نتائج تلاش

  1. احسان اللہ

    امام ابن سعد کی طبقات ابن سعد کا تعارف

    ابن سعد بصری کی کتاب کو الطبقات الکبری بھی کہتے ہیں ۔
  2. احسان اللہ

    تفسیر تبیان القرآن کا تعارف

    اس وڈیو میں علامہ غلام رسول سعیدی صاحب کی تفسیر تبیان القرآن کا تعارف کروایا گیا ہے ۔
  3. احسان اللہ

    ابن اثیر جزری کی کتاب اسد الغابہ کا تعارف

    اس کتاب میں صحابہ کرام کے حالات کو ا۔ب۔ت کی ترتیب سے بیان کیا گیا ہے ۔
  4. احسان اللہ

    صحابہ کرام کی ترتیب سے تیس ہزار احادیث کا مجموعہ

    اس وڈیو میں امام احمد بن حنبل کی کتاب مسند احمد بن حنبل کا تعارف کروایا گیا ہے ۔
  5. احسان اللہ

    حرمت رسول اور آزادی اظہار رائے کتاب کا تعارف

    یہ کتاب رانا شفیق پسروری صاحب نے لکھی تھی ،جو ایک کالم نگار ہیں ۔
  6. احسان اللہ

    علامہ ابن تیمیہ کی کتاب الصارم المسلول علی شاتم الرسول کا تعارف

    اس وڈیو میں علامہ ابن تیمیہ کی مشہور زمانہ کتاب الصارم المسلول کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو انہوں نے گستاخ رسول کی شرعی سزا سے متعلق لکھی تھی ۔
  7. احسان اللہ

    امام ترمذی کی کتاب شمائل محمدیہ کا تعارف

    اس وڈیو میں امام ترمذی کی کتاب شمائل محمدیہ کا تعارف کروایا گیا ہے ،اسی کتاب کو شمائل ترمذی بھی کہتے ہیں ،اس میں نبی کریم ﷺ کے حلیہ مبارک کو بیان کیا گیا ہے ۔
  8. احسان اللہ

    صحیح ابن حبان کا تعارف

    اس وڈیو میں امام ابن حبان کی صحیح کا تعارف کروایا گیا ہے ۔
  9. احسان اللہ

    امام بخاری کی کتاب الادب المفرد کا تعارف

    اس وڈیو میں امام بخاری کی کتاب ادب المفرد کا تعارف کروایا گیا ہے ،جس میں انہوں نے خود ضعیف احادیث نقل کی ہیں ۔
  10. احسان اللہ

    ہزاروں صحیح احادیث کا مجموعہ

    اس وڈیو میں امام حاکم کی کتاب المستدرک کا تعارف کروایا گیا ہے ،جو ہزاروں صحیح احادیث کا مجموعہ ہے ۔
  11. احسان اللہ

    صحاح ستہ کا خلاصہ مشکوۃ المصابیح

    اس وڈیو میں مشکوۃ المصابیح کا تعارف کروایا گیا ہے ،اس کتاب کو آپ صحاح ستہ کا خلاصہ کہا جا سکتا ہے ۔
  12. احسان اللہ

    مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب کا تعارف

    مفتی تقی عثمانی صاحب کی کتاب ہے ،جس کا نام ہے ،روحانی بیماریاں اور ان کا علاج ،تقی عثمانی صاحب کی اس کتاب کی چار جلدیں ہیں ،اس وڈیو میں اس کا مختصر تعارف کروایا گیا ہے ۔
  13. احسان اللہ

    اوریا مقبول جان صاحب کے کالموں پر مشتمل کتاب کا تعارف

    اوریا مقبول جان صاحب کے اخباری کالموں کا مجموعہ حرف راز کے نام سے کئی جلدوں میں چھپ چکا ہے ،اس وڈیو میں حرف راز کا ہی تعارف کروایا گیا ہے ۔
  14. احسان اللہ

    ابن العربی کی زندگی عقائد اور انکی کتب پر لکھی گئی کتاب

    ابن العربی پر ایک شیعہ عالم نے دس سال مطالعہ کرنے کے بعد یہ کتاب لکھی تھی ۔
  15. احسان اللہ

    امام غزالی اپنی اس کتاب پر فخر کیا کرتے تھے

    امام غزالی نے ایک کتاب لکھی تھی ،جس پر وہ خود فخر کیا کرتے تھے ،اس کتاب کا نام ہے ،منھاج العابدین ،امام غزالی کی اسی کتاب کا تعارف اس وڈیو میں کروایا گیا ہے ۔
  16. احسان اللہ

    اسلام کی سربلندی کیلئے عزیمت کا راستہ اختیار کرنے والوں کا تذکرہ

    میاں افضل صاحب نے ایک کتاب لکھی تھی ،اعلاء کلمۃ الحق کی روایت اسلام میں ،اس وڈیو میں اسی کتاب کا تعارف کروایا گیا ہے ،یہ وڈیو خادم رضوی صاحب کے جنازے کے ایک دن بعد ریکارڈ کی گئی تھی ،اس لیے اس کے پہلے صفحے پر یہ لکھا ہے ،خادم رضوی صاحب جیسے لوگوں کا تذکرہ ۔
  17. احسان اللہ

    فرشتوں سے متعلق اسلامی کتاب

    امام سیوطی نے فرشتوں سے متعلق ایک کتاب لکھی تھی ،جس کا نام الحبائک فی اخبار الملائک تھا ،اس وڈیو میں اس کے اردو ترجمے کا تعارف کروایا گیا ہے ۔
Top