خبر دی سب سے پہلے
  15. ابن آدم

    پیٹرولیم مصنوعات پھرمہنگی پیٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.80 روپے اضافہ

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات ایک دفعہ پھر مہنگی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں 2.70 روپے اضافے کی منظوری دے دی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ 'وزیراعظم عمران خان نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی تجویز...
Top