نتائج تلاش

  1. ماوراء

    لائبریری کوئز

    ماہ لائبریری کے اختتام پر اراکین کے لیے ایک کوئز بنانا گیا ہے۔ آپ کو سوالات کے جواب دینا ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر سوال کا جواب دیا جائے، جتنے سوالات کے جوابات آپ دے سکتے ہیں۔ آپ کے ہر درست سوال کے جواب میں آپ کو "دس" نمبر ملیں گے۔ اور ہر غلط سوال کے جواب میں "منفی دس" نمبر ملیں گے۔ اور آخر میں ہم...
  2. ماوراء

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    محفل پر 19 نومبر سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا، جس میں تمام اراکین حصہ لے سکتے ہیں۔ پہلے مقابلے کے بعد دوسرے مقابلے کا آغاز یکم جنوری سے کیا گیا۔ آپ کو موضوع “مروجہ جہیز ایک لعنت“ پر لکھنے کے لیے بیس دن دئیے گئے۔ چھ لوگوں نے اس مقابلے میں حصہ لیا۔ آپ ان کے مضامین ان روابط پر پڑھ سکتے ہیں...
  3. ماوراء

    ماوراء بک شیلف

    پچھلے دنوں یہاں سب ماہِ لائبیری پر اپنی اپنی بک شیلف کی صفائی کر رہے تھے، میں نے سوچا میں بھی اردو کی کتابوں کی ایک لسٹ بنا لوں۔ ورنہ تو شاید ہی کبھی بنے۔ ابھی صرف کتابوں کے نام ہی لکھ پائی ہوں۔وقت ملنے پر رائٹرز کے نام بھی لکھ دوں گی۔ ان میں سے کافی کتابیں میری اپنی ہیں، باقی امی، ابو کی۔...
  4. ماوراء

    عارف، آپ کے اوتار/دستخط کچھ کہتے ہیں

    السلام علیکم، پچھلے ہفتے زونی کا تھریڈ شروع کرتے ہوئے میں نے سوچا تھا، جو سب سے پہلے وہاں جواب دے گا، اگلی باری اسی کی ہو گی۔ تو اس بار ہم سب عارف کریم کے دستخط اور اوتار پر اپنے تاثرات کا اظہار کریں گے۔ جولائی 2007 میں آپ نے محفل میں قدم رکھا۔ غالباً محفل سے ان کو اب تک محبت ہو چکی ہے،جس کا...
  5. ماوراء

    زونی، آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    اس ہفتے کی مہمان "زونی" ہیں۔ آپ سب کو زونی کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھیں زونی کے دستخط اور اوتار۔ مزید اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی بتائیں کہ "اوتار اور دستخط" کا سلسلہ کیسا ہے؟ کیا اسے جاری رکھنا چاہیے؟ زونی کا اوتار زونی کی پروفائل کی تصویر...
  6. ماوراء

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    السلام علیکم، ١٩ نومبر سے محفل پر ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ جس کا موضوع تھا۔“میڈیا کے آجکل کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ “ جس میں ہمارے نو ساتھیوں نے شرکت کی۔ اور کچھ ارکان نے ڈیڈ لائن کے بعد بھی مضمون پوسٹ کیے لیکن تب...
  7. ماوراء

    عمار: آپ کے دستخط/اوتار کچھ کہتے ہیں

    اس ہفتے کے مہمان عمار خان ہیں۔ آپ کو ان کے اوتار اور دستخط کے حوالے سے گفتگو کرنی ہے۔اپنے اپنے تاثرات کا اظہار کیجیے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ عمار کا اوتار اور دستخط کیا ہیں۔ عمار کا اوتار۔: عمار کی پروفائل کی تصویر: عمار کے دستخط: قسمیں، وعدے، پیار، وفا، سب باتیں ہیں، باتوں کا کیا...
  8. ماوراء

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    آپ کو وہی کرنا ہے جو پہلے کرتے آئے ہیں۔۔۔ طالوت کے اوتار اور دستخط کے بارے میں اپنے تاثرات کا اظہار کرنا ہے۔ آئیں دیکھتے ہیں کہ طالوت کے اوتار اور دستخط کیا ہیں۔ طالوت کا اوتار: (کیا یہ ان کی اپنی تصویر ہے؟) طالوت کے دستخط: ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار...
  9. ماوراء

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات، محفل پر 19 تاریخ سے ایک تحریری مقابلہ شروع کیا گیا تھا۔ اور 30 نومبر تک آپ کو لکھنے کا وقت دیا گیا تھا۔ ہمارا پہلا موضوع تھا : میڈیا کے نوجوان پر کیا منفی اثرات پڑ رہے ہیں؟ اور ایسی صورتِ حال میں ہماری کیا ذمہ داری بنتی ہے؟ ہمارے نو ساتھیوں نے اس مقابلے میں شرکت...
  10. ماوراء

    شمشاد: آپ کے اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    شمشاد بھائی نے کافی عرصے سے ایک ہی اوتار لگایا ہوا ہے، یا شاید شروع سے ہی؟ اور دستخط بھی کافی عرصے سے یہی ہیں۔ شمشاد بھائی کے اوتار اور دستخط آپ پر کیا تاثر چھوڑتے ہیں؟ مزید بھی اگر آپ ان کے بارے میں کچھ کہنا چاہیں تو کہہ سکتے ہیں۔ اوتار: دستخط: It is never late to turn to ALLAH SWT...
  11. ماوراء

    نان

    نان اجزاء میدہ : ایک کلو نمک : آدھی چائے کی چمچ خشک خمیر : ایک پیکٹ (50 گرام) نیم گرم دودھ : آدھا کپ دہی : آدھا کپ پھینٹے ہوئے انڈے : دو عدد پگھلا ہوا مکھن: 1/4 کپ زیرہ (اگر آپ کو پسند ہے تو): ایک چمچ نیم گرم پانی : حسبِ ضرورت گوندھنے کے لیے۔ ترکیب: * میدے میں نمک اور خمیر ڈال کر مکس...
  12. ماوراء

    م م مغل: آپ کا اوتار، دستخط کچھ کہتے ہیں۔

    زینب کے بعد مغل صاحب کی طرف آتے ہیں۔ آپ کو معلوم تو ہو گا ہی کہ کیا کرنا ہے۔ رکن کے اوتار اور دستخط کے بارے میں آپ نے بتانا ہے۔ مغل صاحب کے اوتار کو دیکھ کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ اپنے تاثرات کا اظہار کریں۔۔ اور سب سے آخر میں مغل صاحب بتائیں گے کہ یہ اوتار رکھنے کی کیا وجہ ہے؟ مغل کا اوتار...
  13. ماوراء

    زینب: آپ کا اوتار، دستخط آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔

    محفل میں تقریباً سبھی اراکین نے اپنے مختلف دستخط اور اوتار پوسٹ کیے ہیں۔ اور یہ آپ کے بارے میں کچھ کہتے ہیں۔ کیا کہتے ہیں؟ یہ ہم باقی اراکین سے پوچھیں گے۔ یہ خیال تعبیر نے پیش کیا ہے۔ ہر ہفتے ایک شخصیت کے اوتار اور دستخط پر ہم اظہارِ خیالات کریں گے۔ اور آخر میں اس رکن سے پوچھیں گے کہ یہ...
  14. ماوراء

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    السلام علیکم خواتین و حضرات۔ محفل پر ایک نئے سلسلے کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ جس میں اراکینِ محفل کا تحریری مقابلہ ہو گا۔ آجکل نئی نسل کے کچھ جوان ہمیں عجیب سے مسائل میں گھِرے ہوئے نظر آتے ہیں۔ اپنی توانائیاں کسی مثبت جگہ صَرف کرنے کی بجائے جانے کن کن موضوعات کی کھوج میں لگا دی ہیں۔ ہمارے جوانوں...
  15. ماوراء

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    آج کی شخصیت ٢٠٠٨ کے آغاز میں محفل پر آئیں اور پھر چھا گئیں۔۔۔! محفل کا بچہ بچہ آپ سے واقف ہے۔ آپ کو "بہترین فی میل نیو انٹری" کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے۔ آپ ماشاءاللہ کافی زندہ دل اور خوش مزاج ہیں۔ اور ہر وقت کچھ نیا کرنے کی جستجو ان میں رہتی ہے۔ محفل میں جب بھی آتی ہیں۔۔۔ہر بار ڈھیر سارے تھریڈز...
  16. ماوراء

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں - عدیل زیدی

    ثبات وہم ہے یارو، بقا کسی کی نہیں ’’چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں ‘‘ کرو نہ گلشن ہستی تباہ اس کے لئے نہ ہاتھ آئے گی یارو ، صبا کسی کی نہیں زمانہ گزرا کہ دل پر ہوئی تھی اک دستک پھر اس کے بعد تو آئی صدا کسی کی نہیں تمام دنیا کے قصوں سے یہ ملا ہے سبق قصور سب ہے ہمارا خطا...
  17. ماوراء

    مدھ بھری۔۔۔

    http://www.youtube.com/watch?v=Nq_cXki8eB0 مدھ بھری رات تھی، پیار کے سلسلے شبنمی راہوں میں ہم سفر وہ ملے دو قدم ہم چلے، دو قدم وہ چلے مٹ گئے فاصلے مدھ بھری رات تھی،پیار کے سلسلے شبنمی راہوں میں ہم سفر وہ ملے دو قدم ہم چلے، دو قدم وہ چلے مٹ گئے فاصلے مدھ بھری رات تھی،پیار کے سلسلے...
  18. ماوراء

    جون ایلیا بے انتہائی شیوہ ہمارا سدا سے ہے

    بے انتہائی شیوہ ہمارا سدا سے ہے اک دم سے بھولنا اسے پھر ابتدا سے ہے یہ شام جانے کتنے ہی رشتوں کی شام ہو اک حزن دل میں نکہت موج صبا سے ہے دستِ شجر کی تحفہ رسانی ہے تا بہ دل اس دم ہے جو بھی دل میں مرے وہ ہوا سے ہے جیسے کوئی چلا بھی گیا ہو اور آئے بھی احساس مجھ کو کچھ یہی ہوتا فضا سے...
  19. ماوراء

    رمضان کوئز

    السلام علیکم۔ سارا نے ماہِ رمضان کے لیے ایک کوئز بنایا ہے، جس کے سوالات رمضان پر مشتمل تو نہیں ہیں، لیکن اسلام اور اس کی تاریخ پر بیس سوالات ہیں۔ اگر آپ اس کوئز میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔
  20. ماوراء

    مبارکباد عبدالرحمن سید کو سالگرہ مبارک

    عبدالرحمن صاحب کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔ میری دعا ہے کہ اللہ آپ کو صحت و تندرستی دے اور اگلا سال آپ کا بہت اچھا گزرے۔ آمین۔
Top