تاسف سیدعطاء اللہ شاہ بخاری کے آخری فرزند حضرت سید عطاء المہیمن شاہ بخاری ملتان میں وفات پاگئے

ابن آدم

محفلین
حضرت سید عطاء اللہ شاہ بخاری کے صاحب زادے، ممتاز عالم دین، مجلس احرار اسلام پاکستان کے امیر سید عطاء المہیمن شاہ بخاری انتقال کر گئے
اپنے جلیل القدر والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے انھوں نے دین کی تبلیغ و اشاعت میں زندگی گزاری.
آپ کی وفات دینی حلقوں کے لئے گہرے صدمے اور رنج کا باعث ہے، انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالٰی مغفرت فرمائیں اور تمام متعلقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں، آمین یا رب العالمین۔
نماز جنازہ مورخہ 7 فروری2021 بروز اتوار بوقت 11 بجے دن قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم ملتان میں ادا کی گئی . ملک بھر سے ہزاروں افراد کی جنازے میں شرکت۔

 

الشفاء

لائبریرین
انّا للہ وانّا الیہ راجعون۔
اللہ عزوجل شاہ صاحب کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔۔۔
 
Top