نتائج تلاش

  1. احسان اللہ

    جامع الاحادیث کتاب کا تعارف

    اس وڈیو میں جامع الاحادیث کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو دس جلدوں پر مشتمل احادیث اور فوائد احادیث پر مشتمل کتاب ہے ،اس حدیث کی کتاب میں مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب کے فوائد حدیث کو بھی جمع کیا گیا ہے ۔
  2. احسان اللہ

    دس ہزار سے زائد اسلامی تاریخ مقامات کا شاندار تذکرہ صرف ایک جلد پر مبنی کتاب میں

    اس وڈیو میں ڈاکٹر غلام جیلانی برق صاحب کی کتاب کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو حقیقتاً علامہ یاقوت حموی کی معجم البلدان کا خلاصہ ہے ۔
  3. احسان اللہ

    ابن قدامہ مقدسی کی کتاب التوابین کا تعارف

    اس وڈیو میں ابن قدامہ مقدسی کی کتاب التوابین کے اردو ترجمے کا تعارف کروایا گیا ہے
  4. احسان اللہ

    تاریخ دعوت و عزیمت کا تعارف

    اس وڈیو میں مولانا سید ابو الحسن علی ندوی صاحب کی لکھی ہوئی کتاب تاریخ دعوت و عزیمت کا تعارف کروایا گیا ہے
  5. احسان اللہ

    ملفوظات حکیم الامت ۳۲ جلدوں کا تعارف

    اس وڈیو میں مولانا اشرف علی تھانوی صاحب کے ملفوظات کا تعارف کروایا گیا ہے جو کہ بتیس جلدوں پر مشتمل ہیں
  6. احسان اللہ

    صحیح بخاری کی سولہ جلدوں پر مشتمل اردو شرح

    اس وڈیو میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی لکھی ہوئی ،صحیح بخاری کی اردو شرح کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو سولہ جلدوں پر مشتمل ہے ۔
  7. احسان اللہ

    پیر اور جمعرات کی اہمیت احادیث کی روشنی میں:

    پیر اور جمعرات کے دن کی اہمیت : تحریر:احسان اللہ کیانی ہم جو بھی عمل کرتے ہیں ،اسے اللہ کی بارگاہ میں پیش کیا جاتا ہے یہ پیش کرنا تین طرح سے ہوتا ہے پہلی صورت : ہر دن اور ہر رات کے اعمال پوری تفصیل کے ساتھ پیش کیےجاتے ہیں دوسری صورت : پھر سات دنوں کے اعمال پیر اور جمعرات کے دن پیش کیے جاتے...
  8. احسان اللہ

    سعودی عرب کا نیا شہزادہ:

    سعودی عرب کا نیا شہزادہ: احسان اللہ کیانی سعودی عرب بنے ابھی تقریبا سو سال ہوئے ہیں، پہلے حجاز مقدس یعنی مکہ و مدینہ کا علاقہ ملکِ مصر کا ایک صوبہ ہوا کرتا تھا اس وقت مصر ترکوں کے زیر نگین تھا، حرمین شریفین کی خدمت بھی ترک حکومت کے ذمے تھی پھر وہابی تحریک اور برطانیہ کے تعاون سے سعودی حکومت...
  9. احسان اللہ

    شام کے متاثرہ مسلمان اور میڈیا:

    شام کے متاثرہ مسلمان اور میڈیا: :احسان اللہ کیانی شام کی آبادی دو کروڑ پچیس لاکھ تھی،اب ایک کروڑ مجبورا اپنا ملک چھوڑ چکے ہیں چالیس لاکھ ترکی میں مقیم ہیں بیس لاکھ یورپی ممالک میں ہیں دس لاکھ اردن میں ہیں آٹھ لاکھ سعودی عرب میں ہیں بارہ لاکھ قتل ہو چکے ہیں پندرہ لاکھ یتیم ہو گئے ہیں دس...
  10. احسان اللہ

    بارش میں بھیگتا غریب:

    بارش میں بھیگتا غریب: از احسان اللہ کیانی اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش ہورہی ہے،کہیں گلیوں میں پانی کھڑا ہے، کہیں گلیاں کیچڑ سے بھر چکی ہیں کچھ دیر قبل ہی سورج غروب ہوا ہے، اب چاروں طرف اندھیرا ہے ۔ لوگ سردی سے بچنے کیلئے گرم بستروں میں لیٹے ہیں،کچھ لوگ ہیٹر جلا کر جسم گرما رہے ہیں...
  11. احسان اللہ

    جھوٹے مسلمان اور یورپی اقوام:

    جھوٹے مسلمان اور یورپی اقوام: از احسان اللہ کیانی ایک تحریر نظر سے گزری، جس میں کہا گیا تھا پاکستان میں اتنے فیصد لوگ تبلیغ کرتے ہیں،اتنے فیصد لوگ محفل نعت منعقد کرواتے ہیں،اتنے فیصد لوگ ہر ماہ خیرات دیتے ہیں لیکن یہ بددیانتی اور جھوٹ میں دنیا میں اتنے اتنے نمبر پر ہیں۔ ساتھ ہی یورپ اور...
  12. احسان اللہ

    امریکی رپورٹ خواتین کے حقوق:

    امریکی رپورٹ خواتین کے حقوق : رپورٹر:اَلانا ۔ویجی مترجم و محشی:احسان اللہ کیانی اَلانا ۔ویجی ایک خاتون رپورٹر ہیں ، نیوریارک سے تعلق رکھتی ہیں ،انہوں نے ایلون یونیورسٹی سے گریجویشن کی ہے ، بَسٹ میگزین اور دِی فیمینسٹ میجورٹی فاونڈیشن کے ساتھ بھی کام کر تی رہی ہیں ،یہ عموما صنفی مسائل کَوَر...
  13. احسان اللہ

    اہل مذہب کو تبدیلی کی ضرورت ہے:

    اہل مذہب کو تبدیلی کی ضرورت ہے : احسان اللہ کیانی : اہل مذہب سے میری مراد وہ لوگ ہیں ،جو مسجد ومدرسہ سے وابسطہ ہیں ،جو منبر و محراب سے تعلق رکھتے ہیں ،جو مذہبی جماعتوں کے کارکن ہیں اورجن کا حلیہ مذہبی ہے ۔ یوں تو ہمیں بہت سے شعبوں میں تبدیلی کی ضرورت ہے ،لیکن سب سے پہلے ہمیں اپنی سوچ کو...
  14. احسان اللہ

    پانچ خلفاء راشدین کے اقوال:

    پانچ خلفاء راشدین کے اقوال : قول حضرت ابوبکررضی اللہ عنہ : جو شخص بغیر تیاری کے قبر میں داخل ہوا ،گویا وہ بغیر کشتی کے سمندر میں داخل ہو گیا ۔ قول حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ : دنیا کی عزت کا ذریعہ مال ہے اور آخرت کی عزت کا ذریعہ نیک اعمال ہیں ۔ قول حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ : دنیا کا غم دل...
  15. احسان اللہ

    پاکستان کا مختصر تعارف:

    پاکستان کا مختصر تعارف تحریر :احسان اللہ کیانی پاکستان کا لفظی مطلب : پاکستان کے لفظی معنی پاک لوگوں کی سر زمین ہے۔ پاک کے اردو اور فارسی میں معنی خالص اور صاف کے ہیں اور ستان کا مطلب زمین یا وطن کا ہے۔ شعار :ایمان ،اتحاد ،تنظیم نظام حکومت : وفاقی پارلیمانی جمھوری ریاست رقبہ...
  16. احسان اللہ

    درھم اور مثقال کی مقدار:

    درہم اور مثقال کی مقدار: از احسان اللہ کیانی نبی کریم علیہ السلام کے زمانے میں جب کوئی علاقہ فتح ہوکر اسلامی سلطنت کا حصہ بنتا تھا ،تو نبی کریم علیہ السلام وہاں کسی صحابی کو مقرر فرماتے تھے ،ایک مرتبہ آپ علیہ السلام نے حضرت معاذ کو ایک علاقے پر مقررکیا ،تو یہ حکم دیا : اے معاذ ! خُذْ مِنْ...
  17. احسان اللہ

    لونڈی اور بیوی میں فرق!

    بیوی اور لونڈی میں فرق: از احسان اللہ کیانی بیوی وہ عورت ہے، جس سے آپ نکاح کر لیتے ہیں لونڈی وہ عورت ہے، جو کسی جنگ میں قیدی بن جاتی ہے آپ اسے خریدتے ہیں یا سپہ سالار آپ کو دے دیتا ہے یا وہ شخص کہ لونڈی جس کی ملکیت ہے ،وہ آپ کو تحفے میں دے دیتا ہے دور جدید میں ہم بین الاقوامی معاہدوں کی وجہ...
  18. احسان اللہ

    کریڈیٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم

    کریڈٹ کارڈ اور ڈیبٹ کارڈ کا حکم : از احسان اللہ کیانی ڈیبٹ کارڈ اور کریڈٹ کارڈ کا استعمال جائز ہے یا نہیں ؟ یہ جاننے کیلئے ضروری ہے ،کہ پہلے ان کے متعلق کچھ اہم باتوں کو سمجھ لیا جائے ڈیبٹ کارڈ : اس کارڈ کو آپ صرف اس وقت تک استعمال کر سکتے ہیں ،جب تک آپ کے اکاونٹ میں بیلنس موجود ہے ،جب آپ...
  19. احسان اللہ

    آرمی پبلک سکول اور قندوز مدرسہ پر حملہ

    آرمی پبلک سکول اور قندوز مدرسے پر حملہ : از:احسان اللہ کیانی آپ کو یاد ہوگا ،اے پی ایس پر حملہ ہوا تھا ،کتنا بڑا رد عمل سامنے آیا تھا ،میڈیا نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا ،ہمارے اینکرز اور سیاستدان رو رہے تھے ،دھاڑیں مار رہے تھے ،در اصل وجہ یہ تھی ، اس سکول میں فوجیوں کے بچے پڑھتے تھے ،اب...
  20. احسان اللہ

    فرض چھوڑنے والے کا نفل بھی قبول نہیں:

    فرض چھوڑنے والے کے نفل بھی قبول نھیں: شیخ عبد القادر جیلانی فرماتے ھیں: جو فرض چھوڑ کر سنّت و نفل میں مشغول ہوگا ،اسکے یہ بھی قبول نہ ہوں گے اور وہ خوار کیا جائے گا. "ان اشتغل بالسنن والنوافل قبل الفرائض لم یقبل منہ واھین" "فتوح الغیب مع شرحہ" فرض چھوڑ کر نفل پر عمل کرنے والے کی مثال کیسی...
Top