پی ٹی آئی مناظرے کا چیلنج کرکے بھاگ گئی

ابن آدم

محفلین
نجی ٹی وی چینل سما پر ندیم ملک کے پروگرام میں دو روز قبل وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم اپوزیشن جماعت کے رہنماؤں کے ساتھ مناظرے کیلئے تیار ہیں۔ ہم ان کے سوالات دینے کیلئے تیار ہیں، ہماری طرف سے عبدالرزاق داؤد، حماد اظھر، حفیظ شیخ و دیگر حکومت کی معاشی پالیسی پر مناظرے کیلئے تیار ہیں۔

لیکن گزشتہ روز وعدے کے باوجود بار بار بلانے کے باوجود پی ٹی آئی کا کوئی بھی وزیر مناظرے کیلئے موجود نہیں تھا، جبکہ مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مناظرے کیلئے موجود تھے.

جاسم محمد

محفلین
نجی ٹی وی چینل سما پر ندیم ملک کے پروگرام میں دو روز قبل وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا تھا کہ ہم اپوزیشن جماعت کے رہنماؤں کے ساتھ مناظرے کیلئے تیار ہیں۔ ہم ان کے سوالات دینے کیلئے تیار ہیں، ہماری طرف سے عبدالرزاق داؤد، حماد اظھر، حفیظ شیخ و دیگر حکومت کی معاشی پالیسی پر مناظرے کیلئے تیار ہیں۔
ان مناظروں کیلئے قومی اسمبلی کا پلیٹ فورم پہلے سے موجود ہے۔ اس ن لیگی اینکر کے شو میں مناظرہ رکھ کر اسے ریٹنگ فراہم کرنا حکومت کا کام نہیں۔
 
Top